ทวีตที่ปักหมุด
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
61.8K posts

𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
@baselee
لاشعوری طور پر شعور کی گھتیاں سلجھاتا اک بے شعور انسان
بنجارہ เข้าร่วม Eylül 2012
895 กำลังติดตาม2.5K ผู้ติดตาม

@abu_azazil کیا خبر یہی اچھی خبر ہو😉
کیسے ہو ویرے۔۔۔بہت ہی دیر ہوئی نطر آئے۔۔
کتنی مہرباں ہے یہ فرصت
اردو

@baselee یہی کرتی میں تو اب۔
جتنا مرضی کسی پوسٹ پر ریکشن آئے۔۔ڈائریکٹ انٹریکٹ نہیں کرتی ۔
ویسے ہی جنرل ٹویٹ کر کے موقف دے دیتی ہوں ۔
اردو

@MythicStrider چاچیوں کے پیچھے نقاب میں عموما چاچے ہی ہوتے؟
وہرے آپ مغاطے والے فطین ہو؟
اردو

@UrFragileEgo کوئی وی ہووے۔۔پر دسن والا قابل اعتبار تے ہووے۔۔۔
پینچو سارے بساں وچ پھکیاں ویچن والے ایتھے منجن ویچن آ گئے۔۔۔ایہہ پے ساڈا چھوچھل میڈیا
اردو

@baselee @lostguy79 وہی نا میرے والد ایسا کہتے تھے وہ سب کے لئے جو وفات پاگئے اپنے رشتے داروں سب کے لئے کرتے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ انھیں ان دعاؤں کا صلہ عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو

ایک DUA Hackبتاوں
میں اکثر رات کی دعا میں اپنے سب دوستوں کےلیے دعا کرتا ہوں۔
کل رات اپنے تمام جاننے والوں بشمول سوشل میڈیا والے ان تمام لوگوں کے لیے دعا کی جنہوں نے کبھی مجھے دعا دی تسلی دی یا ان سے بات چیت ہے۔ کچھ کے تو نام لے کر بھی یاد کیا۔
اس سے ہوتاکیا ہے؟
جب ہم کسی مسلمان کی غیر موجودگی میں اسکےلیے دعا کرتے ہیں تو فرشتے اللہ سے دعا کرت ہیں کہ اس دعا کو اس مانگنے والےکےحق میں قبول فرمایے۔
پس، فرشتوں سے اپنے لیے دعا ہو جاتی ہے۔
اللہ کریم آپ سب پر عافیتیں نازل فرمائیں
اردو

@nobodybut1948 @lostguy79 بھائی جان نے دعا یہی سوچ کر کی ہے کہ آسانیاں منوں ملن😉
اردو

@lostguy79 سر اللہ تعالیٰ آپکے لئے بھی آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو

جیسے چول سمجھایا نہیں جا سکتا فقط دکھایا جا سکتا ہے۔ ایسے ہی کڑمس سمجھایا نہیں جا سکتا بس مچایا یا دکھایا جا سکتا ہے۔
دس منٹ جنگ کی خبریں سنیں آپ کی جنگ کی ہولناکی نظر آئے گی لیکن یہ سمجھ نہیں آئے گا کہ ہو کیا رہا ہے ۔۔۔۔
Basit Ali@b4si7_a
@kashifch سر بھسڑ اور کڑمس کا کیا مطلب ہے؟ افراتفری ؟
اردو

@UrFragileEgo @farishtyy لوکاں دیاں ہاسیاں کھیڈیاں تے سانوں جرح دسدی۔۔۔۔ہیں؟
اردو

@baselee @farishtyy وکالت دی ڈگری لے لی جو اتنی جرح کر رہے؟
اردو





