قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
856 posts

قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
@Qertass
اردو ادب |اردو شاعری |طنز و مزاح اور خوبصورت ادبی،سماجی و معلوماتی تحاریر کیلیےہمیں فالوکیجیے شکریہ رابطہ برائے نشر و اشاعت [email protected]
Islamabad Pakistan เข้าร่วม Haziran 2019
0 กำลังติดตาม603 ผู้ติดตาม

کاروبار جہاں سنورتے ہیں
ہوش جب بے خودی سے ملتا ہے
روح کو بھی مزا محبت کا
دل کی ہم سائیگی سے ملتا ہے
#UrduPoetry
@Qertass
@UrduVirsa
2/2
اردو

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
آج پروین شاکر کا یوم وفات ہے
پروین شاکر کا کوئی پسندیدہ شعر کمنٹ کریں
#پروین_شاکر
#PerveenShakir
@Qertass
اردو
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب รีทวีตแล้ว






