Sagir Sagir
23.6K posts

Sagir Sagir
@SherAzam100
listen news and music
Dubai, United Arab Emirates เข้าร่วม Kasım 2020
1.8K กำลังติดตาม689 ผู้ติดตาม

ایس پی ڈولفن محمد اقبال کا حاجی کیمپ کا دورہ۔
سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #OPS #IslamabadPolice




اردو

@murtazasolangi سر آپ نے صحیح کہا۔بس یوتھئے تو جب چاہیں کسی کو بھی اپنا ابا بنا لیتے ہیں۔سوری۔
اردو

اَللّٰھُمَّﷺ صَلِّ عَلٰی ﷺمُحَمَّدِﷺ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّﷺ وَ آلِہٖﷺ وَ صَحْبِہٖ ﷺوَ بَارِکْ وَ سَلِّمُ
اربوں کھربوں درود و سلام ﷺ
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#ختم_نبوت_ہمارا_عقیدہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

✨Mudassar Ansari✨@MNA_143
﷽ 06 #شعبان_1446 05 #February2025 ✨ 𝘿𝙖𝙮 569 ✨ 💕 اَلسَلامُ عَلَيْكم💕 تمام احباب ❤10❤مرتبہ درود پاک 💗 ❤اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد ﷺ❤️ پڑھ لیں #درود_وسلام #الصلاه_علي_النبي #اَللّٰھُمَّ_صَلِّ_عَلٰی_مُحَمَّد_وَعَلٰی_آلِ_مُحَمد
اردو

@emberabbas1 @sitamPaglina وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ۔بیشک۔آمین
اردو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
تم اللہ پاک سے اپنا بہترین تعلق قائم تو کرلیں ، وہ ٱلْجَبَّارُ ھے ، ٹوٹے دلوں کو جوڑنا جانتا ھے - سب سے
زبردست آپ کے تمام بگڑے ھوئے کاموں کو بہترین بنانے والا اللہ ھی ھے۔
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ہو..!
عزت و وقار ہو..!
راحت و سکون ہو..!
صحت و تندرستی ہو..!
ترقی و خوشحالی ہو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔۔!
دعا ہے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے.
دعا ہےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے.
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
دعا ہےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے.
دعا ہےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے _
آمین ثمہ آمین

اردو

@kanwalrazi20 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ۔صلی للہ علیہ والہ وسلم
اردو















