ทวีตที่ปักหมุด
Hassan
13.1K posts

Hassan
@j_utt3
|| Muslim || Pakistani 🇵🇰||LastProphetMuhammad ﷺ|| Follow back 💯|| Qudyani don't follow
เข้าร่วม Ocak 2019
4K กำลังติดตาม2.7K ผู้ติดตาม
Hassan รีทวีตแล้ว

مریم صاحبہ ایک چکر اِدھر بھی لگائیں اور پوچھیں کہ چونگی امرسندھو کدھر ہے تاکہ آپکو سمجھ آئے کے لوگ کتنا زلیل و خوار ہو رہے صرف آپ لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے۔ مہنگائی۔ غربت۔ فسطائیت۔ توڑ پھوڑ۔ پرچے تھانے کچہریاں اور جیل کے بعد اب پیش خدمت ہے بجلی کے اضافی بل ایک ایک لاکھ روپے کے بل بھی موجود ہیں نکلے تھے فری یونٹ دینے ۔اسی طرح پراپرٹی ٹیکس میں واردات ڈالی جاتی ہے پہلے یہ لوگ آپکی پراپرٹی کرائے داری میں ڈالتے ہیں اگر مالکی کے حساب سے 30 ہزار کا ٹیکس بنتا ہے تو کرائے داری میں ڈالنے کی وجہ سے 2 لاکھ میں چلا جاتا ہے پھر سیل کرنے آجاتے ہیں پھر یہ آپکو مشورہ دیتے ہیں کہ ایک لاکھ جمع کروا کر اپیل میں چلے جاؤ پھر قیامت تک اپیل نہیں لگتی اگلے سال پھر یہی فارمولا اور اب یہی فارمولا بجلی کے بلوں میں لگایا جا رہا ہے پہلے زیادہ بل بھیجو پھر قسطیں کر دو اس مسئلے کا حل نہیں نکالا بس عوام کو اُلجھا کر رکھنا ہے۔ لہازا ان تمام مسلوں کے حل کے لیئے سب لوگ ہفتے والے دن پُرامن احتجاج کے لیئے اپنے بجلی اور گیس کے بلوں کو ساتھ لیکر نکلیں
اردو
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

The truth is clear and the verdict is out. It's time for accountability
"Every vote counts, but what if they're stolen? Demand transparency
#ووٹ_چوروں_کی_سرکار
@PTI_pakistanIk

English
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

یہ دلالوں کا نوکر قریشی ہو ہی نہیں سکتا
مجھے تو مراثیوں کی اولاد لگتا ہے
کلمہ پڑھ کر دھوکا دینے والا کافر ہو چکا
اس کو اقلیتی ممبر لکھا اور پکارا جائے
Arslan Baloch@balochi5252
کلمہ پڑھ کر پی ٹی آئی کا ووٹ لینے والا آج ن لیگ میں شامل ہو گیا۔ کلمے کا کچھ تو احترام کیا ہوتا غضنفر قریشی؟
اردو
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

ہمارے تمام آزاد امیدوار ان سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرنگے معاہد ہُ طے
@Barrister_Gohar
اردو
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

That is the beauty and power of democracy
Commissioner Rawalpindi
#PTIProtest
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
English
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

بریکنگ نیوز،ایک اور حلقے سے دھاندلی میں ملوث افراد گواہی کے لئے تیار ہو گئے
کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل👇
youtu.be/Y4HSWZzx6xA
#SupremeCourt #ChiefJustice #QaziFaezIsa #CommissionerRawalpindi

YouTube
اردو
Hassan รีทวีตแล้ว
Hassan รีทวีตแล้ว

Hassan รีทวีตแล้ว










