مہدی حسن کا انتہائی بے باک بیان🚨
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پاکستانیوں کو بار بار وعدے کیے کہ وہ عمران خان کو نکالنے میں مدد کرے گا اس کے زیادہ تر ووٹ اسی بات پر ملے!
میں بعد میں ان کو چھیڑتا تھا کہ پھر کیسا رہا😜 تو وہ کہتے تھے کہ اس نے وعدے کیے تھے! کمیلہ نے نہیں کیے تھے