TAROO
7.8K posts





Youthtubers nahee chahtay Khan bahar aayai





ایک وہ بدبخت کھلنڈرا تھا جو کہتا تھا سیاست کو ذاتی دشمنی بنالو۔سیاسی مخالفین کے ساتھ جینا مرنا ہی ختم کردو۔ پی ایم شہباز شریف صاحب نے شیری رحمان صاحبہ کی دختر کی رحلت پر انکی رہائش گاہ جا کر ان سے افسوس کیا۔ یہی ہماری تہذیب اور کلچر ہے۔




قاسم خان نے تو جی ایس پی درجہ ختم کرنے کی بات نہیں کی لیکن مجھے حیرت ہے کہ اب تک پاکستان جیسے ملک کا جی ایس پی درجہ برقرار کیسے ہے جہاں آئین اور عدالتیں عملی طور پر معطل ہیں جمہوریت مکمل مفلوج ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی مثال آپ ہیں۔اگر یہ درجہ بحال ہے تو پھر یورپی یونین کے معیار پر حیرت ہے۔بے لگام سفاک ڈکٹیٹر آئین شکن اور انسانیت دشمن کسی بھی نظام پر کوئی تو چیک ہونا چاہیے تا کہ اسے روکا جا سکے۔










جس طرح سہیل احمد کو راۓ دینے کا حق ہے اسی طرح نسیم شاہ بھی اپنی پسند ناپسند کا اظہار کر سکتے ہیں!








شیر کا بچہ شیر ہوتا ہے 🔥🔥













