xxx

23.8K posts

xxx

xxx

@pakchap

เข้าร่วม Mart 2009
2.2K กำลังติดตาม544 ผู้ติดตาม
xxx
xxx@pakchap·
@MariaBalochPK اور پھر شوہر کی جاب سے واپسی سے لیکر اگلے دن جاب پر جانے تک کن خدمات کی ضرورت ہوگی ؟
اردو
0
0
1
22
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ کے خیال میں ایسی بیویاں اب کتنے فیصد ہوں گی جو: صبح اٹھ کر نماز پڑھنے کے بعد گھر کی صفائی کرے، پھر آٹا گوندھنے کے بعد ناشتہ بنائے، اور شوہر کو جاب پر جاتے وقت یہ دعا دے کہ الله آپ کو جلد بحفاظت گھر لوٹائے
اردو
44
8
98
3.5K
xxx
xxx@pakchap·
@MariaBalochPK مولانا کامریڈ تھے۔وہ کافی کاآرڈر نہیں دیتے تھے۔سوچ سمجھ کر چھوڑا کریں
اردو
0
0
1
2K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک مرتبہ کافی ہاؤس میں مولانا حسرت موہانی نے کافی کا آرڈر دیا اور دیر تک کافی نہ آئی تو انہوں نے کافی ہاؤس کے منیجر سے شکایت کی ۔ منیجر نے پوچھا: " آپ نے کس ویٹر کو کافی کاآرڈر دیاتھا، کیا سفید داڑھی والے کو ؟" مولانا بولے: " جب ہم نے آرڈر دیا تھا تو اس کی داڑھی سیاہ تھی اب سفید ہو چکی ہوتو کچھ نہیں کہا جا سکتا
اردو
1
4
81
14.2K
khattak
khattak@zaki4044·
@Parizaad_reborn افسوس ناک ہے لیکن سچ بھیانک ہوتی ہے جب آشکار ہو جائے ان افسران کے منہ کا ذائقہ خراب ہو چکا ہے شراب و شباب ان کی کمزوری ہے
اردو
1
0
5
456
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
🚨 منگلا کینٹ کا گندا راز! پاکستان آرمی کے اندرونی سرکل میں بدکاری کا ایک ایسا انڈرگراؤنڈ سسٹم چل رہا ہے جو سن کر انسانیت شرمندہ ہو جاتی ھے۔ منگلا گاریسن کلب ہر چند ماہ بعد فوج کے "منتخب افسران" کے لیے خصوصی "پارٹی" کا اہتمام کرتا ہے۔ 20 سے 30 افسران اپنی بیویوں کے ساتھ بلائے جاتے ہیں۔ وہاں شراب، کوکین اور نشہ آور چیزوں کا اہتمام ہوتا ہے اور یہ محفل 2 سے 3 دن تک چلتی ہے۔ ان پارٹیوں میں سب کچھ "اوپن" ہو جاتا ہے۔ افسران ایک دوسرے کی بیویوں کے ساتھ، اور بیویاں ایک دوسرے کے ساتھ نزدیکیاں بڑھاتی ہیں۔ فوجی افسران میں ویاگرا اور جنسی ادویات کا استعمال عام ہے تاکہ دوسرے افسران کی بیویوں پر"طاقت" برقرار رہے۔ ان کی عورتیں بھی سب کے سامنے ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تسکین کے خاص سامان استعمال کرتی ہیں یہ سب ایک ہی بڑے ہال میں نہایت بے باک انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جاتے ہیں۔جو افسر یا جوڑا ایک بار دعوت ملنے کے بعد انکار کر دے یا پیچھے ہٹ جائے، اسے فوراً اندرونی سرکل سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ اور خارج ہونے کا مطلب ہے کیریئر اور سوشل سٹیٹس کا خاتمہ، انکار کرنے والے کو فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا نام دے کر بھی راستے سے ہٹا دیا جاتا ھے ۔ یہ ہے پاکستان آرمی کا وہ چہرہ جو عام فوجی اور عوام کو کبھی نہیں دکھایا جاتا۔ یہ ھے وہ منگلا گاریسن کلب جہاں انسانیت اپنا ماتم کرتی ھے اور ابلیس ننگا کھیل کھیلتا ھے #داستان_جسم_فروشوں_کی
پری زاد tweet media
اردو
34
189
463
14.2K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
آج آپکو دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول پمپ دیکھاتا ہوں۔ یہ Buc-eeS ( بکیس )کے نام سے پیٹرول پمپ ہے جو ٹیکساس کی ایک فیملی کے ہیں۔ صرف ایک اسٹور لوکیشن پر 120 فیولنگ پمپس لگے ہوۓ ہیں😳 ٹوٹل 60 کے قریب پیٹرول پمپس ہیں جو امریکہ کی دس مختلف ریاستوں میں ہیں اور سارے اسی سائز کے ہیں۔ اسٹور کے اندر کی ویڈیو بنانا بھول گیا ورنہ وہ بھی دکھاتا آپکو😊 پوری سپر مارکیٹ بنارکھی ہے اندر سے۔ اور ایک اور چیز ان پیٹرول پمپس پر ہیوی گاڑیاں منع ہیں جیسے کے ٹرک ٹرالر وغیرہ ۔
اردو
8
27
136
22.5K
xxx
xxx@pakchap·
@Soniakhan1pak کیا آپ نے حضرت خدیجہ کی شادی کی تفصیل مطالعہ کی ہے ؟کیا اس طرح آجکل کی لڑکی والدین کودھوکا دے کر کے اپنی پسند کی شادی کرسکتی ہے ؟
اردو
0
0
0
3
Sonia Khan khattak(SK)
Sonia Khan khattak(SK)@Soniakhan1pak·
ع عورت ——- ایک ایسی اُمت، جس کے نبیٌ کو حضرت خدیجہؓ جیسی باوقار، کامیاب اور خودمختار تاجرہ خاتون نے اپنے کاروبار کی نگرانی کے لیے منتخب کیا، اور پھر خود نکاح کا پیغام بھیجا—حالانکہ وہ ایک بیوہ تھیں، بچوں کی ماں تھیں اور عمر میں بھی بڑی تھیں—اور محمدٌ 25 سال کے کنوارے ۔پھر اسی اُمت میں آج عورت کے کردار کو محدود کرنے کی کوشش حیران کن ہے۔ اسی تاریخ میں ہمیں حضرت عائشہؓ نظر آتی ہیں، جو ایک ہزار سے زائد احادیث کی راوی ہیں، جنہوں نے بڑے بڑے صحابہؓ کو دین سکھایا، علمی رہنمائی کی اور فہمِ دین میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اور پھر حضرت زینب بنت علیؓ—جنہوں نے کربلا کے بعد ظلم کے بیانیے کو للکارا، شہروں اور درباروں میں کھڑے ہو کر حق کا پیغام دیا اور تاریخ کو محفوظ کیا۔ چوتھی مثال رابعہ بصری کی ہے—ایک ایسی عورت جنہوں نے ابتدائی زندگی میں غلامی اور محرومی دیکھی، مگر آزادی کے بعد اپنی پوری زندگی اللہ کی محبت، عبادت اور روحانیت کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے شادی نہ کرنے کا انتخاب کیا، جو اس بات کی علامت تھا کہ عورت کی شناخت صرف ازدواجی رشتے سے مشروط نہیں۔ وہ ایک روحانی اتھارٹی بن کر ابھریں، جن سے مرد بھی علم اور رہنمائی لیتے تھے۔ ان کی زندگی یہ واضح کرتی ہے کہ عورت اپنی مرضی سے اپنے راستے کا انتخاب کر سکتی ہے—چاہے وہ گھر، معاش، علم یا روحانیت ہو—اور اس کی قدر و پہچان اسی اختیار میں ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں جو نبیٌ کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور علم، قیادت، معیشت، گھر اور دین—ہر میدان میں فعال تھیں۔ انہوں نے نہ صرف اپنے گھر سنبھالے بلکہ معاشرے میں سیاسی ، سماجی ، کاروباری اور موٹیوشنل کردار ادا کیا ، سچ کے لیے کھڑی ہوئیں اور آنے والی نسلوں کی رہنمائی کی۔ پھر آج یہ بیانیہ کہاں سے آتا ہے کہ عورت کو صرف چار دیواری تک محدود کر دینا ہی اس کی حفاظت ہے؟ اگر اسلام کی ابتدائی تاریخ کو سامنے رکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ عورت کو محض محدود نہیں کیا گیا بلکہ اسے باوقار، بااختیار اور باعمل کردار دیا گیا۔ اصل سوال یہ نہیں کہ عورت گھر سنبھالے یا باہر کام کرے—بلکہ یہ ہے کہ کیا ہم اسے وہ اختیار، عزت اور مواقع دے رہے ہیں جو اسلامی تاریخ ہمیں بتاتی ہے؟ جو معاشرہ استحصال ، غربت ، مہنگائی اور لاقانونیت کا شکار ہو ، ویلفئیر سوسائٹی کا تصور بھی جہاں نہیں وہ معاشرہ حقوق و فرائض کیسے طے کرتا ہے یہ حیران کر دیتا ہے ۔ از قلم سونیا خان خٹک
اردو
9
7
42
2.5K
xxx
xxx@pakchap·
@Kashif00463736 @ideas2025 @Saransaridr یہ" بتائے ہوئے طریقے" کیا ہیں ؟ معصوم تجارتی قافلوں کی لوٹ مار ؟ مال غنیمت ؟ہمسائے حکومتوں پر بلاوجہ حملہ ؟تلوار کے زور پر جزیہ؟
اردو
0
0
0
4
Kashif
Kashif@Kashif00463736·
@ideas2025 @Saransaridr مسلمانوں کی بادشاہت کے خاتمے کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا. کاش کہ یہ بادشاہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صل الله عليه وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرتے تو آج حالات مختلف ہوتے. آپ کا تفصل سے لکھنے کا شکریہ.
اردو
1
0
5
0
® Imran
® Imran@ideaspromax·
تاریخ سے ہماری دلچسپی اتنی ہی ہے کہ ہم میں سے شاید ہی کسی نے سوچا ہو کہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد ہماری تاریخ ایک دم سے جھپکا مار کر خاموش کیوں ہو جاتی ہے اور پھر اچانک بہادر شاہ ظفر کے دور میں ایک دم سے کیوں بیدار ہو جاتی ہے؟ اسکی حقیقت یہ ہے کہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد کی تاریخ+
اردو
51
226
513
0
xxx
xxx@pakchap·
@MirzaRohanMunir جنازہ تو ضیا کا بھی بہت بڑا تھا۔ مگر آج اس کی قبر سنسان پڑی ہے، اولاد تک نہیں جاتی
اردو
0
0
2
13
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
شیخ صاحب کے جنازے کے لئے 250 جرب تقریباً135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل
اردو
6
3
65
1.1K
xxx
xxx@pakchap·
@Shah15446472 وہ جو بھی تھا ۔جیسے بھی اسنے مخبری کی۔وہ تو بھاگ گیا مگر مخبری ایک اکیلا شخص نہیں کرتا۔یہ ایک منظم سازش ہوتی ہے کئی درجہ کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔وہ سب سازشی تو نہیں بھاگے ملک سے۔ریاست نے تحقیقات کرکےگرفتار کیوں نہیں کیا؟پر جلنے کا ڈر ؟
اردو
0
1
3
35
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
REMINDER..⛔🇵🇰 اسامہ بن لادن کی مخبری کرنے والا یہ کرنل سعید اقبال اب امریکہ میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا ہے ، یاد رکھیں ، جب یہ حاضر سروس تھا تو اس وقت ہی یہ سی آئی اے کا مخبر بھی تھا ، اور یہ بھی جب دل کرے پاکستانیوں پر غدار کا ٹھپا لگاتا رہا ہوگا...
Numi.Shah tweet media
اردو
10
173
259
4.1K
xxx
xxx@pakchap·
@Abn07 آپ کو دنیا کا، آپ کے اس میں آنے کا اور دنیا سے جانے کا مقصد تو ہر مزہب اپنے طور پر بتاتا ہے۔کس کی بات کا یقین کیا جائے ؟صرف اس مزہب کا جس میں آپ پیدا ہوئے ہیں ؟اگر آپ ہندو،عیسائ یا بدھ گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے تو ؟
اردو
0
0
2
10
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
اچھا لوگ چاہتے ہیں کہ ہر طرف کی بات ہو، یہ ممکن نہیں کیونکہ اس طرح تو پھر آپ کو ابوجہل کے دلائل بھی ماننے پڑیں گے، جبکہ ایک مسلمان کے لئے ایسا نہیں، اسلام آپ کو دنیا کا، آپ کے اس میں آنے کا اور دنیا سے جانے کا مقصد بتاتا ہے، اب آپ کی مرضی کیونکہ جنت اور جہنم بس دو ہی راستے ہیں۔
اردو
2
5
15
360
xxx รีทวีตแล้ว
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
KISS 💋 Can Conquer Everything. 🤔
English
6
4
16
543
xxx
xxx@pakchap·
@MariaBalochPK یہ وہی عمر ہیں جنہوں نے خود اور انکے ساتھیوں نے اپنی بیٹی ایک حبشی کے عقد میں دینے سے معضرت کرلی تھی
اردو
1
0
0
170
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حضرت بلالؓ جب حضرت عمرؓ کے دروازے پر تشریف لائے تو وہ منظر بڑا عجیب تھا۔ جیسے ہی بلالؓ اندر داخل ہوئے، امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ فوراً اپنی کرسی سے اٹھ گئے اور ادب میں ہاتھ باندھ کر ایک طرف کھڑے ہو گئے۔ وہی عمرؓ جن کے نام سے قیصر و کسریٰ کانپتے تھے ، آج ایک سیاہ فام غلام کے سامنے یوں مؤدب کھڑے تھے۔ لوگ حیران رہ گئے اور کہنے لگے کہ آخر یہ کون آ رہا ہے جس کے لیے امیرالمومنین نے یہ خاص انداز اختیار کیا ہے؟ حضرت بلالؓ اندر آئے تو گھبرا گئے اور عرض کرنے لگے: “امیرالمومنین! آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟” حضرت عمرؓ نے فوراً ان کا بازو پکڑا اور اپنی جگہ پر بٹھانے کی کوشش کی۔ حضرت بلالؓ نے کہا: “ میں تو ایک غلام ہوں، مجھے تو ان آداب کا بھی پتا نہیں۔ میں ایک غریب ماں کا بیٹا اور غلام باپ کی اولاد ہوں…” حضرت عمرؓ نے جواب دیا: “بلال! تم پہلے غلام تھے، لیکن جب سے تم نے مصطفیٰ ﷺ کی غلامی اختیار کی ہے، تم ہمارے لیے عزت کا معیار بن گئے ہو۔ آج تم اس امت کے امام ہو۔” پھر حضرت عمرؓ نے فرمایا: “مجھے وہ دن کبھی نہیں بھولتا جب مکہ فتح ہوا تھا، بت ٹوٹ رہے تھے، بڑے بڑے سردار خاموش تھے، اور میرے نبی ﷺ نے فرمایا تھا: بلال کو بلاؤ!” “پھر بلالؓ نے کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دی۔ کچھ لوگوں نے اعتراض کیا کہ کسی اور کو موقع دیا جائے، مگر میرے نبی ﷺ نے فرمایا: خاموش رہو!” “وہ بلال جو بدر میں ماریں کھا کر بھی اذان دیتا رہا، احد میں پتھر سہہ کر بھی اذان دیتا رہا، اور تپتے صحراؤں میں اذان کی صدا بلند کرتا رہا، آج وہ کعبہ کی چھت پر کھڑا ہوگا۔” حضرت عمرؓ نے فرمایا: “آج اگر اللہ نے ہمیں عزت دی ہے تو میں دنیا کو دکھانا چاہتا ہوں کہ اصل عزت کس کے پاس ہے۔” اور پھر حکم دیا: “آج کعبہ کی چھت پر صرف بلالؓ چڑھیں گے۔” حضرت ابو بکرؓ بھی نیچے رہے، حضرت عمرؓ بھی نیچے رہے، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، طلحہؓ اور زبیرؓ سب نیچے کھڑے تھے۔ آج ایک حبشی غلام کعبہ کی چھت پر اذان دے گا اور دنیا دیکھے گی کہ عزت رنگ، نسل یا مال سے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کی غلامی سے ملتی ہے۔ اللہ اکبر…
Maria Baloch tweet media
اردو
8
34
160
2.8K
xxx
xxx@pakchap·
@AsaddRattay جرنل صاحب کشمیر آزاد کرانے میں مصروف ہیں
اردو
0
0
0
12
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
یہ بگلہار ڈیم ہے۔ انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔ جرنل صاحب آپ تو کہتے تھے کہ انڈیا نے پانی بند کیا ہم سانس بند کر دیں گے۔ اگلوں نے پانی کیساتھ آپکی بھی بند کردی 😑 آواز
اردو
65
2.2K
6K
120.3K
xxx
xxx@pakchap·
@Umar_AliX پانی کی بات تو بعد میں کریں گے، وہ ایک آزادی کشمیر کا معاملہ ہوا کرتا تھا۔اب پورے ملک میں اسکا نام لینے پر پابندی کیوں ہے ؟
اردو
0
0
2
43
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
سکندر اعظم نے تقریباً آدھی دنیا فتح کی تھی، مگر کبھی مارکۂ حق کے جشن نہیں منائے اور عاصم منیر جس نے ایک انچ زمین بھی فتح نہیں کی، الٹا ایک سال سے بھارت سے پانی بند کروائے بیٹھا ہے اور یہ بجائے شرم سے چُلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کے بے غیرتوں کی طرح مارکۂ حق کے جشن منا رہا ہے۔
اردو
10
128
560
4.4K
xxx
xxx@pakchap·
@CSMR786 ان آنٹیوں کو انصار عباسی کے پاس تہذیب سیکھنے کے لئے بھیجا جائے !
اردو
0
1
2
64
چوہدری شاہد محمود
ایلیٹ کلاس کی آنٹیاں خود کو ہر قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں۔ اگر انکو کبھی روڈ پر روک لیا جائے یہ آپے سے باہر ہوجاتی ہیں اور انکا پہلا سوال ہوتا ھے کہ تمھاری جرات کیسےہوئی ہمیں روکنے کی۔ اسکے بعد وڈیو بناتی ہیں۔ روکنے والوں کو نوکری جانےکی دھمکیاں دیتی ہیں اور گندی گالیاں بکتی ہیں۔
اردو
83
490
1.1K
49.2K
꧁✨پیاسی💋 چھوکری ✨꧂
سچ تو یہ ہے کہ جو چھوڑ جاۓ وہ لے چُکا ہوتا ہے، جو ہمدردی جتاۓ وہ لینے کے چکر میں ہوتا ہے😏
اردو
12
0
37
3.4K
xxx รีทวีตแล้ว
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
وہ خود کونسا مذہبی تھے دو قومی نظریئے کی وہ خود دھجیاں اُڑا گئے جب انہوں نے ہندستان میں رہنے والے مسلمانوں کو وہیں کا شہری بن کررہنے کوکہا تھا جناح نےان علاقوں کے لوگوں کے لیے پاکستان بنایا جو چاہتے بھی نہیں تھے پاکستان اور رہ تو رہے ہیں اتنے ہی مسلمان انڈیا میں جتنے پاکستان میں
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو ایسے لبرل اثاثے دیکھ کر پاکستان بنانے کا فیصلہ کینسل کردیتے۔ کیونکہ اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تو دو قومی نظریہ ہی غلط ٹھرے گا تو پھر ہندوستان میں ہندوؤں کیساتھ رہنے میں کیا برائی تھی۔ کیونکہ جیسا پاکستان آپ چاہتے ہیں وہ انڈیا میں زیادہ بہتر بن سکتا تھا

اردو
11
4
33
1.3K
xxx
xxx@pakchap·
@iamumarmurtaza1 اسلامی مورخین نے تفصیل لکھی ہے۔خود سوچیں عرب کی گرمی میں کسی بھی میت کا چند گھنٹوں میں کیا حال ہوگا، جبکے یہاں تین چار دن کی بات ہورہی ہے۔ویسے آپکی ناراضگی بجا ہے کیونکہ یہ آپ سے چھپا یا گیا ہے
اردو
0
0
0
21
Muhammad Umar Murtaza
Muhammad Umar Murtaza@iamumarmurtaza1·
@pakchap جاہل کی اولاد وہ تیرے باپ کا جنازہ نہیں تھا، تیرے باپ کا جسم نہیں تھا جو گل سڑ جاتا۔۔۔۔۔۔ وہ محمد عربی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک تھا
اردو
2
1
4
118
Anum_says
Anum_says@umekewan·
کیا یہ ممکن ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی پوری زندگی کی محنت (صحابہ کی تربیت) ناکام ہو گئی ہو اور معاذ اللہ ان کے قریبی ترین ساتھی ہی منافق نکلے ہوں؟ قرآن کی گواہی ہے کہ 👇
اردو
10
10
57
2.9K
xxx
xxx@pakchap·
@GFarooqi چور کی دازڑھی میں تنکا
اردو
0
0
1
6
Gharidah Farooqi (T.I.)
انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
556
74
731
188.4K