Prof.M.Ismail

12.1K posts

Prof.M.Ismail

Prof.M.Ismail

@ProfMIsmail

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan เข้าร่วม Ocak 2012
444 กำลังติดตาม12.4K ผู้ติดตาม
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
اسرائیل اور پاکستان کے وجود میں آنے میں کافی مماثلت ہے۔ پاکستان صرف مذہب جبکہ اسرائیل مذہب کے ساتھ نسلی بنیادوں پر بنا۔
Prof.M.Ismail tweet media
اردو
0
0
5
163
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستانی ریاست نے پشتونوں کی رگوں میں مذہبی انتہاپسندی اور جنونیت کی اتنی زہر گھول دی ہے کہ وہ مذہب کے نام پر کہیں بھی لڑنا چاہتے ہیں.
اردو
2
5
17
409
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کچھ لوگ اپنے اور اپنے ہم خیالوں کی پٹائی پر بھی جشن مناتے ہیں۔
اردو
0
0
2
159
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کچھ لبرل ، مارکسسٹ، انقلابی اور ڈیموکریٹس بھی مذہبی انتہاپسندوں اور فاشسٹوں کے پیچھے کھڑے ہوگئے ہیں۔ ان کے پاس اپنا متبادل کوئی پروگرام نہیں۔ یہ نظریات کے زوال اور جامد رہنے کا دور ہے۔
اردو
4
5
26
2.8K
Taha Ikram
Taha Ikram@TahaBinIkram·
سوا لاکھ پیغمبروں میں سے کسی سیاہ فام پیغمبر کا نام بتائیں؟
اردو
22
1
17
12K
Ihsan Naseem احسان نسیم
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں 😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
اردو
129
4.9K
7.1K
1.3M
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
@QindeelAzeem پاکستان مذہبی جنونیت کی بنیاد پر قائم ہوا اور یہاں مذہبی جنونیت اور پاگل پن ہی قائم دائم رہے گی۔
اردو
0
0
5
80
Q
Q@QindeelAzeem·
ایسے قوانین کا کیا فائدہ جو انسانیت کی پامالی کرتے ہوں پاکستانی دنیا بھر میں کے مسلمانوں کے حقوق پر بات کرتے نظر آہیں گے اور اپنے ملک میں ہونے والے مظالم کو اسلام کے مطابق ٹھیک مانتے ہیں ۔ ان سے بڑا منافق اور کوئ نہیں افسوس ہے کہ ان صحافی نے بارہ سال کی بچی کو عورت لکھ دیا!
Q tweet media
اردو
2
13
35
9.1K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
@QindeelAzeem @SaddiaMazhar پاکستان کا عدالتی نظام پہلے سے بوسیدہ، تباہ حال اور مذہبی جنونیت کے حق میں تھا۔ آئینی عدالت نے تو شفاف انصاف کے عمل کا جنازہ نکالا ۔
اردو
1
0
1
55
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
عمران خان بہت اعلی درجے کا بزرگ اور پیر ہے۔اس نے تحریک انصاف والوں کی آنکھوں پر ایسی مظبوط پٹیاں لگائی ہیں کہ ان کو پنکی،گوگی، بزدار اور پختونخوا میں گزشتہ تیرہ سالوں کی کرپشن عمران کی ایمانداری دکھائی دیتی ہے۔
اردو
1
0
1
115
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستانی مسلمان خواب میں دیکھتے ہیں کہ ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے سارے لیڈر، جرنیل اور سیاستدان مار دیئے اور ان کو شکست دی۔ اب ایران سپر پاور بنے گا اور اس کے نزدیک سمندر میں تیل کا جو جہاز گزرے گا۔ ایران کو ٹیکس دے گا۔ اور امریکی اڈے عرب ممالک سے ہٹا دئے جائیں گے۔
اردو
1
1
4
180
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
@Naadikhi آپ کے خیال میں کوئی معاہدہ نہیں ویسے گپ شپ لگا رہے تھے۔
اردو
1
0
0
8
Nadia
Nadia@Naadikhi·
@ProfMIsmail پروفیسر صاحب.... اپ بھی کبھی ایک طرف سے مارتے ہیں اور کبھی دوسری طرف سے 😅 کیا سعودی عرب پریس کانفرنس کر کے کہہ سکتا ہے ہمارا پاکستان کیساتھ دفاعی معاہدہ ہے .... اسلئے کوئی بھی ملک بشمول بھارت اس کو ضرور سوچے ?
اردو
1
0
1
14
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
حالیہ خلیجی جنگ میں ایران نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ پاکستان کو غیر جانبدار کرکے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو غیر موثر ہونے پر کئی سوالات پیدا کئے۔
اردو
2
1
4
265
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کہیں ایسا تو نہیں ہوگا کہ صدر ٹرمپ اور عرب ممالک کہیں گے کہ ہم نے صلح اور جنگ بندی کی بہت کوشش کی لیکن ایران بضد تھا۔ لہذا اب جنگ کی ذمہ داری ایران پر ہے۔
اردو
2
2
17
519
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان میں یہ تاثر عام ہے کہ امریکہ کو شکست ہوئی ہے اس لئے پاکستان کے ذریعے صلح کرنا چاہتا ہے اور بھاگنا چاہتا ہے لیکن ایران صلح کے لئے تیار نہیں۔ اگر یہ صرف ان لوگوں کی خوش فہمی ہوئی تو پھر کیا ہوگا ؟
اردو
3
1
21
600
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ایران کے لئے موقع ہے کہ صلح کرے بصورت دیگر خود بھی بہت نقصان اٹھائے گا اور عرب ملکوں کو بھی بہت نقصان پہنچائے گا۔ سعودی عرب کے جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کے لئے بھی خطرات بڑھیں گے
اردو
2
2
14
570
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
حالیه خلیجی جنگ بندی میں پاکستان نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ اگر یہ عمل کامیاب ہوا تو جنرل حافظ عاصم منیر، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے لئے اگلا نوبل امن انعام یقینی ہے۔
اردو
2
1
10
400
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پہلے مسلمان خواب دیکھ کر مذہبی معاملات کی پیش گوئیاں کرتے تھے اب تحریک انصاف والوں نے عمران خان کے معاملات بھی خواب میں دیکھنے شروع کئے۔ بحوالہ محمد علی خان
اردو
0
1
12
214
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان ان کے لئےبہت موزوں ہے جو ہر ظلم پر خاموش، سیاسی معاملات سے دور، کسی مسئلے کی صورت میں رشوت یا بھتہ دے سکتا ہے اور ضرورت کے وقت اجرتی قاتلوں کی خدمات حاصل کرسکتا ہے۔
اردو
0
1
15
208
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
سوشل میڈیا پر عام لوگ، نام نہاد دانشور ، کچھ صحافی اور یوٹیوبرز حقائق کو جانے بغیر اے آئی کے ذریعے بنائے گئے مواد کا سہارا لے کر اپنی خواہش کے مطابق دنیا کے حالات کا تجزیہ کرتے ہیں اور اپنے پڑھنے اور دیکھنے والوں کو گمراہ کرتے ہیں۔
اردو
0
4
20
791