Asif Sultan รีทวีตแล้ว
Asif Sultan
27.5K posts

Asif Sultan
@_asif8
jihad is my life بس بندہ ہوں رب کا، راستہ ہے قرآن و سنت اللہ پر ایمان، نبی ﷺ سے محبت اصل مقام آخرت ہے، دنیا ایک سفر ہے
Rawalpindi, Pakistan เข้าร่วม Mayıs 2021
3.6K กำลังติดตาม3.1K ผู้ติดตาม
Asif Sultan รีทวีตแล้ว
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ أَوْ أَمِيرٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ ظالم سلطان (بادشاہ) یا ظالم امیر (حاکم) کے سامنے عدل و انصاف کی بات (حق کی بات) کہہ دی جائے.
ابوداؤد 4344
(ترمذی 2174؛ ماجہ 4011؛ نسائی 4214؛ مسند احمد 19033، 19035؛ مشکوٰۃ 3705)
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں: رسول الله ﷺ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے، تو آپ ﷺ نے اس خطبہ میں یہ بھی فرمایا:
"خبردار! کسی آدمی کو لوگوں کی ہیبت (دہشت، رعب، خوف) حق بات کہنے سے روک نہ دے، جب کہ اُسے (حق بات) معلوم ہو."
یہ کہہ کر حضرت ابوسعید ؓ رو پڑے اور فرمایا: قسم ہے الله کی! ہم نے کئی (غلط) چیزیں دیکھیں، لیکن (اظہار کرنے سے) ڈر گئے.
ماجہ 4007
(مسند احمد 11030، 11423، 11815، 11701)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تمام شہیدوں کے سردار (سیّد الشُّہَداء) حضرت حمزہ بن عبدالمطلب ؓ ہیں، اور ایسا شخص (بھی سیّد الشُّہَداء) ہے جو جابر بادشاہ کے سامنے حق بات کہے اور وہ (بادشاہ) اس کی پاداش میں اُس شخص کو قتل کروا دے.
المستدرک للحاكم 4884
(السلسلة الصحيحة 3506)
اردو

بشریٰ بی بی نے کہا تھا وہ عمران خان کی کمزوری نہیں، طاقت بنیں گی… اور انہوں نے ثابت کر دکھایا۔
اپنی آنکھ تک داؤ پر لگا دی، مگر خان کو اصولوں سے ہٹنے پر مجبور نہ کیا۔
یہی اصل وفاداری اور حوصلہ ہے۔ 💔
#BushraBibi #ImranKhan #Loyalty #Respect #StandWithImranKhan

اردو

@Haroonn_natamam جب مذاکرات کے ساتھ دباؤ اور بدلتے مؤقف بھی ہوں تو اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ ایسے میں بات چیت نہیں، کشیدگی بڑھتی ہے
اردو
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

@Shiffa_ZY اللہ کے ہاں انصاف برابر ہے، مگر ہم نے دنیا میں اسے یکطرفہ بنا دیا… سوال بھی عورت سے، حساب بھی عورت کا۔ یہ دین نہیں، ہمارا رویہ ہے۔ 💔
اردو

سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو کلپ دیکھا اور بہت دکھ ہوا۔
گفتگو کی نوعیت دیکھ کر واقعی یہ یقین ہونے لگا کہ یہ مردوں کا معاشرہ ہے۔ اُس مرد سے کوئی سوال نہیں پوچھا گیا ہوگا،سالوں گزر جانے کے باوجود بھی سوال عورت سے ہی کیا جائے گا، سزا بھی عورت ہی کو دی جائے گی، بہتان بھی عورت پر ہی لگے گا، دھتکارا بھی صرف عورت کو ہی جائے گا چاہے مذکورہ مردخود کتنا ہی” گندا” کیوں نہ ہو۔ 🥀
اردو
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

تابش ہاشمی سوشل میڈیا پر وائرل ہے!!
کیوںکہ تابش ہاشمی نے اربوں کا بیانیہ 1 منٹ میں اڑایا ہے🔥
@PTIofficial
@PakPMO
@ARYSabirShakir
#PTI
#Mardan
اردو
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
اردو

@sultanreal075 عزت عزت والوں کو دی جاتی ہے ۔۔تم جیسے بداخلاق کو نہیں 💪🏼
اردو

جعلی اکاؤنٹ بنا کر گالیاں دینا اور لوگوں کو لڑانا تمہارا کام ہے، اور یہی تمہاری اوقات بھی ہے۔
نہ تمہارے پاس دلیل ہے نہ اخلاق، صرف گندی زبان۔
ایسے ہی لوگ پارٹیوں میں اختلاف ڈالنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، مگر یاد رکھو شعور رکھنے والے تم جیسے لوگوں کو پہچانتے ہیں۔
Sultan@sultanreal075
@_asif8 @soldierspeaks آں بچے کو غصہ آ گیا تم بھی بغیرت ہو تمہارا گنڈا پور بھی بغیرت تھا تمہارا سہیل آفریدی بھی بغیرت ہے 🖕🖕🖕
اردو

@sultanreal075 اخلاق اور پاک صاف زبان عزت دار لوگوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے تمہارے جیسے بد اخلاق کے لیے نہیں ۔
پہلے تو نے آ کر بکواس کی تھی جس کی وجہ سے مجھے زبان گندی کرنی پڑی ۔کیا تمہاری بکواس کہ بعد تجھے پھولوں کا ہار پہناتا؟
عزت سے بات کرنا سیکھو تو عزت سے جواب ملے گا

اردو

@PTIofficial معیشت، گورننس اور ادارہ جاتی اعتماد کی بحالی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ سرمایہ کاری اعتماد مانگتی ہے، اور اعتماد آئین و قانون کی بالادستی سے آتا ہے۔ پاکستان کو بیانیوں نہیں بلکہ عملی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
@ImranRiazKhan
#Form47
اردو
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

”گزشتہ 4 سال کے دوران پاکستان ہر شعبہ میں تنزلی کا شکار ہوا، اس حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ معیشت ہو، گورننس، امن و امان یا انسانی حقوق ہو، 4 سال سے پاکستان گراوٹ کا شکار ہے۔ جس شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونا تھی اسے وزیراعظم لگا دیا گیا۔ جب تک ملک میں آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو جاتی، تب تک سرمایہ کاری آنا ممکن نہیں۔ سرکاری اداروں میں زبردستی جعلی ونگ بنا کر آپ اپنی گری ہوئی ساکھ بحال نہیں کر سکتے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#Form47
اردو
Asif Sultan รีทวีตแล้ว

آج مردان میں عوام ایک بار پھر اپنے کپتان کی کال پر ظالم کو پیغام دے گی کہ قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.
#MardanJalsa
اردو

عمران خان کو رہائی کے بعد سیاست، جلسوں اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کی پیشکش کی گئی حتیٰ کہ میانوالی سے الیکشن لڑنے کا آپشن بھی دیا گیا لیکن شرط یہ تھی کہ وہ موجودہ نظام پر سخت تنقید اور اسے چیلنج نہ کریں۔ انہوں نے یہ شرط قبول کرنے سے انکار کر دیا.
#ReleaseAndTreatImranKhan
اردو

this is not “law” this is state-sponsored oppression. The world is watching. Human rights organizations must speak up. Justice delayed is justice denied. Free Imran Khan. Restore democracy in Pakistan. #FreeImranKhan #ImranKhan #Pakistan #HumanRights #JusticeForPakistan #PTI
English

@ChotiSheikhni جذبہ قابلِ احترام ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ قومیں نعروں سے نہیں بلکہ اتحاد، تعلیم،عدل اور عمل سے مضبوط ہوتی ہیں۔
انشاءاللہ پاکستان ترقی کرے گا، مگر راستہ حکمت اور حقیقت پسندی سے ہو کر گزرتا ہے۔
اردو






