PakVocals

14.1K posts

PakVocals banner
PakVocals

PakVocals

@PakVocals

The Unfiltered Voice of Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

เข้าร่วม Temmuz 2020
7.3K กำลังติดตาม25.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اس تصویر کو دیکھ کر آپ حیران ہونگے کہ یہ کون ہے؟ جناب یہ پختون خواہ کے مشیر اطلاعات شفیع جان ہیں۔ جو آج سے سات سال پہلے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کا صدر تھا۔ اور ٹرانسجینڈر گل چاہت کا شاگرد خاص بھی تھا۔ اب شفیع جان اپنے اس تصویر سے انکار بھی نہیں کرسکتا۔ یہی لڑکا آج ٹی وی پر بیٹھ کر ہر سیاسی رہنما کی تضحیک کرتا ہے۔ @ShafiJanPTI
PakVocals tweet media
اردو
154
522
1.1K
139.7K
PakVocals รีทวีตแล้ว
سیّد ذادِی
سیّد ذادِی@SyeedZaadi_·
یہ ہے وہ پی ٹی آئی رہنما جس نے نو مئی کے دن کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا تھا۔ جو بعد میں ڈرامیں کررہا تھا کہ میرا بیٹا ریاست کی وجہ سے فوت ہوا۔ اس کے کارنامیں دیکھیں آج یہ لڑکیوں کے درمیان بیٹھ کر نشے میں دھت ہے۔ یہ پی ٹی آئی کا لاہور میں غنڈہ ہے۔ اور ریاست مدینہ کا دعویدار ہے
اردو
0
8
10
308
PakVocals รีทวีตแล้ว
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی میں خفیہ زرائع سے کنفرم ہوگیا کہ میاں عباد فاروق کی دوسرے طرف ایک خاتون بیٹھی ہوئی ہے جو معید پیرزادہ کی سالی ہے۔ میاں عباد فاروق شراب۔ کوکین اور آئیس کے چسکے لیتے ہوئے معید پیرزادہ کے خاندان کے ساتھ نائیٹ شراب و شباب پارٹی انجوائے کررہا ہے @MoeedNj
اردو
3
59
124
7.4K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
تم ہو کون؟؟ @paykhar شاباش نان لگاؤ اور امریکی خرچے پر ٹھمکے لگاؤ۔ آج بھی تمہارا ڈی این اے کروایا جائے تو گندھاری، چنگیزی، تیموری، فارسی، عربی، ترکی،برطانوی، روسی اور امریکیوں کی پیشکش نکلو گے۔ تاریخ میں ہمیشہ تم playground of empires رہے۔ وہ آئے دس بیس سال تمہاری نسل پڑوان چڑھائی اور چل دیے۔
PakVocals tweet media
اردو
14
24
43
570
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
یہ ہے JUI کا منافق اور حرامخور سینیٹر @KamranM69045926 ۔ یہ بیغیرت بنتا تو مذہبی جماعت کا پر اس خبیث الفطرت کو مذہب کی الف ب بھی نہیں پتہ۔ اپنے باپ فضل الرحمان کا نام لینے سے پہلے وضو کرتا ہے اور نبی پاک ﷺ کا نہ نام لینے کی تمیز ہے اسے اور نہ ان کی حدیث پر عمل کرنے کی دراصل یہ بھی انہی خارجیوں کی پیداوار ہے اور خود بھی جہنمی 🐕 ہے
اردو
3
7
22
872
PakVocals รีทวีตแล้ว
سیّد ذادِی
سیّد ذادِی@SyeedZaadi_·
بڑے بھائی نے گالی دینے سے منع کیا ۔ ورنا آپکو جواب دینے کے لیے میرے پاس وہ ڈکشنری ہے کہ تم اپنے نسلوں کو بھی نصیحت کرتے کہ سچ بولو سچ میں بہت عزت ہے۔
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786

اسحق ڈار صاحب کو چھوڑنے واپسی کے لیے ایک چینی نظر نہں آرہا یہاں ؟

اردو
6
48
184
3.7K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
نچن یاہو نے جو بھی وعدہ کیا وہ پورا نہ کیا سوائے صہیونیوں سے خواجہ سراؤں کے بارے میں کیے گئے وعدے کے۔ ایک کو جانشین بنایا، ایک کو پارٹی کا اہم عہدہ دیا اور ایک کو صوبائی مشیر اطلاعت بنا دیا۔
PakVocals tweet media
اردو
1
97
116
5.4K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسی نہیں پایا ککڑ تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا 🔺جیسا خود پرست ذہنی مریض نیازی خود ویسے ہی اس کے قریبی رفقاء۔ پوری جماعت کو چھوڑ کر نچن یاہو نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا۔ اس کو عہدہ دینے کی وجہ اس کی قابلیت نہیں بلکہ ملک دشمن اور انتشاری سوچ تھی۔ جب سودے ضروریات اور دو نمبری پر ہوئے ہوں تو رزلٹ بھی دو نمبر ئوتے ہیں۔
اردو
0
73
77
3.4K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
⚠️ آڈیو لیک نے ایک اور سنگین پہلو بے نقاب کر دیا! اس لیک آڈیو میں ایڈووکیٹ جمال سولنگی نے SSP عزیر میمن پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ایڈووکیٹ جمال سولنگی کی جانب سے SSP کو کہا جا رہا ہے کہ مخصوص افراد کو فوری رہا کیا جائے۔ ساتھ ہی واضح دھمکی دی جا رہی ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو کراچی پریس کلب کے سامنے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔ ❗ اہم سوالات: کیا ایک وکیل کا کام دباؤ ڈالنا اور دھمکیاں دینا ہے؟ اگر یہ واقعی ایک سول کیس ہے تو عدالت سے رجوع کیوں نہیں کیا جا رہا؟ کیا قانون کو سڑکوں کے دباؤ کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے؟ ⚖️ قانونی نقطہ: وکیل کا کردار عدالت میں دلائل دینا ہوتا ہے، نہ کہ پولیس افسران کو دباؤ میں لا کر فیصلے کروانا۔ 🔥 آڈیو میں یہ تاثر بھی ملتا ہے کہ: ایڈووکیٹ جمال سولنگی قانون کے بجائے دباؤ اور احتجاج کی سیاست کے ذریعے معاملہ حل کرنا چاہتے ہیں، جو نظامِ انصاف کے لیے خطرناک رجحان ہے۔ 📢 واضح مؤقف: اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو عدالت سے رجوع کیا جائے قانون کے مطابق کارروائی ہو نہ کہ افسران کو دھمکیاں دے کر فیصلے تبدیل کروائے جائیں یہ آڈیو لیک اب صرف ایک کیس نہیں، بلکہ قانونی نظام پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کا معاملہ بن چکی ہے۔ اصل سوال یہی ہے کیا انصاف عدالت میں ہوگا یا دھمکیوں اور احتجاج کے ذریعے؟
اردو
0
7
8
272
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اللہ انکی مرداری کو قبول فرمائیں ۔کنٹرول روم سے ویڈیو ریلیز آمین خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں سیکورٹی فورسز کی انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد (FAK-TTP اور TLIP سے تعلق رکھنے والے مردار اور 10 زخمی ہوگئے۔ 🚨یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں حدیثیں موجود ہیں کہ یہ وقت کے بدترین لوگ ہونگے اور جب بھی ملیں انکے ٹکڑے ٹکڑے کردیں
اردو
3
122
279
11.1K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
مقبوضہ کشمیر کے شہری کا پیغام۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام! انشاءاللہ یہ دن بہت جلد آئیگا!
اردو
1
9
23
449
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
بشری پنکی تو بیچاری ہاؤس وائف ہے، وہ تو روٹی کو چوچی کہتی تھی پر اس پر ظلم ہو گیا 🔺ہاؤس وائف نے گوگی بزدار کے زریعے اربوں روپے صرف افسر شاہی کی پوسٹنگ سے کمائے۔ بزدار حکومت میں گریڈ 17 سے اوپر کا آفیسر صرف تین مہینے کے لیے دو کڑور روپے ادا کر کے پوسٹ ہوتا تھا۔ 🔺ہاؤس وائف نے توشہ خانہ کا لوٹا تک نہ چھوڑا اور گھر لے گئی۔ 🔺ہاؤس وائف نے القادر ٹرسٹ کیس میں صرف دو ارب روپے کمائے۔ 🔺ہاؤس وائف کی فرنٹ مین مشال یوسفزئی آج بھی خیبر پختونخواہ کے ہر ٹھیکے سے دس فیصد لیتی ہے۔ 🔺ہاؤس وائف نے اپنے گھر میں شوہر کی موجودگی میں نانی دادی ہوتے ہوئے بھی اپنے مرید کے ساتھ یبن کٹیٹا کیا۔ 🔺ہاؤس وائف نے 26 نومبر کو صوبائی حکومت کے وسائل استعمال کرتے ہوئے وفاق پر چڑھائی کی۔ یہ ہاؤس وائف نہیں بلکہ چورنی، چڑیل اور سنگین مجرم ہے جس کو کم از کم پھانسی ہونی چاہیے تھی لیکن اس کو رعائیت دی گئی ہے
PakVocals tweet media
اردو
3
92
121
4.9K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
آج مورخہ 29 مارچ کو افغان طالبان رجیم نے ژوب سیکٹر میں ایف سی کی پوسٹوں پر بلااشتعال فائر کیا۔ پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے اس شر انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے طالبان رجیم کی پوسٹوں بشمول مومن کلی اور تراو فورٹ کو نشانہ بنایا۔ طالبان کی ایک APC کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کے جوابی فائر سے طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
0
63
74
3.7K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ اس گوگی 2 نے دبئی میں لگژری گاڑیوں کا شوروم بنا رکھا تھا یہ 25 ارب تو وہ ہے جو پکڑا گیا ہے ،آپ سوچ نہیں سکتے کہ نظروں میں آئے بغیر جو یہ ہڑپ کر گئے وہ کتنا ہوگا۔ لگتا۔ یہ خاندان خیراتی ادارے ،شوبز، سیاست اور جج مافیا کا مجموعہ ہے۔
PakVocals@PakVocals

پچیس ارب کا پچھواڑا اور بے بی ڈول‼️‼️ 🔺نچن یاہو کے بستر کی زینت بننے والے دو مشہور کردار مراد سعید اور اداکار حمزہ علی عباسی تھے۔ وڈیو میں نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ 🔺آج سیشن کورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔ گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔ 🚨یہ سارا مال اس نے مہاتما نیازی کے دور حکومت میں لانڈر کیا۔ اب یہ وقت ہی ثابت کرے گا کہ پیسہ اس کو مہاتما نے حمزہ کی خدمات پر لے جانے دیا یا اس کی اپنی چٹی چمڑی کا کوئی عمل دخل تھا۔

اردو
11
193
395
45.2K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
🚨 بڑا انکشاف: پاکستان کے خلاف منظم ڈیجیٹل پروپیگنڈا بھارت اور افغانستان سے منسلک نیٹ ورکس جعلی ایرانی شناختوں کے ذریعے X پر جھوٹی اور گمراہ کن مہم چلا رہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک سوچا سمجھا اور منظم منصوبہ ہے۔ پاکستان کے سفارتی کردار کو کمزور کرنے اور بداعتمادی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ صرف فیک نیوز نہیں بلکہ مکمل ڈیجیٹل جنگ ہے۔
اردو
0
9
14
398
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
حمزہ عباسی اور اس کی بہن ڈاکٹر فضیلہ کا شوکت خانم کی گندی اولاد اور ہسپتال سے رشتہ کاروباری ہے۔ شوکت خانم کے نام پر مال بٹورنا اور پھر اسے حوالہ ہنڈی کے تحت فارن ملکوں میں لے کر جانے کا دھندہ کافی سالوں سے چل رہا ہے
PakVocals tweet media
PakVocals@PakVocals

پچیس ارب کا پچھواڑا اور بے بی ڈول‼️‼️ 🔺نچن یاہو کے بستر کی زینت بننے والے دو مشہور کردار مراد سعید اور اداکار حمزہ علی عباسی تھے۔ وڈیو میں نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ 🔺آج سیشن کورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔ گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔ 🚨یہ سارا مال اس نے مہاتما نیازی کے دور حکومت میں لانڈر کیا۔ اب یہ وقت ہی ثابت کرے گا کہ پیسہ اس کو مہاتما نے حمزہ کی خدمات پر لے جانے دیا یا اس کی اپنی چٹی چمڑی کا کوئی عمل دخل تھا۔

اردو
0
74
96
3.8K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
The amount of money each day for each litre government is not passing to public !
PakVocals tweet media
English
1
56
57
3.4K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
#AsimMunirForPeace #GreenFlagRising 🇵🇰 پاکستان صرف تماشائی نہیں بلکہ امن کا اصل معمار بن کر ابھرا ہے! ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں پاکستان نے سفارتی محاذ پر قائدانہ کردار ادا کیا۔ وزیراعظم پاکستان کا پیغام عالمی سطح پر گونجا حتیٰ کہ ٹرمپ نے بھی اسے ری شیئر کر کے پاکستان کی اہمیت تسلیم کی۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان خطے میں جنگ نہیں، بلکہ امن کا ضامن بن رہا ہے۔ 🇵🇰 سبز ہلالی پرچم اب امن، حکمت اور قیادت کی علامت بن چکا ہے!
PakVocals tweet media
اردو
1
9
11
842
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
السلام علیکم جمعہ مبارک !! سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!! التماس دعا !!! 🤲🏻 #JummahMubarak
PakVocals tweet media
اردو
0
0
5
233
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
پاکستانی سفارت کاری کے آگے بھارتی خارجہ پالیسی چاروں شانے چت۔بھارتی جریدے دی وائر کا اعتراف پاکستان نے مودی سرکار کو ہر محاذ پر شکست دے دی۔ دی وائر واشنگٹن نے دہلی کی جگہ اسلام آباد کی مشرقِ وسطیٰ میں اہمیت تسلیم کر لی۔ چاہ بہار پربھارت کی اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے میدان مار لیا۔ مودی نے جس ملک کو غیر اہم کہا، وہی آج عالمی امن کا ضامن نکلا۔مودی کی ناکام حکمت عملی بھارت کو تنہا کر گئی
اردو
1
69
89
4.1K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
👇👇
PakVocals tweet mediaPakVocals tweet media
QME
0
0
1
369
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
دجالی جماعت کا پکڑے جانے کے بعد بھی ڈھٹائی سے جھوٹ بے نقاب ۔ عمران نیازی کے کزن ڈاکٹر عثمان نے قاسم کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کا GSP Plus ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ زلفی بخاری وہاں بیٹھا سب دیکھ اور سن رہا تھا، مگر خاموش رہا۔ اس سیشن میں قاسم، سلیمان، بھارتی پالتو ڈاکٹر نسیم بلوچ اور عارف آجاکیا بھی موجود تھے۔ یہ دونوں غدار پہلے بھی GSP Plus کے خلاف مہم چلا چکے ہیں۔ غداری کا سوچا سمجھا منصوبہ۔ ایک شخص کی سیاست کے لیے لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار اور قومی معیشت کو داؤ پر لگانے میں انہیں کوئی شرم نہیں۔ خود کو محبِ وطن کہلوانے والے دراصل قومی مفاد کے خلاف شرمناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ @sayedzbukhari
اردو
2
28
53
1.3K