Jamil Mustafa

39.6K posts

Jamil Mustafa banner
Jamil Mustafa

Jamil Mustafa

@_JamilMustafa

Reading | Riding | Writing | Kashmir | Ibn Al Arbi | Jinnah | Tahir ul Qadri | Jalib | Hesse | Arundhati Roy | Clint Eastwood | Nadal | Chess ♟️

เข้าร่วม Şubat 2013
574 กำลังติดตาม910 ผู้ติดตาม
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
GRITCULT
GRITCULT@GRITCULT·
Dostoevsky was 28 when they stood him in front of a firing squad. Blindfolded. Hands tied. He could hear the rifles being loaded. At the last second a messenger on horseback arrived. The Tsar had commuted the sentence. The entire execution was staged. Psychological torture designed to break him. It worked. He had a seizure on the spot. They sent him to a labour camp in Siberia. 4 years. Freezing. Starving. Sleeping on wooden planks next to murderers. His epilepsy got worse. He had no paper. No pen. Nothing. When he got out he was broke. His first wife died. His brother died. He inherited his brothers debts. He was so desperate for money he signed a contract with a publisher that would have given away the rights to everything hed ever write if he missed the deadline. He wrote The Gambler in 26 days to make it. Dictated it to a 20 year old stenographer named Anna. Married her three months later. Then the real work started. Crime and Punishment. The Idiot. Demons. The Brothers Karamazov. The greatest novels in the history of the Russian language. Maybe any language. The man who stood blindfolded before the firing squad, who convulsed on the ground while soldiers watched, who slept next to killers in Siberia for 4 years, who was buried in debt and grief. That man wrote: "every minute can be an eternity of happiness." He earned the right to say it. its never over. never give up fren.
English
73
1K
8.4K
278.2K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
DG صاحب جتنا عرصہ میں ISI کی حراست میں تھا مجھ سے صرف سیاسی مطالبات ہی کیے گئے۔ آپ کیسے اتنا بڑا جھوٹ بول سکتے ہیں؟
اردو
747
7.4K
21K
190K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
nostalgia core
nostalgia core@nostalgiacore·
One day, you shut down Windows XP for the last time, and you probably didn't even realize it
nostalgia core tweet media
English
42
223
1.8K
42.6K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Barry Malone
Barry Malone@malonebarry·
Israel is now killing so many people in Lebanon so regularly that the media has lost interest. Much like it did in Gaza.
English
33
1.1K
2.6K
25K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
بلیک راک کے سربراہ لیری فنک کا کہنا ہے کہ کرپشن کو کم کرنے کے لیے دنیا کو تیزی سے ڈیجیٹل کرنسیوں اور ایک مشترکہ بلاک چین (سسٹم) کی طرف بڑھنا چاہیے، یہ بلکل جھوٹ اور فریب پر مبنی بات ہے۔ یہ درحقیقت دنیا کو ایجنڈہ 2030 کی جانب تیزی سے لے جارہے ہیں جہاں دنیا کی تمام دولت دجالی قوتوں کے ہاتھوں میں ہوگی یہ ترقی کے نام پر دنیا کو غلام بنانے کا نظام ہے جسکے خلاف ابراھیم رئیسی ، عمران خان ، کم آن یونگ ، اور ولادمیر پیوٹن اور چینی قیادت بھی شامل ہیں اس دجالی مالی نظام کے بعد عام آدمی کسی چیز کا مالک نہیں رہیگا ، اس نظام کو نافذ کرنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کو چنا گیا ہے کیونکہ عالمی اداروں کے مطابق پورے پاکستان مکمل کنٹرول چند جرنیلوں کا ہے جنھیں مبینہ طور پر اپنے ساتھ ملاکر اس نظام کو بطور ماڈل نافذ کیا جاسکتا اسی لئے پاکستانی حکومت IMF اور دیکر استعمار ی اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے اور غربت کو آہستہ آہستہ بڑھا کر عوام کو تمام ریاستی معا۔لاتعلق اور فیصلوں سے دور کیا جارہا ہے ،،،،،،،
اردو
9
76
161
3.5K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@UrduVirsa گولڈ لیف پہلے کتنی شاندار پیکنگ میں آتا تھا 😊
اردو
0
0
0
2
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
”یاد“ فیض احمد فیض دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات فیض احمد فیض
اردو ورثہ tweet media
اردو
8
21
101
3.2K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
English
5.7K
64.1K
121.8K
5.2M
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بجلی کے بلوں میں یہ قطر ٹیرف کیا ہے؟😱 اب بنا دماغ والے غیر پڑھے لکھے پڑھانے اور سمجھانے کی کوشش کریں گے🤔
Shafqat Ch tweet mediaShafqat Ch tweet media
اردو
121
171
617
43K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
امام ضامن باندھ کر شیعوں کو بےوقوف بنایا۔سوشلزم کا نعرہ لگا کر لبرلز کو بے وقوف بنایا۔روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا کر غریبوں کو بےوقوف بنایا اور جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگا کر جمہوریوں کو بےوقوف بنایا ۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
84
1.6K
4.5K
80.1K
Spencer Askew
Spencer Askew@spencer_askew·
In your opinion, what’s the best Western film post 2000? My choice is the “3:10 to Yuma” remake, but there have been several really good ones.
Spencer Askew tweet media
English
182
6
238
56.7K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@RealEmirHan She is beautiful or not but Javier Bardem is an exceptional and upright person.
English
0
0
0
572
Emir Han
Emir Han@RealEmirHan·
Javier Bardem says he still can’t believe he’s married to Penélope Cruz “When I see her being photographed in magazines, I go, ‘Is that my wife? Jesus, is it? It must be! "She’s a woman I feel blessed to have met at the right time in life” “She’s amazingly f*cking beautiful!”
English
228
663
16.4K
1.5M
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
𐙚⋆
𐙚⋆@voidwithverses·
“𝘚𝘰𝘮𝘦 𝘱𝘦𝘰𝘱𝘭𝘦 𝘩𝘢𝘷𝘦 𝘧𝘰𝘶𝘯𝘥 𝘎𝘰𝘥 𝘪𝘯 𝘵𝘩𝘦 𝘥𝘦𝘱𝘵𝘩 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦𝘪𝘳 𝘴𝘪𝘯 𝘸𝘩𝘪𝘭𝘦 𝘴𝘰𝘮𝘦 𝘩𝘢𝘷𝘦 𝘭𝘰𝘴𝘵 𝘩𝘪𝘮 𝘪𝘯 𝘵𝘩𝘦 𝘩𝘦𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦𝘪𝘳 𝘣𝘭𝘦𝘴𝘴𝘪𝘯𝘨𝘴.” — 𝘙𝘶𝘮𝘪
𐙚⋆ tweet media
English
49
5.9K
22.7K
343.4K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
کیا بنیان مرصوص کی ترکیب جنرل یحیی خان نے بھی استعمال کی ؟ تحریر و تحقیق : فیاض راجہ پاکستانی اداروں کی جانب سے بھارت کے خلاف حالت جنگ میں، قرآن پاک میں مذکور ایک عربی ترکیب " بنیان مرصوص " کا استعمال پہلی بار آج سے کوئی 54 برس پہلے جنوری 1972 میں کیا گیا یہ وہ وقت تھا جب پاکستان پر تیسرے فوجی آمر جنرل یحیی خان کی ناجائز، غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت کے سائے لہرا رہے تھے۔ اس دوران مشرقی پاکستان میں ہمیں بھارتی افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی اور 90 ہزار پاکستانی فوجی قیدی بنا لئے گئے۔ جنرل یحیی خان کے دور میں ہونے والے انتخابات کے بعد اس وقت کی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت عوامی لیگ اور مقبول ترین سیاسی رہنما شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بالآخر پاکستان ٹوٹ گیا کیا یہ محض اتفاق ہے کہ بھارت کے خلاف حالت جنگ میں جب یہ ترکیب ایک بار پھر استعمال کی گئی تو اس وقت بھی پاکستان کے مقتدر حلقوں کی جانب سے ، ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ملک کے مقبول ترین رہنما عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا گیا تھا سوال تو یہ ہے کہ ایک ایسے آپریشن میں جب پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارت کو تاریخی اور عبرتناک شکست دی ، ایک ایسی ترکیب کیوں استعمال کی گئی جس ترکیب کے استعمال سے قبل پاکستان دولخت ہوگیا تھا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے ؟ اللہ کرے یہ محض اتفاق ہی ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد ، آمین نوٹ : فروری 1972 میں اردو ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا اشتہار پوسٹ کے ساتھ منسلک ہے اردو ڈائجسٹ کا یہ شمارہ میری ذاتی لائبریری میں محفوظ ہے
Fayyaz Raja tweet media
اردو
17
174
378
17.8K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک ٹک ٹاکر کے گھر چوری ہوتی ہے اور اس کے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر تمام پولیس عملہ اس کے گھر میں جمع ہو جاتا ہے کچھ ہی گھنٹوں میں وہ چور پکڑے جاتے ہیں اور سارے کا سارا سامان بھی برآمد ہو جاتا ہے یہ تھی ایک ٹک ٹاکر کے گھر میں ہونے والی چوری اور اسے فوری طور پر ملنے والا انصاف اب یہاں ہم بات کرتے ہیں حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد ادریس صاحب کی کہ دن دھاڑے کچھ لوگ آتے ہیں ان کو شہید کر دیتے ہیں گولیاں مار کر اور نیوز میں یہ لکھا آتا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد ؟؟؟ اب یہ افراد کب تک نامعلوم رہیں گے ؟؟؟؟ مجھے نہیں معلوم لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک ٹک ٹاکر کے گھر میں چوری کرنے والے چور اگر گرفتار ہو سکتے ہیں تو ایک عالمِ دین جس کا قتل پورے عالَم کے قتل کے برابر ہے اس کے قاتل بھی ضرور پکڑے جا سکتے ہیں !
Maria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet media
اردو
10
90
299
24.3K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@pasha_samina @RoymukhtarRoy ساری زندگی حرام کھایا ہو، باپ نے ظلم و جبر پر اپنی شیطانی ایمپائر کھڑی کی ہو تو انگلیاں ایسے ہی لہرائی جاتی ہیں
اردو
0
0
0
17
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
میں تو اس بات پر حیران ہوں کہ انسان کو معلوم ہو کہ میں جیتا ہوا نہیں۔ سامنے بیٹھے لوگوں کو بھی پتہ ہو کہ ناجائز وزیر اعلی ہے۔ پھر بھی انسان اتنی انگلی گھما گھما کے اعتماد کے ساتھ افسران کو بھاشن دے سکتا ہے! کمال ہے کمال
Basharat Raja@BasharatRaja786

میں تنخواہ نہیں لیتی 11 ارب کا جہاز لیتی ہوں پھر اسے اپنے خاندان کے لیے رکشے کے طور پر استعمال کرتی ہوں اس کے علاوہ بڑے ٹھیکوں سے ککس بیک الگ سے ہیں

اردو
363
1.4K
4.1K
41.3K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.2K
20.3K
40.1K
718.3K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
Syed Attaullah, Chief Librarian at Ziauddin University, urged the Sindh government to allocate a budget for purchasing book rights from authors, in order to encourage them to write more. #TOKxKIBTF2026 #KIBTF2026 #Karachi
English
15
50
191
16.5K
Jamil Mustafa รีทวีตแล้ว
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
اٹلی میں پانچ لیٹر کوکنگ آئل 7.99 روپے کا ہو گیا ہے جو کہ پاکستانی 2628 روپے بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں 5 لیٹر تیل 3200 روپے کا ہے اٹلی میں ایک گھنٹہ کام کرکے بندہ تیل کی بوتل لے سکتا ہے اور پاکستان میں 2 دن کام کرنا پڑتا ہے اور بعد میں پیسے بھی مانگنے پڑتے ہیں کہ پائین ہُن تے دے دو پیسے 🤷‍♂️ پھر پٹواری کھوتا خور کہتے ہیں دنیا میں بھی مہنگائی ہو رہی وہاں انکم تو دیکھو
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
58
441
1.4K
49.6K