
🧡 مرشد ❤️
461.5K posts

🧡 مرشد ❤️
@arslan__313
جمہوریت پسند🌸 محبت پاکستان سے My Heart is My Forces Long Live Pakistan


یوتھیو ہن سکون جے 🤣🤣🤣🤣 فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر زندہ باد❤️




"Iran does not trust Pakistan. My Iranian sources are questioning what Pakistan is really up to in these peace talks. Are they doing America's bidding? Why are they pushing us to come to Islamabad? This is the latest thing I'm hearing," says analyst Alex Vatanka


آف گرڈ سولر صارفین کیلئے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں، نیپرا ذرائع

@ehtashamraja استاد جی۔۔۔۔ دل بیٹھی جا ریا کوئی تسلی دے دیو

@SadiaAbbasii سعدیہ آپی ؛ قرضہ اتارو اور ڈیم فنڈ - جس نے بھی کھائے انہیں الٹا لٹکا دیں ؛ دونوں میں عوامی ہیسہ تھا - ایک شفاف انکوائری ہونی چاہئے ان دونوں فنڈز پر

@ehtashamraja @RShahzaddk @RRazzaqPMLN دعاؤں کی اپیل بیٹے کا بائیک پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے بہت چوٹیں آئی ہیں انگوٹھی کی وجہ سے انگلی ٹوٹ گئی ہے پورے جسم پر شدید چوٹیں آئی ہیں جتنا خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے ہیلمیٹ نے جان بچا دی ہے


اپنے بیٹے روشان رجب بلوچ کے ہمراہ علی ڈار صاحب مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس و اسپیشل انیشی ایٹیو سے ملاقات کی علی ڈار صاحب کو مشیر وزیراعلٰی پنجاب بننے پر مبارکباد دی اور اسحاق ڈار صاحب کی انتھک محنت و کوششوں کو بھی سراہا @alimdar82

@iemziishan اگر تم پلمبر کی بجائے صحافی ہوتے تو تم سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاتے اور آرام سے دیکھ لیتے کہ قرض اتارو ملک سنوارو کا پیسہ 2004 تک قومی خزانے میں موجود تھا جس کو مشرف نے 2005 میں استعمال کرلیا تھا. لیکن کیونکہ تم پلمبر ہو اس لئے یہ سب تمہارے بس کا نہیں... 🤫🖐🏿





کتنی ٹانگوں والے کیڑے نے کاٹا ہے ؟

Indian Airforce Denied the involvement of their Asset but they didn't deny the Incident. BTW, Daniel is the First Stage of Grief, then comes the "Anger" in which IAF will Realize their Incompetence, and probably try to Blame this Friendly Fire Incident on Pakistan.




