StnStbrnStlldy 4

20.5K posts

StnStbrnStlldy 4 banner
StnStbrnStlldy 4

StnStbrnStlldy 4

@One2too

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

เข้าร่วม Mayıs 2014
995 กำลังติดตาม3.9K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی. میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا. @sherinzada بھائی سے ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
StnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet media
اردو
14
23
121
0
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 کوریا ساختہ میزائل اب ایران پہنچے ہیں، جن کی پہنچ امریکہ تک ہے ۔۔
اردو
0
0
0
47
چوہدری شاہد محمود
دوبئی، قطر، کویت اور بحرین کی شامت آنے والی ھے 👇 ہمیں اب یہ فرق نہی پڑتا کہ ہماری بجلی بند ہو یا پانی کے سورسز پر حملہ ہو یا پھر ہمارے پل مسمار کر دیے جائیں۔ ہم نہ تو جھکیں گے اور نا ہی آبنائے ہرمز کھولیں گے۔ پاسداران انقلاب ۔۔۔۔ میرے خیال سے ایران یہی چاہتا ہے کہ 1/4
اردو
25
48
511
45.1K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جرنل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس, اب ویران پڑا ہے! جو ذہنی مریض آج فرعون بنا ہؤا ہے, اسکے لیے جیتا جاگتا ثبوت ہے، تمھارا حال مشرف سے بدتر ہوگا!
اردو
33
622
1.8K
43.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 نشہ آور اشیاء نے خاندان اجاڑ دیئے۔۔۔ ایک بندے کو پکڑنے کے بجائے سرغنہ کو پکڑنا لازم ہے ۔۔۔۔ ورنہ اس آلاءِ کار کا کوئی فائدہ نہیں
اردو
0
0
0
3
چوہدری شاہد محمود
بتا تو اتنے فخر سے رہا ھے جیسے شاپر میں مٹھائی ہو۔۔ دونوں میاں بیوی کے پاس پانچ کلو چرس برآمد۔۔ صادق آباد میں اسمگلر میاں بیوی گرفتار۔۔
اردو
16
136
555
45K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آج پھر یہ ویڈیو وائرل ہے!! ٹرمپ نے جو زبان استعمال کیا, اردلی بیغرت اس قسم بندے کو سیلوٹ کررہا ہے!! پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندہ کرنے والا دلا
اردو
24
419
985
13.1K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 بجا فرمایا ۔۔۔۔۔ مگر جو بھی ہو، پارلیمنٹ میں ہونا چاہیئے ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
1
چوہدری شاہد محمود
جناب چھپ کر کچھ بھی نہیں ہو گا۔۔ دفاعی معاہدہ ہوا ھے۔ سمپل سی بات ھے کہ جب پاکستان کچھ کرے گا وہ سبکو معلوم ہو جائے گا۔ یہ بات چھپائی نہیں جا سکتی۔۔ اور ویسے بھی اگر ہم اندر کھاتے کوئی لاجسٹک سپورٹ کرتے ہیں تو پھر کیا ھے۔ ہمارا معاہدہ مسلم برادرسعودی عرب سے ہوا ھے نہ کہ اسرائیل سے۔
اردو
1
0
1
2
چوہدری شاہد محمود
اطلاعات مل رہی ہیں کہ یو اے ای کا اچانک پاکستان سے اپنی رقم کے مطالبے پر سعودیہ کا پاکستان سے کہنا تھا کہ کوئی مسئلہ نہیں ھے آپ انکے پیسے منہ پر ماریں۔۔ ہم آپکے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رھے گے۔۔
اردو
14
67
509
6.1K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
زبان کی غلاظت سے تربیت کی کوالٹی چیک کریں
Afaq somroo tweet media
اردو
2
0
8
226
Ivanka Trump RV Q🇺🇲
Ivanka Trump RV Q🇺🇲@IvankaTrumpRV2·
Simple poll. Please be honest! As of today, how much do you still trust this man? A. 100 % B. 75% C. 50% D. 25% E. 0%
Ivanka Trump RV Q🇺🇲 tweet media
English
30.6K
1.8K
12.6K
1.6M
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
یہ رہا ٹرمپ ۔۔۔۔۔ جس کے نوبل انعام کی نامزدگی کیلئے وزیرِاعظم اور سپہ سالار اوتاولے ہوئے جا رہے تھے ۔۔ @CMShehbaz @pmln_org
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

گندی گالیاں دینے اور تاریخی تباہی کا عزم کرنے پر عاصم منیر اور شہباز شریف صاحب کو امن کے نوبیل انعام کے لیے ایک اور نامزدگی کر دینی چاہیے۔

اردو
0
0
0
5
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ImranRiazKhan لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ دو کوّے اُڑ رہے تھے، پاس سے جہاز گزرا، تو ایک کوّے نے دوسرے سے پوچھا ۔۔۔۔ " اوئے، یہ کیا تھا ؟" ۔۔۔۔۔ تو دوسرا کوّا بولا ۔۔۔ تیرے پیچھے آگ لگی ہوتی، تو تم نے بھی ایسے ہی جانا تھا ۔ ایسی ہی اونچی اُڑان کی بات کر رہا ہے ٹرمپ کا فیورٹ فیلڈمارشل۔
اردو
0
0
1
18
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہم پاکستانی دیکھ رہے ہیں۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
216
871
4.4K
40.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 🤣بجا فرمایا ۔۔ مگر کوئی بھی مفت پیسہ نہیں دیتا ۔۔ کچھ تو کرنا پڑیگا ۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے مگر سب کچھ بند کمروں میں ہوگا :) پہلے جو معاہدہ سعودیہ کے ساتھ ہوا، کون سا پارلیمنٹ میں زیرِ بحث آیا ۔۔
اردو
1
0
1
3
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 اور ہاں، اتنا ہی امریکی پابندِ سلاسل ہے پاکستان تو، ایران سے مزاکرات جنگ بندی پھر ضمانت ؟ یہ کیا ہے ؟ ایسی محتاج رجیم سے ایران کیا توقع رکھ سکتا ہے ؟
اردو
0
0
0
2
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 بات لمبی لائینوں کی نہیں ہے بھائی، بات سستے تیل اور فراوانی کی ہے ۔۔۔۔ صرف اس بات کی سمجھ نہیں آتی، ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈمارشل، پسندیدہ وزیراِعظم جبکہ اجازت بھارت کو تیل خریدنے کی ؟ یعنی کہ بطوم ملک، بھارت پسند ہے، مگر رجیم پاکستان کی پسند ہے ٹرمپ کو :)
اردو
1
0
0
5
چوہدری شاہد محمود
بھارت نے ایران سے سستا تیل خرید لیا، عارضی طور پر امریکی پابندی ہٹتے ہی 2019 کے بعد پہلی بار خریدا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ جب ایران پرامن ملک تھا تب اس کے تیل بیچنے پر پابندی تھی اور اب وہ امریکن طیارے گرا رہا، اسکے تمام ائیر بیسیز تباہ کر رہا ھے تو وہ تیل بیچ سکتا ھے۔ عجیب سائینس ھے؟؟؟
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
8
71
1.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@sajidusmani787 ماشاءاللہ ۔۔۔ مطلب اسحاق ڈار، زرداری، شریفین اپنا سرمایہ متحدہ امارات سے پیسہ پاکستان لانے لگے ہیں ؟
اردو
0
0
0
14
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
370
284
1.1K
55.5K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@shafqatmm1 وہ تو لاشوں کو بھی گِن کرلیتے ہیں۔ ہم تو تمغے بھی کفار کی سفارش کے بعد دیتے ہیں۔
اردو
0
0
7
141
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اچھا نہ لگے تو بھی پیشہ ورانہ دیانت یہ ہے کہ عین حالت جنگ میں ایک جہاز اور ڈرونز تباہ کروا کر بھی ایرانی حدود میں اپنے گرے جہاز کے پائلٹ کو کامیاب ریسکیو کرنے پر امریکی فوج کی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی تعریف کی جائے ہماری طرح وہ بھی کہہ سکتے تھے یہ ہمارا فوجی ہی نہیں
اردو
39
209
1.2K
17.3K
StnStbrnStlldy 4 รีทวีตแล้ว
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“رجیم چینج کے بینیفشری چار پانچ مرکزی کرداروں میں سے ایک بھی اپنی جگہ سے لڑھک گیا تو پھانسی کے پھندوں کی رسیاں پوری نہیں ہونی اتنی کرپشن اور غداری کے سنگین مقدمات بنیں گے”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
22
890
1.9K
14.8K
StnStbrnStlldy 4 รีทวีตแล้ว
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عوام کی کمر کیوں توڑی گئی وجہ سنیں : عمران ریاض
اردو
6
148
298
2.1K