ทวีตที่ปักหมุด
🚀Sania Batool🇵🇰
2.2K posts

🚀Sania Batool🇵🇰
@PromoBoostX
💫Age=20🙈 💫Qualification=FSC 📕 💫Career =Government Girls High School Teacher 🏫 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing ✍️ Posting 📫 Gardening🌾💫Pet Love=Cat 🐈
آپکی اوقات سے باہر เข้าร่วม Şubat 2026
809 กำลังติดตาม1.2K ผู้ติดตาม

@Muhammad1581423 @Aamii8203752 کیوں ۔ یہاں بھی بہت اچھے اچھے لوگ موجود ہیں
اردو

@Aamii8203752 @PromoBoostX بی بی سوشل میڈیا تہوں بچ کے رہو 🫣
اردو

@noor_jee1 اس میں کوئی شک نہیں ۔ عورت کی وفا ہی عورت کا زیور ہے
اردو

@PromoBoostX ہم سے اپ کو اس لیے کوئی خطرہ نہیں، کہ ہم نے جو کہنا اپ کی ٹی ایل پہ کہہ دیتے۔
اردو

@PromoBoostX جی بلکل لوگ ہمارے بھروسے سے کھیل جاتے ہیں خود تو وہ جیت جاتے ہیں اور سیدھے سادے لوگ اکثر ہار جاتے ہیں
اردو

@PromoBoostX آپکو خود ہی پتہ چل جائے گا اسکا تھوڑے دنوں میں اسکی ڈیمانڈ سے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلط کو صحیع اور صحیع کو غلط سمجھ کر انتخاب کرتے ہیں
اردو

@PromoBoostX سوشل میڈیا کی بستی میں لفظوں کے میلے تو بہت ہیں. مگر مخلصی کی پہچان خاموش عمل سے ہوتی ہے۔ یہاں ہر ہاتھ ملانے والا دستِ شناس نہیں ہوتا۔
اردو

@Alihassan416173 نہیں نہیں مجھے سارے ایسے نہیں لگتے۔ فرق ہے سب میں اتنا تو مجھے پتا
اردو

@PromoBoostX Feeling same ha hum dono ki I think AP ko b doka Mila fark ye ha k AP ne larky se dokha kayha ha or many larki se AP ki Nazar me larke Bure ha or Mari Nazar me sari larkiya
Indonesia

@PromoBoostX میں اعتبار اعتماد کرتا گیا لوگ اپنی اوقات دکھاتے رہے 💯❤️🩹🥹🇦🇪
اردو

@aliakra17276603 مگر لوگ کھیل جاتے ہیں اور اپنی خوشی کی بازی لے جاتے ہیں ۔ ہے نا ؟
اردو

@PromoBoostX اتنے اچھے لوگ ہیں
اور پرخلوص رائے دیتے ہیں جوابات بھی معقول ہوتے ہیں پھر بھی آپ کو یہ گلہ ہے کہ ہم وفادار نہیں
ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں
ایسے ہی بات کے بیچ میں علامہ اقبال کی روح در آئی
آپ اطمینان رکھیں آپ کے حلقہ احباب میں معقول لوگ شامل ہیں۔
اردو

@PromoBoostX Trust aur wafa tu ab real rishton me nahay,ap social media per dond rahay ha.
Indonesia

@SaadatA14972296 مگر کیسے معلوم ہوگا سامنے والا مخلص ہے یا دھوکے باز
اردو

@Mr__Touqeer اپنی مرضی نہیں کر سکتی ۔مجھے نہیں لگتا یہاں میرے ساتھ کوئی مخلص ہو۔ ماں باپ کی رضا مندی ہی ہمارے لئے فائدہ مند ہے۔ کیا کہیں گے اس بارے ؟
اردو

@PromoBoostX آپ کی پوسٹ دیکھی اور مجھے سمجھ نہیں آیا اپنی رائے دوں کہ نہیں مشورہ امانت سمجھ کر دینا چاہئے میں آپ کو یہ ہی کہوں گا کہ آپ دوستی نہیں شادی کریں اور وہ بھی آپ خود اور اپنے والدین کی مرضی سے کریں
اردو








