ishää💫🇵🇰💫

25.9K posts

ishää💫🇵🇰💫 banner
ishää💫🇵🇰💫

ishää💫🇵🇰💫

@ishaa_ash

{ProudMuslim}{Pakistani}{Insafian}{KeyboardWarriour}{Fight for sovereignty of my beloved country pakistan 🇵🇰}{🇵🇰Zindabaad}

Punjab, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2022
652 กำลังติดตาม727 ผู้ติดตาม
ishää💫🇵🇰💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
جس طرح انڈیا ایک دم جنگ بندی کی باتیں کر رہا ہے پاکستان کو اس پہ بلکل یقین نہیں کرنا چاہیئے بلکہ پوری تیاری کیساتھ تن کے رکھنا چاہیئے اور اپنے گھر کو بھی درست کرنا چاہیئے اس وقت عمران خان کی رہائی فوج کی ضرورت ہے اگر وہ سمجھیں! youtube.com/live/KSbEY3YT_…
YouTube video
YouTube
اردو
36
416
1.2K
38.5K
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں لگتا ہے ابی نندن کے بعد بھارت کا مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا 🥺😂
اردو
0
1
0
26
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
آج چین کو بھی پاکستان سے دوستی پر فخر ہو رہا ہو گا کہ جس دوست کو جنگی سازوسامان دیا اس نے اسکا اپنی مہارت سے درست استعمال کر کے حق دوستی ادا کیا 🇨🇳⚔️🇵🇰
اردو
0
0
0
26
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
“A country seven times smaller than its neighbor is faced with the choice, either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do? My belief is La Ilaha Illal Lah, there is no God but one, and we will fight! #PakistanZindabaad
English
0
1
1
15
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
ماشاءاللہ ہماری ایئر فورسز کتنی ایڈوانس ہیں یہ تو سر پر پڑی تو پتہ لگا ہے جب اگلوں کو تن کے ائے ہیں اور یہاں پر حملے بھی ناکام بنا رہے *شہباز ائیر بیس وائپرز کا گھر تین ائیر ڈیفنس لئیرز لگی اس لیے امپیکٹ کے چانس بہت کم ہیں اور لوکل سورسز کے مطابق حملہ انٹرسیپٹ ہوگیا ہے*
اردو
0
0
0
20
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
بریکنگ نیوز *شہباز شریف کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ* *بیرسٹر گوہر نے قومی یکجہتی کی خاطر عمران خان کی رہائی کامطالبہ کردیا* #ReleaseImranKhan
اردو
0
0
0
16
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
*بغل میں چھری منہ میں رام رام یہ ہے انڈیا والوں کا کام ایک تو دشمن اوپر سے وہ بھی گھٹیا عورتیں بٹھا کے معافیاں مانگ رہے ہیں اور پیچھے سے حملے کر رہے ہیں اور کہنے کو ایٹمی ملک ہے فٹے منہ ا تھو بزدل دشمن انڈیا پر*
اردو
0
0
0
18
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا کشیدگی میں کمی کا عزم رکھتے ہیں، بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی میں کمی کرے، بھارتی حکام #ReleaseImranKhan
اردو
0
0
0
14
Zartaj Gul Wazir
Zartaj Gul Wazir@zartajgulwazir·
آج ہم پاکستانی ائیرفورس کی بہادری کی تعریف کر رہے ہیں۔ارمڈ فورسز کی تعریف کر رہے ہیں آج ہم سوشل میڈیا کی تعریف کر رہے ہیں۔ آج ہم پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جوابی کارروائی کی ستائش کر رہے ہیں۔ یہ قومی یکجہتی کا بہترین موقع ہے کہ پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے، پھر دیکھیں کہ پوری دنیا آپ کی تعریف کرتی ہے یا نہیں۔ #Pakistanzindaabad #PakAirforceZindaabad #PakistanArmedForcesZindaAbad #RealseImranKhanNow
اردو
57
571
2.4K
39.5K
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
😂😂😂😂😂😂😂😂 *بھارت کی آفیشل پریس بریفنگ میں پنجاب کے ائیر بیسز اور مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے بھاری حملوں کی تصدیق۔۔۔ انڈیا مزید تناؤ نہیں چاہتا،بشرطیکہ پاکستان مزید حملے نہ کرے۔۔ کرنل صوفیہ قریشی۔۔*
ishää💫🇵🇰💫 tweet media
اردو
0
0
1
11
ishää💫🇵🇰💫 รีทวีตแล้ว
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
میرے دوست آصف محمود(@Realbysoul) گنبد خضریٰ کے سامنے اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی رہائی اور سلامتی کیلئے دعائیں کر رہے ہیں جو بھی اِس ویڈیو کو دیکھے وہ ایک بار آمین لکھ دیں کیا پتہ کس کی دعا قبول ہو جائے۔
اردو
37
183
832
12.1K
Zartaj Gul Wazir
Zartaj Gul Wazir@zartajgulwazir·
جن کو ڈیجٹل دہشتگرد کہا جاتا تھا۔ اج وہی سوشل میڈیا کے ایکٹوسٹ اس وقت پاکستان کے بیان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر بزدل دشمن بھارت کو بھرپور جواب دے رہے ہیں یہی میرے لیڈر عمران خان کی تربیت ہے شاباش پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ۔ اے ٹی سی پنڈی کی عدالت کے باہر اپنی ضمانت کے موقع پر گفتگو #Pakistanzindaabad #PakAirforceZindaabad #PakistanArmedForcesZindaAbad #RealseImrankhan
اردو
212
1K
3.7K
89.5K
ishää💫🇵🇰💫
ishää💫🇵🇰💫@ishaa_ash·
کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم عمران خان کو بھولے ہیں یہ جو ہم کر رہے یہ پاکستان کی سپورٹ میں کر رہے ہیں یہ مُلک سے وہ محبت ہے جو ہمارے لیڈر نے ہمارے خون میں اُتاری ہے ہمارا اِس پر ایمان ہے کہ اس ملک کو اگر کوئی لیڈ کر سکتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے #ReleaseKhanForPakistan
اردو
0
0
0
55
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
انڈیا نے شاید سٹرائیک بیک کر دیا ہے پنڈی اور رائے ونڈ میں دھماکے سنے گئے ہیں کوئی تصدیق کر سکتا ہے یا کوئی ویڈیو ہو تو DM کر دے
اردو
81
206
1.5K
29.5K