PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸

5.9K posts

PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 banner
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸

PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸

@PTIsupportlh

I stand for democracy, rule of law, and the people’s right to choose their leaders. #ImranKhan

Manchester, England เข้าร่วม Temmuz 2024
594 กำลังติดตาม576 ผู้ติดตาม
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
🦋
🦋@TheNaqvi14·
میرے جنازے کو جلدی سپردِ خاک کرو لحد میں نور کی برسات ہونے والی ھے علیؑ سے میری ملاقات ہونے والی ھے ❤️‍🩹
اردو
8
128
898
8.9K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ہم نے اپنے لیڈر کو آخری بار قاضی کو دن میں تارے دکھاتے ہوئے سنا تھا 👉🔥
اردو
2
704
2K
21.7K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
افریقہ والے بھی کمال کرتے ہیں۔ کتے خوبصورت انداز میں تلاوت اور کلماتِ الٰہی سنا رہے ہیں۔ کالے گورے سب چھوڑو، بس یہ دیکھو کہ کیسا دل چھولینے والا انداز ہے۔
اردو
6
248
942
9.9K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 چائینہ کے XI Jinping میدان میں اتر ائے۔ اپنی فوج کو بڑا حکم۔ تیسری جنگ عظیم کا بڑا خطرہ۔ امریکہ اوراسرئیل یوں باز نہیں آ رہے۔
اردو
8
688
3.6K
63.1K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Zulqarnain Iqbal
Zulqarnain Iqbal@zulspeaks·
عمران خان کیلئے عید پر پہننے کیلئے بھجوائے گئے کپڑے جو ان تک نہ پہنچ سکے… میرا اور خان صاحب کا درزی ایک ہی ہے. کچھ دن پہلے جانا ہوا تو یہ ویڈیو بنائی تھی جب یہ سوٹ بنی گالہ بھجوائے جانے والے تھے
اردو
52
825
3.7K
96.7K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
مقدر مقدر کی بات ہے ۔۔!!🥰
اردو
6
91
1.4K
11.7K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
شہید رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای 😭💔
اردو
11
197
1.8K
28.9K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨کچھ دیر تک مجھے یقین نہیں آیا مجھے یقیناً ایسا ہی لگا جو آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ جاپان ہے مگر جب غور سے دیکھا تو کوئی حیرانگی نہیں ہوئی کہ یہ اپنا اپ سب کا اپنا کپتان کا خیبرپختونخوا پاکستان ہے شکریہ عمران خان پی ٹی آئی 👍💪❤️🤲🔥
اردو
69
1.1K
4.1K
47.9K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
خدا کی قسم آپ نے ہمارے دل جیت لیے،آج جب میں وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہورہا تھا میری آنکھوں میں آنسو تھے،آج پہلی دفعہ کسانوں کو ملک کا حاکم اتنی عزت سے پاس بٹھا کر ان کے دکھ سُن رہا ہے۔ ایک کسان کی عمران خان دور میں گفتگو 🔥 آج کسان کا حال پوری قوم کے سامنے ہے💔
اردو
3
203
525
4K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
مدینہ شریف کی رونقیں ماشاءاللہ لوگ کھجوریں بانٹ رہے ہیں اوراٹھا رہے ہیں
اردو
0
83
739
8.7K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی زندہ قوم ♥️ دنیا دیکھ لیں! خواتین فٹبال کھلاڑیوں کا استقبال! ایران ایک اسلامی جمہوری ملک ہے، جہاں خواتین کو اتنی عزت دی جاتی ہے!!
اردو
2
194
739
4.4K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پیارے پاکستانیو میں نے پہلے بھی کہا تھا کافی دن سے میرے اکاؤنٹ کے اوپر وائلیشن ارہی ہے بار بار میرا اکاؤنٹ بھی لاک ہوتا ہے تو ابھی میرا بلو ٹیک انہوں نے کھینچ لیا ہے برائے مہربانی میرے اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں اور شیئر کریں اگر میری اواز بند ہونے مت دیں🙏
اردو
142
452
1.4K
10.5K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ نیوز۔۔👊 ہمارے فضائیہ نے امریکہ اور اسرائیل کے کل رات سے اب تک چار طیارے مار گرائے ہیں /سبحان اللہ ⁠🔥
اردو
46
1.8K
7.6K
37.7K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
شہید مصطفی رحیمی کی اہلیہ کا اپنے شوہر کی شہادت کے بارے میں خطاب کر رہی ہیں: یا فاطمہ الزہراء ہماری اس قربانی ہو قبول کریں۔
اردو
27
874
4.5K
41.9K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Iftkhar thakar
Iftkhar thakar@Thakar_01·
بریکنگ 🚨 اس جذبے کو کیسے ختم کرو گے نصر من اللہ فتح قریب
اردو
93
2.1K
14.8K
317.8K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بدترین عذاب عربوں پہ ایا کھڑا ہے اور گریٹر اسرائیل بن کے رہے گا وقت قریب ہے کہ مسجد اقصی گرا دی جائے اور تھرڈ ٹیمپل تیار کر لیا جائے ڈاکٹر اسرار احمد کی پیشن گوئی ⁠🚨
اردو
13
588
1.6K
24.8K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨روسی صدر کا بڑا اعلان کھل کر امریکا اور اسرائیل کو دھمکی دے ڈالی جو بھی اپنی مفادات کی خاطر مڈل ایسٹ میں گندگی پھیلائے گا امن برباد کرے اُسے ہم نہیں چھوڑیں گے امریکا بدمعاشی ختم کرے دنیا کی معشیت تباہ ہو رہی ہے غربت بڑھ رہی ہے ڈرامہ بند کر🔥
اردو
143
3.1K
10.4K
259.6K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مسجد الحرام میں تکبیرات کی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ یہ عید الفطر کے اصل دن غروبِ آفتاب تک مسلسل پڑھی جاتی رہیں گی۔
اردو
12
477
3.1K
28K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے @umerArtist4 آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
اردو
31
1.3K
2.5K
39.3K
PTI supporter 🇵🇰 🇵🇸 รีทวีตแล้ว
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
تُجھ سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ھے کیا آپ کا بھی۔۔۔ تو repost کریں Make a trend... 🔥🇮🇱🔥
اردو
3
244
678
3.7K