Zohaib Khan

5.1K posts

Zohaib Khan banner
Zohaib Khan

Zohaib Khan

@ZohaibKhanViews

Student of Politics.

เข้าร่วม Ekim 2011
151 กำลังติดตาม471 ผู้ติดตาม
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
Those who use disrespectful or negative language against Imran Khan’s sisters can never truly be sincere or loyal to Imran Khan himself. Respect for his family, especially those standing firmly beside him during difficult times, reflects the true spirit of loyalty and decency.
Ayesha Khan@ayeshakhanik

🎯 Exhibit 1: Read Aleema Khanum's statement carefully. @Aleema_KhanPK simply stated that the family was neither present at, nor informed about, the meeting that allegedly took place between Barrisger Gohar, Mohsin Naqvi and the CM KPK Sohail Afridi. That is all. There was no sabotage, no attack on “political talks” – just a clarification from the family. 🎯 Exhibit 2: Then comes @ksz399 , Umair Khan with an outrageously flawed interpretation. First of all, who exactly are you to lecture the sister of Imran Khan? Ironically, by targeting his sisters, you are the one coming across as a cheap attention seeker – and congratulations, the tactic worked. You got the attention you were desperately looking for. But your analysis of Aleema Khanum’s statement is so detached from reality that one is left wondering whether basic comprehension is missing entirely. Reprimanding Imran Khan’s sister and accusing her of sabotaging political dialogue is beyond laughable. Can you even read English? Perhaps education should come before analysis. Go to school, learn comprehension, and then attempt political commentary – for God’s sake. 🎯 Exhibit 3: Right on cue, our very own “Askari Dhoubi,” Waqar Hussain a.k.a Silent Wolf ( @SilenWolfPk ) rushed in to endorse Umair Khan’s absurd take. But is anyone surprised? Haven’t we already identified him as someone operating on an obvious askari agenda? By now, the entire public knows that his spaces are routinely used to defame and discredit Imran Khan’s sisters under the convenient disguise of “political discussion.” And let’s not pretend otherwise: the people who gather in those spaces serve a very specific purpose – to protect and promote compromised elements within PTI: the very leadership who was elected by the public with one promise: #ReleaseImranKhan , which till date has not delivered or shown resistence. This very hand picked Leadership of PTI is now backstabbing Khan. The goal of these "saholatkars" is also to undermining those who remain genuinely loyal to Imran Khan especially his sisters. Their endgame is painfully obvious: PTI may survive as a political party, but with Imran Khan either dead, silenced, or imprisoned indefinitely. That is precisely why Imran Khan’s sisters have become such a target. Because unlike many others, they refuse to compromise, refuse to stay silent, and refuse to abandon their fight until their brother is released from what they believe is an illegally imposed imprisonment. 📍بغضِ علیمہ درحقیقت بغضِ عمران ہے📍 @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK @salmanAraja @SohailAfridiISF @BarristerGohar

English
0
0
0
16
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
علیمہ خان صاحبہ نے کہا کہ بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات کے متعلق انہیں علم نہیں ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا ہے وہ ملاقات بنوں کی صورتحال پر تھی۔ آخر سب سچ کیوں چھپا رہے ہیں۔ خیر اگر آپ نہیں چاہتے سچ فی الحال باہر آئے۔ ٹھیک ہے۔ @TheSheherPTI @ayeshakhanik @Rj_Tayyaba
اردو
0
0
0
15
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی قیادت نے کیا حکمت عملی بنائی ہے؟ عمران خان کے معاملے پر پارلیمان میں پی ٹی آئی MNAs نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ سہیل آفریدی اور دیگر قیادت کیا نتائج دے سکی ہے؟ ان سوالات کے جوابات چائیے ۔ @TheSheherPTI @ayeshakhanik @MaidahMuhammad @Rj_Tayyaba
Zohaib Khan tweet media
اردو
0
1
3
132
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
بقول شیر افضل مروت "میں نے ہمیشہ عمران خان صاحب کا احترام کیا، اُن کا دفاع کیا، مگر اس کے جواب میں مسلسل ٹرولنگ، تضحیک اور کردار کشی ملی۔" مروت نے عمران خان کو نااہل، سزا یافتہ مجرم اور ڈکٹیٹر کہا ہے۔ کیا اِسے احترام کہتے ہیں؟ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ تمہارے ساتھ تو جو ہوا وہ کم ہوا۔ تم جیسے غداروں کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر، گدھے پر بٹھا کر پورے پاکستان کا چکر لگوانا چاہیے۔ افسوس کہ پی ٹی آئی قیادت میں آج بھی تم جیسے غداروں کے سہولت کار موجود ہیں جو تمہیں اب بھی عزت دیتے ہیں۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth #ReleaseImranKhan
Ayesha Khan tweet media
اردو
6
19
26
487
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون اسلام آباد: جناح ایونیو, پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب سابق سفیر ایاز وزیر کی صاحبزادی ریان وزیر جو NUST یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ تھیں, وہ کار کے حادثے میں جانبحق ہو گئیں- وہ سوزوکی سوفٹ کار ڈرائیو کر رہی تھیں کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی پہلے سائیڈ وے پر چڑھی اور ایک درخت کیساتھ ٹکرا گئی- ٹکر اتنی شدید تھی کہ ریان وزیر ہسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لا سکیں- 😢💔
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
161
133
965
180.1K
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
میں شاہد بھائی سے گزارش کروں گا کہ @Haidersaeedpti1 کو اپنے پاس بلاکر اسکی دلجوئی کریں۔ یہ بچہ عمران خان سے مخلص ہے۔ تین مہینے جیل کاٹ چکا ہے۔ اسکو موبائل/ کمیرہ دلوا دیں۔ @ShahidkhattakSk شائد بھائی آپ عمران خان کی خاطر دل بڑا کریں۔ حیدر بہت اچھا کلام کررہا ہے اسکو سپورٹ کریں۔
Haider Saeed@Haidersaeedpti1

میری گرفتاری سے 11 دن پہلے شاہد خٹک نے مجھے یہ دھمکی دی تھی، اور پھر میرا کیمرا بھی توڑ دیا تھا۔ ورکرز کو اس طرح کھلم کھلا دھمکیاں دینے والے خان صاحب کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہیں؟

اردو
0
0
0
13
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
Ume Rubab
Ume Rubab@UmeRubabchandio·
ظالم کا ساتھ دینا مظلوم پر نا انصافی کرنے کے برابر ہے۔
Ume Rubab tweet media
اردو
11
43
223
3.2K
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
شادی ، غمی، خوشی ذاتی زندگیاں ہیں۔ اگر ڈونلڈ ٹرمپ اور پیوٹن دشمن ہونے کے باوجود مل سکتے ہیں۔ ہم تو مسلمان ہیں۔ غمی خوشی ، مسلمان ایک دوسرے کے سانجھے ہوتے ہیں۔ کیوں سیاسی مخالفت کو ذاتی عداوت سمجھا جاتا ہے
Saif AFridi@SaifSolicitor

🚨 اسد قیصر مسلم لیگ نون کے بد نام زمانہ اختیار ولی کے ساتھ شادیوں میں مصروف

اردو
0
0
0
6
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
مائدہ بصد احترام گزارش کروں گا کہ پاکستان کی اکثریت آبادی مڈل کلاس ہے۔ یقین مانیں APS یا کیڈٹ کالج میں تنظیم کا میعار باقی پرائیویٹ اداروں سے بہتر ہے۔ یہ آنکھوں دیکھی بات ہے۔ باقی پرائیویٹ سکول مافیا فیس لیتے ہیں تاہم APS کی تعلیمی کارکردگی بہت اچھی اور بہتر ہے باقیوں سے ۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad

پاکستانی عوام کا جوس نکالنے والی مشینیں تیار کی جارہی ہیں۔ یہ انہوں نے عرصہ دراز پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور پاکستان کے بچوں کو سڑکوں پر بھیک مانگنے تک مجبور کر دینا ہے اور یہ ملک دشمنوں کے بچے ہیں اور پڑھ بھی رہے ہیں انہوں نے اپنا نغمہ سچ کر دیا ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے یہ پڑھ کر ملک دشمنی ہی کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی اولاد کو بھی اسی لیے پڑھایا ہے کہ یہ بھی ملک دشمن ہیں۔

اردو
0
0
0
10
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
ہمارے سیاستدانوں کے بیانات سن کر ایسا لگتا ہے جیسے وہ انسان نہیں بلکہ زمین پر اترے ہوئے کوئی فرشتے ہیں؛ انتہائی نیک، مہذب اور رحم دل۔ ان کی باتوں سے یوں جھلکتا ہے جیسے عوام کا درد ان سے زیادہ کوئی محسوس نہیں کرتا۔ لیکن جب عملی طور پر کسی کام یا مدد کے لیے ان سے رابطہ کیا جائے، تو حقیقت بالکل اس کے برعکس نکلتی ہے۔ اول تو یہ اپنے دفاتر میں موجود ہی نہیں ہوتے، اور اگر قسمت سے مل بھی جائیں، تو سائل کو گھنٹوں انتظار کی ذلت سہنی پڑتی ہے۔ اس طویل انتظار کا حاصل بھی کچھ نہیں ہوتا، سوائے کھوکھلی تسلیوں اور جھوٹے وعدوں کے۔ بدقسمتی سے یہ کسی ایک کی کہانی نہیں، بلکہ ہمارے ملک کے تقریباً تمام سیاستدانوں کا مشترکہ وتیرہ بن چکا ہے۔ #سیاہ_ستدان
اردو
6
5
21
385
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
PakistanTravelGuide
PakistanTravelGuide@PakTravelGuide·
Naran Kaghan — Where Every View Takes Your Breath Away! Pack your bags, leave your worries behind & let us handle the rest! Pakistan Travel Guide has the Perfect Naran Tour Packages for You — Discounted Rates, Comfortable Stays & Expert Guides! 📞 Contact Now: 03041110281
English
32
177
527
705.5K
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
خیبرپختونخوا کی حکومت کو بھی اس معاملے پر کاروائی کرنی چاہیے۔ پنجاب پولیس کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو سب فعال ہوتے ہیں اسی طرح خیبر پختونخوا میں اس معاملے میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔ ہر صوبے کو اپنے صوبے کے نظم و نسق کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہئے۔ @SohailAfridiISF
Muhammad Umair@MohUmair87

یہ ویڈیو کب اور کہاں کی ہے؟ ان پولیس والوں کے خلاف کوئی ایکشن ہوا؟

اردو
0
0
0
4
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
جناب۔ ہر انسان کے ذاتی تعلقات ہوتے ہیں۔ ہم سب اس معاشرے کا حصہ ہیں۔ انسان خود کو cutt of نہیں کرسکتا۔ اگر ہم لوگ بھی سیاست میں انتہاء پسندی اور شدت والے نظریات کے قائل ہوئے تو سیاست پھر سیاست نہ رہی۔ ہر انسان کی پرسنل سپیس ہوتی ہے۔ سیاست کو سیاست تک محدود رکھا جائے ۔
پری زاد@Parizaad_reborn

شیر افضل مروت کے مجھ پر بہت سے احسانات ہیں، میری خواہش ہے کہ شیر افضل ہمارے ساتھ چلے (جنید اکبر) عمران خان نے اپنی آستین سانپوں سے بھری ہوئی تھی، جنید اکبر بھی انہیں 🐍 میں سے ایک ھے

اردو
0
0
0
5
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
باہر ملک سے کچھ بے نام اکاؤنٹس ایک پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ پھر ہمارے پاکستانی اسکو بغیر تحقیق کے کاپی پیسٹ کرکے پھیلاتے ہیں۔ بغیر تحقیق کے گمراہ کن پروپیگنڈہ نقصان دہ ہے۔ اداروں اور ملک کو ٹارگٹ کرنا وطن دشمنی ہے۔ اختلاف دلیل اور دائرے میں رہے کر کیا جاسکتا ہے ۔ وطن سب سے پہلے ہے۔
اردو
0
0
0
3
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
@AdvSahibaRana صاحبہ بہنا، ہم بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ لیکن سب سے پہلے اسلام اور پاکستان۔ پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ فرق تعلیم اور شعور کا ہے۔ جو انسان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے متعلق ایسا الفاظ لکھے ایسے فرد کیلئے لعنت ہے۔ ایسی سوچ پر لعنت ہے۔
اردو
0
0
0
11
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
عادل راجہ نے ایک اکاؤنٹ شاہد قاضی سے بانی پاکستان کو قادو پونجا لکھا ۔ پھر دوسری اکاؤنٹ سے کمنٹ کیا قائداعظم کتا ۔ مسئلہ فوج نہیں ہے ۔ مسئلہ حکومت بھی نہیں ہے ۔ اصل مسئلہ پاکستان ہے ۔ جیسے لوگوں کو مسئلہ اسلام سے ہوتا ہے لیکن ڈائریکٹ بات کر نہیں سکتے اس لئے نشانہ مولوی کو بناتے ہیں ۔ یہاں بھی عادل راجہ جیسے ضمیر فروش وطن فروشوں کو ڈالر سے پیار ہے ۔ اس لئے سامنے فوج کو رکھا ہوا ہے لیکن اصل نشانہ پاکستان ہے ۔ کیوں کہ پاکستان کے خلاف بارکنگ کے پیسے ملتے ہیں ۔ اس شاہد قاضی اکاؤنٹ کی ہر دوسری پوسٹ کو عادل راجہ ہی شیئر کرتا ہے ۔ اور یہ شیئرنگ ایکس پر بلاوجہ نہیں ہوتی بلکہ بڑے اکاؤنٹس یا تو پیسے لیکر یا پھر اپنے ہی آفشور اکاؤنٹس کو پرموٹ کرنے کیلئے شیئرنگ کرتے ہیں ۔
Adv Sahiba Rana tweet media
Shahid Qazi@QaziShahid786

اب کوئی عسکرانڈو کوئی پٹواری یہ نہیں پوچھے گا کہ @alimdar82 کے دفتر میں قادو پونجا کی تصویر کیوں نہیں ہے۔۔۔ یہ کسی پشتون یا بلوچ کا دفتر ہوتا تو سب سے پہلے عسکرانڈو پٹواریوں نے قادو کی تصویر کو ڈھونڈنا تھا۔

اردو
3
14
52
4.5K
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
Hahaha 🤣🤣 Durust Farmaya Apne Nepotism ka dhanda hy @miandawoodadv
Mian Dawood@miandawoodadv

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نصیر راٹھور صاحب کو انکی خدمات اور صلاحیتوں کے اعتراف میں انوائرمینٹل ٹربیونل کا ممبر مقرر کیا ہے۔ خبر۔ واضح رہے نصیر راٹھور صاحب کوٹلی کے ایک "سینیئر" وکیل ہیں۔ میرے پاس ان کی ایک بیہودہ ویڈیو بھی موجود ہے۔ جو میں یہاں شیئر نہیں کر سکتا۔ راٹھور صاحب کا اپنا بیٹا جیل میں ہے۔ کوٹلی کے لوگ انہیں "اچھی" طرح جانتے ہیں۔ خیر۔ انہیں ماحولیاتی ٹربیونل کا جج مقرر ہونے پر مبارکباد۔ راٹھور صاحب کا پڑھنے لکھنے سے لگاؤ دیکھیے، رفع حاجت کے دوران بھی وقت کتبہ پڑھنے میں لگایا۔ لوگوں نے درخت ختم کر کے کنکریٹ کا جنگل بنا دیا جس وجہ سے ہر آنے والا موسم سخت سے سخت ہوتا جا رہا ہے۔ راٹھور صاحب اپنے اس عمل کے ذریعے اس کنکریٹ پر ایک حرف بھیج رہے ہیں۔ ماحول بچاؤ کاز کیلئے کام کرنے پر انہیں ماحولیاتی ٹربیونل کا جج مقرر کیا گیا ہے۔ طاہر چودھری ایڈووکیٹ صاحب کی وال سے۔۔۔۔۔۔

Filipino
0
0
0
22
Zohaib Khan รีทวีตแล้ว
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
سیاست میں وفاداری کا معیار ذاتی احسانات نہیں بلکہ صرف اور صرف عمران خان کا نظریہ ہونا چاہیے۔ جنید اکبر جس "ساتھ" کی خواہش کر رہے ہیں، وہ تحریکِ انصاف کے مفاد میں نہیں کیونکہ شیر افضل مروت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی نے ہمیشہ پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچایا۔ عمران خان ایک ادارے کا نام ہے اور جو شخص اس ادارے کے ڈسپلن سے بالاتر خود کو سمجھے، اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ ہماری وابستگی صرف کپتان سے ہے، کسی ایسی شخصیت سے نہیں جو اپنی ذات کو تحریک سے بڑا سمجھنے کی بھول کرے۔
اردو
2
13
27
542
Zohaib Khan
Zohaib Khan@ZohaibKhanViews·
میری بہن @ayeshakhanik کے متعلق منفی مہم PTI لوگوں نے چلائی۔ میں نے متعدد بار عائشہ سے پارٹی لیڈرشپ کیلیے اختلاف کیا لیکن وقت نے ثابت کیا عائشہ درست تھیں۔ عائشہ عمران خان کیلئے بہت مخلص ہے۔ نہ اسکو پاپولرٹی کی ضرورت نہ مفاد کی۔ وہ یہاں اپنے لیڈر کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔
اردو
0
0
0
12