Farooq Faisal Khan
15.6K posts

Farooq Faisal Khan
@ffkonee
Journalist Former President National Press Club Islamabad https://t.co/KlUnbjhUso

اورنج ٹرین کا ٹکٹ کاؤنٹر بند ہے اورنج ٹرین کا سفر عوام مفت کر رہی ہے یہ وہ پھل ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کسی اور صوبے میں عوام کو یہ سہولت آج مل رہی ہے ؟ اسی طرح الیکٹرک بسوں کا سفر بھی فری ہے شکریہ وزیراعلی پنجاب 🙌🏻🙌🏻 @MaryamNSharif


اسلام آباد سیکٹر ایف سیون جناح سپر مارکیٹ صفا گولڈ مال کے قریب کی صورتحال واک کرتے ہوئے فٹ پاتھ کی صورتحال ۔ امید ھے سی ڈی اے اس جانب توجہ دے گی ۔ @CDAthecapital @RabNBaloch


سی ڈی اے کی نئی انتظامیہ اس منصوبے پر نظر ثانی کرے پہلے تو اسکی ضرورت ہی نہیں راولپنڈی میں کرکٹ اسٹیڈیم موجود ہے اگر پھر بھی پیسے زیادہ ابل رہے ہیں تو اسلام آباد شہر پر رحم کریں شہر سے دور نئے ایئرپورٹ کے پاس یا چکری کے قریب اسٹیڈیم بنا لیں۔




افسوس کی بات ہے بیٹا ماں کے جنازے میں شامل نہ ہو سکا۔ سیاسی مخالفین کو دل بڑے کرنے چاہئیں۔ پہلے زرتاج گل صاحبہ کی والدہ کا انتقال ہوا اور اب میاں اسلم اقبال کی۔ روپوش ہونے کے سبب ماؤں کے دیدار سے محروم ہیں۔





Iran's position is being misrepresented by U.S. media. We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زنده باد










