Khayal e Rang

21 posts

Khayal e Rang banner
Khayal e Rang

Khayal e Rang

@rang_e73149

حق کی آواز بلند کرنے کا شرف ہمیں ملا ہے

เข้าร่วม Nisan 2026
35 กำลังติดตาม119 ผู้ติดตาม
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
پاکستان کے کہنے پر اگر امریکہ جنگ بندی کرسکتا ہے تو ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے ہماری بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی جو 23 سال سے امریکہ کی قید میں ہے انکو بھی رہا کروایا جائے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ان اکاؤنٹس کو فالو کریں 👇🏼 @RsmAbdu72083 @mianjaved441
اردو
5
90
130
731
سقراط
سقراط@Urta_teer·
کیا خواجہ آصف کی ٹویٹ ایکس نے ڈیلیٹ کر دی ہے؟ @grok 😐🤐
اردو
14
2
70
33.1K
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
Abdullah
Abdullah@RSM_abdullah56·
10 اکتوبر جب کافلہ عشق و مستی روانہ ہوا تھا اس دن بھی جمعہ کریم تھا اور آج بھی مگر... 💔
اردو
0
5
14
23
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
Dr. Fowzia Siddiqui
Dr. Fowzia Siddiqui@FowziaSiddiqui·
محترم وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب سے میری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے ہمدردانہ مداخلت کی درخواست DemandAafia_IsbTalks
Dr. Fowzia Siddiqui tweet media
اردو
72
1.6K
3.4K
47.5K
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
پاکستان اس موقع پر ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوناحق قید سےرہائی دلوانے اور واپس لانے کی کوشش کیوں نہیں کررہا قوم کی بیٹی کس اذیت میں ہے، آخر ایک چھوٹی سی ڈیمانڈ پاکستان کیوں نہیں منوارہا؟
اردو
9
215
531
4.2K
Khayal e Rang
Khayal e Rang@rang_e73149·
ان کھلے ہوئے پھولوں میں دیکھو قدرت کا کمال، خالق نے دیا ہے دیکھو کتنا حسن و جمال۔ احمد ہر ایک پتی میں ہے رب کی کاریگری، ان رنگوں سے عیاں ہے اس کی بلند و برتری۔
Khayal e Rang tweet media
اردو
0
0
0
2
Khayal e Rang
Khayal e Rang@rang_e73149·
کل اکاؤنٹ بنایا تھا سسپنڈ ہو گیا ایک اور نیو اکاؤنٹ کے ساتھ دوبارا واپس میدان سجانے کے لئے حاضر لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Khayal e Rang tweet mediaKhayal e Rang tweet media
اردو
2
1
9
66
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
Abdullah
Abdullah@RSM_abdullah56·
وہ چھپ کر کرتے ہیں تدبیر، اسے کہتے ہیں اور ہم دھر لیے جاتے ہیں تقدیر، اسے کہتے ہیں۔ 👇 @RSM_abdullah56
Abdullah tweet media
اردو
6
5
18
282
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
Rizviyah✨ رضویہ
Rizviyah✨ رضویہ@RRizviyah7·
نہ سر جھکا کے جیے نہ منہ چھپا کر جیے ستم گروں کی نظروں سے نظر ملا کے جیے💪 #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو پرانا اکاؤنٹ ایلن نے چوری کرلیا اس کو فالو کریں۔
Rizviyah✨ رضویہ tweet mediaRizviyah✨ رضویہ tweet media
اردو
4
16
29
327
Khayal e Rang รีทวีตแล้ว
𝘼𝘽 𝙈𝘼𝙉𝘼𝙉
فسطائیت حکومت کی جانب سے ٹیم رضوی شیر میڈیا کے تمام ممبران اور دیگر کارکنان کے اکاؤنٹس سسپینڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے! ان شاءاللہ تعالیٰ جلد نیو اکاؤنٹس بنا کر لنک شئیر کیے جائے گے۔ اگر آپ نے نیو اکاؤنٹ بنا لیا ہے تو لنک کمنٹ میں شئیر کر دیں! #RSM_PROMOTION #TLP
𝘼𝘽 𝙈𝘼𝙉𝘼𝙉 tweet media
اردو
4
7
10
45