پنجابی کڑی

73.2K posts

پنجابی کڑی banner
پنجابی کڑی

پنجابی کڑی

@RH_PTI

تحریر کرنی تھی داستانِ زندگی اٹھائی قلم اور انتقال لکھ دیا!

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Kasım 2019
1.6K กำลังติดตาม2.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
پنجابی کڑی
پنجابی کڑی@RH_PTI·
میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کہ وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کہ لوگ آکر کھیل جائیں میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں میں جانتی ہوں میں بہت خاص ہوں الحمدللہ رب العالمین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
66
5
75
5.8K
🇵🇰 HarôôN ÂhmêD 🇵🇰
السّلام و علیکم ۔۔ صبح بخیر غمگین زندگی۔۔۔ احتیاط کریں،، جب دل کسی کا دکھائیں گے تو حساب قدرت لے گی اور قدرت کا حساب بےحساب ہوتا ہے ۔۔ #قافلہ_ادب @Haroon_Romeo
🇵🇰 HarôôN ÂhmêD 🇵🇰 tweet media
اردو
11
2
11
60
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
العربية
18
9
102
835
پنجابی کڑی
@MariaBalochPK وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آمین یارب العالمین
اردو
0
0
0
5
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر ہر نئی صبح اللّٰہ کی ایک نئی رحمت ہے، جو ہمیں امید، ہمت اور شکر کا پیغام دیتی ہے۔ 🤍 اپنے دن کا آغاز دعا سے کریں، کیونکہ دعا وہ طاقت ہے جو تقدیر کے دروازوں پر دستک دیتی ہے۔ یا اللّٰہ! ہمارے دن کو خیر و برکت والا بنا، ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🌸
اردو
67
16
80
694
پنجابی کڑی
تا قیامت ذکر سے روشن رہے گی یہ زمیں
اردو
1
0
5
25
پنجابی کڑی
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک حسینیت کا مطلب جلوس ماتم یا آنسو نہیں بلکہ ظالم کو للکارنا مظلوم کا بازو بننا اور سچ کے لیے تنہا کھڑے ہونا ہے اگر تم نے سچ پر خاموشی اختیار کی تو سمجھو کربلا میں تم یزید کے خیمے میں ہو
پنجابی کڑی tweet media
اردو
6
1
8
84
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
@RH_PTI وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
3
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
السلام علیکم پیارے مسلمانوں 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے "محرم" کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے۔ صبح بخیر 🌹 #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
اردو
9
1
13
73
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
السلام علیکم جمعہ مبارک اللہ ہی تو رازدار ہے ہمارے جھکے ہوئے سر، ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا، وہی تو ہے جو ہماری ڈگمگاتی دعاؤں کا رازدار ہے، وہی تو ہے جو سہارا ہے، وہی امید ہے، وہی دوست ہے اور وہی محبت 💞 ہمارا اللہ 💞
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
62
11
67
466
پنجابی کڑی
@TZM_Zamzama وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آمین یارب العالمین
اردو
0
0
0
11
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخير یا اللہ تبارک و تعالٰی، ہمیں ہمیشہ، پُرسکون، خوش و خرم اور شاد و آباد رکھ ، ہمیں دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب و سرخرو فرما۔ آمین یارب العالمین
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
64
23
83
1.1K
Gul Sher@ 🇵🇰
Gul Sher@ 🇵🇰@gs_northern·
@RH_PTI صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)🤍
اردو
1
0
1
6
پنجابی کڑی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یومِ عاشوراء کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا (صحیح مسلم) اللہ تعالیٰ ہمیں عاشوراء کی فضیلت سے مستفید ہونے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
8
2
30
300
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم حقیقت تو یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں اپنی پیدائش سے لے کر آخری سانس تک اپنے رب کا محتاج ہے۔ ہر لمحہ ہر مشکل اور آسانی میں ساتھ رہنے والا ہمارا رب ایک دلی ندامت/ آنسووں سے لبریز معذرت پہ فوراً معاف کر دینے والا غفور رحیم ہے۔ مگر انسان رب تعالی کی ذات سے دلی روحانی طور پر تب جڑتاہے جب وہ کسی ایسی تکلیف یا پریشانی میں گِھر جاتا ہے جس میں وہ دنیا اور اس جڑے ہر رشتے سے مایوس ہو کر اپنے رب کو پکارتا ہے۔ تب اُس کی پکار کی شدت یقین اور عاجزی اُسے رب سے سے جوڑتی ہے۔جو پریشانی میں ہمیں تسلی دیتا ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" بیشک اللہ تعالیٰ ہماری توبہ قبول فرمائے اور نیک اعمال کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمين يارب العالمين🤲 #داستان_دل #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
10
4
17
229
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
یقین کسے کہتے ہیں ؟ حضرت امام حسین نے جب چراغ بجھا کر سب کو فرمایا جس نے جانا ہے چلا جائے تھوڑی دیر بعد فرمایا “ اُٹھو عباس چراغ جلا دو “ اس کو یقین کہتے ہیں السلام علیکم Good morning
Irfan Akbar tweet media
اردو
95
37
128
964
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟
*افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؑ کا* *نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا* *بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی* *صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا*
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟 tweet media
اردو
4
5
25
371
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اتنی نکمی اور نااہل ہو گی کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ اسرائیل سے جی کھٹا ہو گیا۔ اب آئندہ کبھی مشہور یہودن Gal Gadot کی کوئی فلم دیکھی تو آواز بند کر کے دیکھنی پڑے گی تاکہ اپنا خاموش احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکے !
اردو
2
10
79
2K
پنجابی کڑی
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حُسین چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حُسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حُسین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
18
3
34
313
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اور خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
9
11
37
511