@TeamFESCO4@FESCO_PR@Teamfesco3@TeamFesco1 ایس ڈی او صاحب فرما رہے ہیں کہ بندے شارٹ ہیں بل لے آئیں ڈیٹ میں توسیع کر دیتے ہیں مطلب مزید ذلیل و خوار اتنے ٹیکس دینے کے باوجود بندے شارٹ؟
26 جولائی آخری تاریخ ہے اور بل آج ڈسٹری بیوٹ ہوئے وہ بھی بی ڈی دکان پر پھینک کر چلا گیا اب ان کا علاج؟اب جرمانے کا ذمہ دار کون؟
@FESCO_PR@Teamfesco3@TeamFESCO4@TeamFesco1
پچھلے ماہ بل کی ریڈنگ20 تاریخ کو ہوئی تھی اور اس بار 25 تاریخ کو ہوئی پورے 35 دن بعد جبکہ بل کے اوپر 17 تاریخ لکھی ہے۔میں اپنے CCTV سے دیکھا جس کے سکرین شوٹس میں لگا رہا ہوں اسی وجہ سے بل زیادہ آ رہا ہے۔
@FescoOfficial@TeamFESCO4@FESCO_PR@TeamFesco1
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) 3 جون کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
@MoWP15@kdastgirkhan@AAHashmi2016
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) 26 , 27 اور 28 مئی کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
@MoWP15@kdastgirkhan@AAHashmi2016
السلام علیکم سر ۔۔
آندھی اور بارش کی وجہ سے میرا میٹر خراب ہو چکا ہے ۔۔
اس کا کیا حل ہے ۔۔۔؟
بندہ انتہائی غریب ہوں
مہربانی کر کے وہ تبدیل کروا دیں
@TeamFESCO4
فیسکو ریجن کے فیصل آباد، جھنگ،میانوالی ،سرگودھا سرکلز کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان اور بارش کے بعد متعدد فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی. فیسکو عملہ الرٹ. بجلی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا.
@MoWP15@kdastgirkhan@AAHashmi2016