H A L A K O K H A N

1.4K posts

H A L A K O K H A N banner
H A L A K O K H A N

H A L A K O K H A N

@manwith00

جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے #اولڈچھانی

เข้าร่วม Ekim 2025
190 กำลังติดตาม159 ผู้ติดตาม
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
بھارت کے عربوں کے ساتھ معاہدے دنیا دیکھتی ھے مگر پاکستان کا سعودی عرب معاہدہ آج تک کسی کو نہیں دکھایا گیا، پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہوئی، کابینہ سے مشورہ نہیں لیا گیا اور ہم نہیں جانتے کہ سعودیوں نے ہم غلاموں سے کس کو لڑوانا ھے اور ہماری کتنی قیمت لگائی ھے؟
پری زاد tweet media
اردو
6
129
257
2.5K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
عید مبارک
پری زاد tweet media
فارسی
3
6
29
689
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
بندۂ ناچـــــــــــــیـز
اہل تشیع علما نے کہا ہے کہ وہ عاصم منیر پر تنقید اچانک کرنا نہیں شروع ہو گئے بلکہ یہ کام تو تیرہ سو سال پہلے شروع ہوچکا تھا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ تیرہ سو سال پہلے تو فیلڈمارشل پیدا ہی نہیں ہوا تھا تو علما نے جواب دیا اس وقت یزید ہوا کرتا تھا۔۔۔
اردو
3
10
50
1.1K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
“ہم مصطفوی ہیں” عسکری ادارے یہ گانا بنوا کے دہائیوں سے عوام کو چونا لگا رہے ہیں. لیکن جب مصطفوی بننے کا عملی وقت آیا، تو فیلڈ مارشل، اسرائیل اور امریکہ کی گود میں جا بیٹھا! آخر اتنی منافقت کیسے کرلیتے ہیں؟ کیا رتی بھر بھی غیرت اور شرم نہیں؟ #ہماری_عید_خان_کی_دید
اردو
19
252
523
9.5K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو، تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی، ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے، ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی 🔥 #بغاوت_سے_انقلاب_تک
GIF
اردو
103
410
1.1K
203.3K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
Eye on Pakistan
Eye on Pakistan@eyeonpakistan_·
Denied even the right to pray on Eid. Authorities bar Imran Khan from offering Eid prayer in jail, hiding behind “security concerns.” How insecure must a system be to fear a man praying?
Eye on Pakistan tweet media
English
87
2.7K
5.2K
72.4K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
"ہمارا لیڈر، ہمارا قائد عمران خان صاحب ناحق قید میں ہیں، اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ناحق قید میں ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں اور دیگر جیلوں میں جتنے بھی اسیران ہیں، خاص طور پر نو مئی کے ملٹری قیدی، ان کے بغیر یہ عید سنسان اور اداس ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ تعالیٰ اگلی عید پر وہ ہمارے ساتھ ہوں گے،“-@SohailAfridiISF
اردو
28
308
1.1K
15.6K
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
جاتی آمراء کی مہارانی نے جس کمپنی سے جہاز خریدا وہ ان دو کمپنیوں بلیک راک اور وین گارڈ کی ذیلی کمپنی ہے جن کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں کمپنیاں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو فنڈنگ کرتی ہیں۔ سینئر تجزیہ گار افتخار شیرازی
اردو
27
2.3K
5K
147.1K
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰@TheVirkOfficial·
@muzzamilali اوہ نچن آلیاں دے پُترو ! آئین اور عدلیہ نوں ایتھے تک پہنچانڑ والے لوگ وی تُسی ای او 🤷‍♂️
اردو
3
0
0
28
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
GOLDEN HORDE
GOLDEN HORDE@Javediqbal44300·
@NusratK18378890 #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ
QME
0
3
1
40
H A L A K O K H A N
H A L A K O K H A N@manwith00·
@Javediqbal44300 #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ جو زیادتی عمران خان کے ساتھ ہوئی ہے ان کی صحت کے حوالے سے اور ڈاکٹرز ، فیملی اور پوری قوم میں جو تشویش پائی جاتی ہے وہ انتہائی خطرناک حد تک آگے بڑھ چکی ہے۔سہیل آفریدی
اردو
0
4
6
21
H A L A K O K H A N รีทวีตแล้ว
GOLDEN HORDE
GOLDEN HORDE@Javediqbal44300·
#جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ سپریم کورٹ کے سامنے نعرہ بازی جاری۔
اردو
2
4
1
33
H A L A K O K H A N
H A L A K O K H A N@manwith00·
#جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ #جاگو_خان_کو_بچاؤ جو زیادتی عمران خان کے ساتھ ہوئی ہے ان کی صحت کے حوالے سے اور ڈاکٹرز ، فیملی اور پوری قوم میں جو تشویش پائی جاتی ہے وہ انتہائی خطرناک حد تک آگے بڑھ چکی ہے۔سہیل آفریدی
اردو
0
1
4
16
NoonTiger – نون کا ٹائیگر 🦁
یوتھیوں کا سب سے زیادہ ںدزبان گروپ بھاگا ہوا ہے جب سامنا مرد سے ہوا تو بھیگی بلی بن گئے کمنٹ ڈلیٹ کرنے لگے 🤣🤣
اردو
7
0
0
117
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ڈاکٹر اسرار مرحوم فرماتے ہیں کہ 65 کی جنگ کی سب کہانیاں بعد میں گھڑی گئیں۔ اصل حقیقت یہ تھی کہ بھارتی فوج پاکستان کا بارڈر کراس کرکے اندر تک آچکی تھی اور ہماری فوج خواب خرگوش میں مگن تھے۔ سڑکوں پر سناٹا، نہ کوئی چہل پہل، نہ کوئی فوجی نقل و حرکت، یہ سب دیکھ کر بھارتی فوج کا ماتھا ٹھنکا، وہ سمجھے کہ شاید پاکستانی فوج کوئی چال چل رہی ہے اور انہیں گھیر کر مارنے جارہی ہے۔ بھارتی کمانڈر جو لاہور کے قریب پہنچ چکا تھا اور جو اعلان کرکے آیا تھا کہ وہ شام کی چائے اور رات کی شراب لاہور کے جمخانہ کلب میں پئے گا، اسے تشویش لاحق ہوئی چنانچہ اس نے ہیڈکوارٹر رابطہ کیا، ان کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی ملک کی سرحدوں کے اندر دشمن فوج پہنچ چکی ہو اور وہاں کی فوج سوئی پڑی ہو، چنانچہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ٹیکٹیکل ریٹریٹ کی جائے اور بھارتی فوج کو واپس بلا لیا گیا۔ دن چڑھے جب ہمارے جرنیلوں کی آنکھ کھلی تو بی بی سی اور دوسرے ذرائع سے پتہ چلا کہ قیامت ان کے نزدیک سے ہو کر گزر گئی۔ پھر ایوب خان نے نورجہاں سمیت کئی لوگوں کو تیار کیا، دفاع کی کہانیاں گھڑی گئیں اور یوں مطالعہ پاکستان میں ایک اور جھوٹے باب کا اضافہ ہوگیا۔ تم سے تو آج کے دور میں کبھی کوئی دہشتگردوں کا حملہ نہ روکا جاسکا، تمہارا 60 سال قبل کیا حال ہوگا، اس کا اندازہ ہمیں اچھی طرح ہو چکا ہے!!!
اردو
677
2.3K
9.1K
334.2K