Iffi🇵🇰

2.4K posts

Iffi🇵🇰 banner
Iffi🇵🇰

Iffi🇵🇰

@025Iffi

I Love 🇵🇰

Katılım Nisan 2026
626 Takip Edilen525 Takipçiler
Iffi🇵🇰 retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تحـریـکِ لبـیـک یا رسول اللہ، اللـہ اور اس کـے رسول (جل جلالـہ و صلـی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کـے فضـل و کـرم سـے تـنِ تنـہـا پـوری دنیـا کـے مقابلـے میـں کھـڑی ہــے۔
اردو
0
11
13
78
Iffi🇵🇰 retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
خبردار جو کوئی شریعت سے ٹکرائے ہمارے بڑوں نے اس ملک کو بناتے وقت قربانیاں اس لیے نہیں دیں کہ تم اس ملک پر قابض ہو کے شریعت کے خلاف فیصلے کرو۔
اردو
0
29
30
135
Iffi🇵🇰 retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_070·
آج رات دس بجے وکلاء کے ساتھ اسپیس میں شامل ہوں گا ووٹ کاسٹ کر کے ریٹوئیٹ کریں
اردو
1
24
28
307
Iffi🇵🇰 retweetledi
AttockNews
AttockNews@AttockNews8·
@CraneXOffice @IffiJand786 اٹک نیوز مظلوں کے ساتھ کھڑا ہے بھرپور حمایت کا اعلان کرتا ھے
اردو
0
4
6
44
Iffi🇵🇰 retweetledi
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈 تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
6
59
73
401
Iffi🇵🇰 retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
23
152
167
1K
Iffi🇵🇰 retweetledi
Ghazi Faizi Noori
Ghazi Faizi Noori@ghazi_faizi·
کیا بات بہت اعلیٰ 💕💕
Ghazi Faizi Noori tweet media
اردو
1
16
28
461
Iffi🇵🇰 retweetledi
IffiJand
IffiJand@IffiJand786·
آپ کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے؟ صحافی کے سوال پر قبلہ امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ کا جواب
اردو
1
10
12
98
Iffi🇵🇰 retweetledi
رضوان حقانی اٹک
رضوان حقانی اٹک@rizwanhaqani303·
لبّیک کے قائدين کو سامنے لایا جاۓ
رضوان حقانی اٹک tweet media
اردو
0
8
9
76
Iffi🇵🇰 retweetledi
Hafiz Irfan
Hafiz Irfan@HIrfan66771·
قائدین کی رہائی کا مطالبہ ہمارا حق ہے ہم پاکستانی ہیں اور ہمیں پاکستان سے ہی انصاف چاہیے ہمارے قائدین کو فوری طور پر رہا کیا جائے⭕📢
اردو
0
16
22
79
Iffi🇵🇰 retweetledi
Hafiz Irfan
Hafiz Irfan@HIrfan66771·
میں نے جی بھر کے دیکھا نہیں اے خدا🥹 ان کا دلکش نظارہ سلامت رہے🤲🫠
اردو
0
12
16
87
Iffi🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون کے خلاف اہم اسپیس ‼️ گفتگو جاری ہے اس گفتگو کا حصہ بنیے اور اس اسلام اور آئین کے خلاف بل کی تردید کرتے ہوئے اپنی آواز بلند کریں✊🏼
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
25
36
275
Iffi🇵🇰 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
18 سال شادی کا قانون ‼️ #TLP ہی ملک پاکستان اور اسلامی اقدار کی محافظ✊🏼 انتہائی اہم سپیس جاری تمام احباب فوری جوائن کریں🚨
Rana Shoaib tweet mediaRana Shoaib tweet media
اردو
1
31
40
444
Iffi🇵🇰 retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
شریعتِ مطہرہ کے خلاف بننے والے قوانین اہلِ ایمان کے دلوں پر وار ہیں۔ آج کم عمری کی شادی جیسے معاملات میں دینِ اسلام سے متصادم قانون سازی کر کے حکمران کس ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں؟ اس حوالے سے اہم اسپیس جاری ہے تمام احباب شرکت یقینی بناۓ 🚨
عبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet mediaعبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet media
اردو
0
28
33
341
Iffi🇵🇰 retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
اگر وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا ۔۔
اردو
0
50
118
724