ทวีตที่ปักหมุด
M Imran
273.1K posts

M Imran
@Shareef_Bachaaa
یوتھیئے دور رہیں
United States เข้าร่วม Mart 2020
1.8K กำลังติดตาม3.1K ผู้ติดตาม
M Imran รีทวีตแล้ว

"ارتھ ائیر ٹنل سسٹم"
فار ہیٹنگ/کولنگ
شدید ترین گرمی اور سردی کا
دنیا کا سب سے سستا حل۔
حکومت کے کام یہ ہیں کہ
وہ انقلابی فیصلے کرے۔
فوری طور پر "بلڈنگ کوڈز"تبدیل کرے۔
انسولیشن یا اس طرح کے
"ارتھ ائیر ٹنل سسٹمز" اور ہر گھر میں شجرکاری کو لازمی قرار دے۔
تاکہ توانائی کی 75% سے زائد بچت ہو۔۔
حکومت کے یہ کام نہیں کہ
صرف پٹرول پر ٹیکس بڑھا بڑھا کر عوام کو نچوڑے۔اور حکومت چلائیں۔
اس طرح تو کوئی بھی جاہل حکومت چلا سکتا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว

راتب خوروں کی جیب گرم رہتی ہے اس لیے انہیں حکومت کی ہر چیز ہری نظر آتی ہے۔ پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا ایک نائی تھا۔ وہ اس سے حجامت بنواتا اور انعام دیتا۔ جب حالات پوچھتا تو نائی کہتا کہ اتنی خوشحالی ہے کہ ہر ایک کی جیب میں سونے کی اشرفی ہے، جبکہ مملکت میں شدید معاشی مندی تھی۔ کسی کی ہمت نہیں تھی بادشاہ کو حقیقت بتانے کی۔
ایک دن ایک وزیر نے غصے میں اسے تھپڑ مارا اور اشرفی لے لی۔ جب بادشاہ نے حال پوچھا تو نائی نے کہا کہ ملک کا برا حال ہے، لوگ خالی جیب پھر رہے ہیں۔
یہی حقیقت ہے۔ ان نائیوں کی جیب بھری ہوتی ہے تو انہیں سب خوشحال لگتا ہے۔ ان کی سرکاری تنخواہیں بند کرو تو حقیقت نظر آئے گی۔
اردو
M Imran รีทวีตแล้ว

نون لیگ کے وزیروں کے ذاتی دوست اور سب سے پسندیدہ اور قریبی اینکر منصور صاحب کا فرض بن جاتا کہ جو بھی پی ٹی آئی کی تعریف کرے موجوہ حکومت کو گندا کرے اسے فورا پروگرام میں بلائیں وسیم عباس بھی وائرل ہوئے فوری بلایا اور پھر ان کے ساتھ بیٹھ کر منصور نے کہا یہ الیکشن دھاندلی زندہ تھے موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے پی ٹی آئئ کی نشستیں چھینی گئی ہیں
اردو
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว

9 مئی کی تیاری کیلئے13 مہینے بانی تحریک انصاف نے pti کی لیڈرشپ ترجمان
صوبوں اور مرکز کےسارے عہدیداروں
عام عوام کی ذہن سازی کیگئی
انکا ایجنڈا کیا تھا؟
پیچھے عالمی صہیونی طاقتیں تھیں؟
اجیت ڈوول نیٹ ورک
جو متحرک بیٹھا ہوا تھا کہ پاکستان کے حالات کو خراب کریں
youtu.be/0jpNpZdh50E

YouTube
اردو
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว
M Imran รีทวีตแล้ว













