Kaleem Khan

2.5K posts

Kaleem Khan banner
Kaleem Khan

Kaleem Khan

@only_khan5

#Quotes #Poetry #اردو #sports #news #Morningwibe #LoveHumanity #Everywellwisherof🇵🇰❤️ 💯% follow back

Punjab, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2016
3.3K กำลังติดตาม2.5K ผู้ติดตาม
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اور خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
3
3
8
102
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
دلوں کو فتح کرنے کے لئے تلواروں کی نہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہوتی ہے #شیکسپیر #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
1
0
6
72
Kaleem Khan รีทวีตแล้ว
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟
*افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؑ کا* *نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا* *بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی* *صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا*
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟 tweet media
اردو
4
1
12
119
Kaleem Khan รีทวีตแล้ว
خــــاکــــــaaR࿐$
کوئی بھی ہو، کِسی طرف کا ہو، کِسی نسب کا ہو...!! جو تُم سے منحرف ہُوا، وہ معتبر نہیں رہا...🙌🖤 افتخار عارف 🥀 #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
4
22
28
145
ѕυииу
ѕυииу@mr_ekbaal·
@only_khan5 سبحان اللهُ محمــــــــد رسولﷺ اللهُ
العربية
1
0
1
8
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
ثواب حاصل کرنے کی نسبت گناہ سے پرہیز کرنا زیادہ بہتر یے۔ حضرت علی ع #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
6
2
18
132
اردو شاعری
اردو شاعری@UrduShairi·
میں نے کہا،سماج سے ٹکرا کے دیکھ لیں؟ بولا نہیں، کہ اس میں لہو کا خراج ہے ― فاخرہ بتول
اردو
1
1
11
1.8K
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
غافل امرا، کاہل فقیر اور جاہل درویش کی صحبت سے پرہیز عبادت ہے داتا گنج بخش #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
5
1
14
86
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
💐🥀💐 السلام علیکم ایمان بخیر💐🥀💐 💐🥀انساں کو ہے لاحاصل کا جنون *قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ* 💐🥀 💐🥀غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*💐🥀 💐🥀ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین *إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*💐🥀 #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
65
23
146
888
Anaya
Anaya@Miss_World66·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ #اردو_زبان
Anaya tweet media
فارسی
28
14
103
615