Vicky
10K posts

سالے ظافر کی خبر ہے ٹھیک ہی ہو گی ۔۔

بجٹ میں یوتھ کے لیے کچھ نہیں۔ 16 کروڑ 30 لاکھ نوجوان پاکستانی ہیں جن کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جو کہ 32 روپے فی نوجوان بنتا ہے۔ اسلام آباد میں سموسہ بھی 40 روپے کا بنتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم لگا دی، شرمیلا فاروقی

میرے سامنے عمران خان صاحب نے دو لوگوں کو نکالا۰ ایک شھزاد اکبر صاحب کو جب وہ وزیر اعظم تھے۰ دوسرا شھباز گل صاحب کی 2023 سے خان صاحب کی رہائش گاہ پر انٹری بین کر دی تھی۰ وجوہات یہ خود بتا دیں۰ البتہ اپریل 2022 میں حکومت ختم ہونے کے دو دنوں میں عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ کا (Finance & Economy) کا spokesperson نامزد کیا تھا۰ میری گزارش ہے پروفیسر صاحب امریکہ واپسی کے بعد سے عمران خان کے نام پر روزی روٹی کما رہے ہیں تو ان کو ویوز کی اشد ضرورت ہے۰ خیال رکھیں ان کا جب تک انہیں واپس کوئ University پر نا لگا لیں۰ دوسرا وکیل صاحب بھی برطانیہ میں وکالت کا کام نہیں مل رہا۰ ان کو بھی بھرپور ویوز دیں۰ share.google/XhsGtjVU9ZSWzg…