ทวีตที่ปักหมุด
HyperMax
11K posts

HyperMax
@Talib522
ھے رام کے وجود پہ ھندوستاں کو ناز اھل نظر سمجھنے ھیں اس کو امام ھند
เข้าร่วม Kasım 2011
3.1K กำลังติดตาม1.3K ผู้ติดตาม
HyperMax รีทวีตแล้ว

آج آپکو ایک بہت ہی مزیدار بات بتاتا ہوں۔😊
آج سے تقریباً سترہ سال پہلے جب میں نیا نیا امریکہ آیا تو میں امریکی ریاست ٹیکساس میں آیا تھا۔
دو تین بعد جمعہ کا دن تھا میں مسجد گیا اور دو چار لوگوں سے جاب کے متعلق بات کی تو ایک بندے نے مجھے ایک نمبر دیا کے اس سے بات کرلو اسے ورکر چاہی ہے۔
ایک پاکستانی فیملی کا اسٹور تھا۔
اسٹور مالک کا نام کمال رحمن تھا۔
اس نے مجھے انٹرویو کے لیئے بلایا۔
اور بتایا کے مجھے کیا کیا کام کرنا ہے جب اس نے کہا کے مجھے جھاڑو پوجا اور باتھ روم بھی صاف کرنا ہے تو مجھے غصہ آگیا اور میں نے کہا کے سب کچھ کروں گا لیکن جھاڑو پوجا اور باتھ روم صاف والا کام میں نہیں کروں گا تو اس نے کہا ٹھیک ہے کیونکہ اس کو معلوم تھا کے یہ نیا نیا آیا ہے اس لیئے اسے یہ عجیب لگ رہا ہے۔
خیر شام ہوئی تو میں نے دیکھا کے کمال کا والد اسٹور پر آیا اور اس نے پہلے جھاڑو پوجا لگایا اور پھر باتھ روم صاف کیئے لیکن مجھے کچھ نہیں کہا🤔
میں نے سوچا کے یہ مالک ہوکے یہ سارے کام کررہا ہے جبکہ میں تو ملازم ہوں تو پھر میں فیصلہ کیا کے اب میں امریکہ اپنی مرضی سے آہی گیا ہوں تو پھر اب نخرے کیسے تو میں بھی شروع ہوگیا سب کچھ کرنا اسکے بعد آپ کے بھائی نے اسٹور ایسا چمکایا اور لشکایا کے وہ لوگ بھی حیران ہوگئے👌🤣🤣🤣
اردو

@SubhaniFar14921 Palamologist, any good dr, please advise
My father issue
English
HyperMax รีทวีตแล้ว

@SFatiimaaa I defended my nursing staff, always. Even I lost few private patients but I never compromised upon respect of my nursing staff.
Nusrs is bringing doctors and patients, 24/7. Not joke.
English
HyperMax รีทวีตแล้ว

@SFatiimaaa Nothing for thanks. Why shall not doctors defend their staff? It's part of ethical obligations upon doctors.
Once a patient insulted my staff and I immediately signed LAMA for that patient.
English
HyperMax รีทวีตแล้ว

پہلے منی پور کے عوام بھارتی سرکار کیخلاف سڑکوں پر ہیں اور اب بھارت کی قبائلی عوام بھی غربت سے پریشان ہو کر بھارت کیخلاف نکل آئی
اور سوشل میڈیا پر یہی بھارتی پاکستان کو غربت کے طعنے دے رہے ہوتے👇
#FieldMarshalAvoidedWW3 #FieldMarshalSavedWorld
اردو
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว

ہم آج ماں کی دعاؤں کے حصار سے محروم ہوگئے ،
وہ احباب جو اس کڑے وقت میں ساتھ رہے جنہوں نے دعائیں کیں میری والدہ صاحبہ کی مزاج پرسی کی ، عیادت کی پھر تعزیت کی تشریف لائے کاندھا دیا پرسہ دلاسہ دیا ، ان تمام احباب کی ٹیسوری فیملی تہہ دل سے مشکور ہے۔ بہت مشکل وقت ہے ٹیسوری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں




اردو
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว
HyperMax รีทวีตแล้ว

@narendramodi Pakistan again extended the ban on Indian aircraft using its airspace. Pakistan has kept its airspace closed to Indian aircraft since April 2025. India continues to suffer militarily, diplomatically, and financially for Modi's Operation Sindoor.
Become true hindo. Stop pak air
English

Remembering the innocent lives lost in the gruesome Pahalgam terror attack on this day last year. They will never be forgotten. My thoughts are also with the bereaved families as they cope with this loss.
As a nation, we stand united in grief and resolve. India will never bow to any form of terror. The heinous designs of terrorists will never succeed.
English









