JawaiD.🇵🇸

79.1K posts

JawaiD.🇵🇸 banner
JawaiD.🇵🇸

JawaiD.🇵🇸

@Roomi002

Enterpreneur | Inerested In Politics,trade,Poetry | Public Diplomatic Relation | Proud Pakistani⏰

Karachi เข้าร่วม Temmuz 2017
2.1K กำลังติดตาม2.1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
JawaiD.🇵🇸
JawaiD.🇵🇸@Roomi002·
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ھے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اسُ سے بہتر کی تلاش میں رہتا ھے ۔
اردو
1
1
3
728
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟ روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
45
578
1.1K
11.1K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
کسی کینسر کے مریض کو انکار نہی کیا جاتا چاہے ٹیسٹ کہیں سے بھی ہوں ، جو بھی سٹیج ہو، ہر ضرورتمند کینسر مریض کا مفت علاج : کینسر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شہریار (تمغہ امتیاز )، انکی ٹیم کی انتھک محنت اور آپ کے زکوت اور عطیات کی وجہ سے یہ ممکن ہوا 🙏🙏
اردو
10
295
828
20.3K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
سعودی عرب نے پندرہ سال کے بچوں پر حج کی پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا اب یہ پابندی بارہ سال کے بچوں پر لاگو ہو گی
jamshed khan tweet media
اردو
0
9
14
745
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
The owners of IPPs want to take over the power distribution companies (DISCOs), LESCO, FESCO, MAPCO, ISCO etc. Decision has already made If you don't want this to happen, raise this issue, retweet and like such tweets for ur generations Forget your political affiliation. #IPPs
English
13
205
339
5.4K
JawaiD.🇵🇸
JawaiD.🇵🇸@Roomi002·
ناظم آباد نالے کے بیچ میں سے گزرنے والی مین لائن سے لاکھوں گیلن پانی چوری کیاجارہا ہےکوئی دیکھنے والانہیں
اردو
0
1
0
7
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
China pulse 🇨🇳
China pulse 🇨🇳@Eng_china5·
JUST IN: Indonesia signed a deal worth 65 billion yuan (about $9 billion) to purchase 42 Chinese J-10C fighter jets.
China pulse 🇨🇳 tweet media
English
234
1.6K
8.1K
330.1K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
پہلی انکوائری موجودہ ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں لاھور میں ھوئی تھی پھر دوسری ایک ایف آئی اے کے فارنزک ایکسپرٹ سے رپورٹ تیار کروائی گئی تھی اور بلڈر کے حق میں رپورٹ بنوائی گئی تھی اور عدالت میں جمع کروائی گئی تھی عدالت کے بارے کچھ بولاُتو توہین عدالت نہ سمجھی جائے ورنہ میں جانتا بہت کچھ ھوں اس انکوائری کے بارے میں
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

کانسٹیٹیوشن ون عمارت کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کے بعد؛ اس کے حق میں رپورٹ کیوں لکھی گئی؟ کس نے لکھی؟ ایف آئی اے کے ایک ناتجربہ کار اہلکار سے کیوں لکھوائی اور وہ بھی ایک ایسے افسر سے جس نے اس تفتیش سے پہلے کبھی معمولی تفتیش بھی نہیں کی تھی۔ وہ رپورٹ عدالت میں کیوں اور کس کے کہنے پر پیش کی گئی؟

اردو
1
35
62
3.8K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
After the submission of FIA @FIA_Agency investigation report against the Constitution One building; Why was a report got written in its favor? Who wrote it? Why was it written by an inexperienced FIA official, and that too by an officer who had never even conducted a simple investigation before this investigation? Why and at whose behest was that report presented in court?
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Who was found involved in the construction of One Constitution Building Islamabad? Names of our elite who got apartments in One Constitution Building as bribes or gifts? Instead of proceeding against the beneficiaries, harassment to the residents or current owners is ridiculous

English
0
16
35
1.5K
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
دیکھتے جائیں شرماتے جائیں؟ جھنگ اور خانیوال کا کون سا سیاسی خاندان اس Davis Energen Pvt Ltd IPP کا مالک ہے؟ کیا اس خاندان کا کوئی فرد پارلیمنٹ میں موجود تھا جب انہیں لائسنس جاری کیا گیا؟ لائسنس کی معیاد بھی 2040 تک
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Which political family of Jhang & Khanewal owns this Davis Energen PVt Ltd IPP? Was any member of this family in Parliament when License was issued to them? License was issued until 2040

اردو
16
140
232
25.8K
JawaiD.🇵🇸
JawaiD.🇵🇸@Roomi002·
@sajjadmustafa فخرامام صاحب اس وقت پارلیمنٹ میں تھے 2010 میں پپلزپارٹی کی حکومت تھی ۔فخرامام کی صاحب زادیاں اسکی چیف ایگزیکٹو اور ڈائریکٹر تھیں
اردو
0
0
1
43
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Which political family of Jhang & Khanewal owns this Davis Energen PVt Ltd IPP? Was any member of this family in Parliament when License was issued to them? License was issued until 2040
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
13
59
125
17.8K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ہر سڑک پر واقعی پیپلز پارٹی کا کام بول رہا ہے۔ جبھی FWO نے ہاتھ جوڑ کر کہا ہوگا، ریہن دیں پائیان، آپ سے نہئں ہوگا۔
اردو
5
68
152
1.9K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
#Breaking: Director FIA Dr Usman Anwar's team chargesheet 17 officers, including two retired Brigadiers, Chairman CDA, 7 top directors, a judge and 11 others who were allegedly involved in Grand Hayat Hotel Mega Scam worth Rs25bn.
English
25
378
1.1K
45.1K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
وزیراعظم شہباز شریف آپ نے کانسٹیٹوشن ون بلڈنگ کیلئے کمیٹی بنا کر فوری بے دخلی کو رکوا دیا چھا کیا لیکن کچھ چیزیں ہیں جو آپ کو ساتھ ساتھ کرنی چاہئیں جو کمیٹی بنائی ہے اس کی ٹی او آر میں ڈالیں کن کن لوگوں نے سہولت کاری کی کہ سی ڈےاے پیسہ نمبھی نہیں لے سکا ہوٹل کی جگہ سارے فلیٹس کیسے بن گئے کن سپریم کورٹ کی ججوں نے سہولت کاری کی ثاقب نثار اور اعجا زالاحسن کا کیا کردار تھا - ابھی اسلام آباد میں غریبوں کی بستیاں اجاڑ دی گئیں انہیں زرتلافی کیسے ملے گا وہ تھے غلط بالکل درست ہوگا لیکن کیا کس نے کون بساتا رہا سی ڈی اے اور لوکل سیاستدان اسی طرح کراچی میں نسلہ ٹاور گلزار صاحب کی ذاتی نفرت کا نشانہ بنا وہاں کسی رہنے والے کی کسی نے سنی قب سوال ہے کہ جب اس معاشرے کے امیر ترین لوگوں کے فلیٹس کی باری آئی تو حکومت نے کمیٹی بنا دی ایسا نہیں کہ صرف امیروں کو انصاف ملے یہ سب کیلئے یکساں ہونا چاہئے حضور @CMShehbaz
اردو
75
649
1.5K
32.7K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
میں نے فیصل آباد میں انکوئری نمبر 27/2015 ایک بجلی بنانے والی ایک کمپنی کے خلاف شروع کی، تقریبا 30 ارب کا فیسکو کو نقصان پہنچا تھا، 12 ارب کی میں نے ورک شیٹ تیار کر لی تھی ویراعظم کے حکم پر میرا تبادلہ کر دیا گیا اور چند دن بعد وزیر اعظم صاحب بنفس نفیس خود اس فیکٹری تشریف لائے اور اپنی تقریر میں مالکان کو ہر محکمے سے تحفظ دینے کی یقین دھانی کروائی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ایک ایک کر کے میں سب معاہدوں بارے قوم کو آگاہ کروں گا انشاءاللہ تا کہ قوم کو پتا چلے کہ کون کون ان کے خون پسینے کی کمائی کھا رھا ھے؟ کیوں عام آدمی کی بجائے اشرافیہ کے حق میں پالیسیاں بنتی ہیں؟ کیوں ٹیٹ میٹرنگ کو متنازع بنانے کی بار بار سازشیں ھوتی ہیں

اردو
29
451
1K
37.1K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کے لیے ہمارے دل میں بہت عزت ہے اور وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے بھی بہت عزت ہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے مگر اب مزاکرات صرف فون پر ہو رہے ہیں ٹرمپ کے دل میں پاکستان رچ بس چکا ہے پکے والے تعویز جے 😂
اردو
43
388
1.6K
14.5K
JawaiD.🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پروفیسر ڈاکٹر شہریار(ہلال امتیاز ) بانی کینسر کیئر ہسپتال !! یہاں روزانہ 1000 سے زائد مریض جدید ترین علاج مفت حاصل کرتے ہیں، کسی بھی کینسر مریض کا irrespective آف کینسر سٹیج مفت علاج کیا جاتا۔ کینر کیئر ہسپتال فنڈ ریزر امریکہ مین !!
اردو
8
169
416
6.8K