🖤سحر🖤

304.9K posts

🖤سحر🖤 banner
🖤سحر🖤

🖤سحر🖤

@samren786

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،،🖤 https://t.co/tykHHnU5Xa

เข้าร่วม Ocak 2020
33 กำลังติดตาม31.7K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
سکونِ قلب سنو! تم میرے لیے وہ سکون ہو جو تھکی ہوئی آنکھوں کو خواب دیکھنے سے ملتا ھے تم وہ دنیا ہو جسے میں نے برسوں کی تنہا مسافت کے بعد پایا ھے کتابوں میں لکھی محبت کی داستانیں شاید تمہارے ہونے سے ہی مکمل ھیں ورنہ میرے الفاظ تو ہمیشہ سے صرف تمہارے منتظر تھے اور ھیں ،،،،،🖤
اردو
3
4
23
577
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
مجھے یقین ھے جب میں ساری آزمائشوں سے نکل جاؤں گی تب میری زندگی مجھے دھوکہ دے جائے گی ،،،،،🖤
اردو
3
3
29
630
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
جو کسی مردہ دل کو زندہ کر دے، وہ اسی کا ہو جاتا ھے ،،،،،🖤
اردو
3
2
10
379
💎SANA💎
💎SANA💎@Sana____Sweet·
ہر وقت گزر جاتا ہے پر درد ٹھر جاتا ہے سب بھول بھی جائے کوئی کچھ یاد مگر آتا ہے ۔۔۔!!
اردو
4
2
20
476
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
کچھ تو ھے جس کا مداوا نہیں ممکن کبھی تو بھی موجود ھے، اور تیری کمی بھی ،،،،،🖤
اردو
1
1
12
351
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
جھیل کے گلابوں پر دیر تک سجا رکھنا کتنا سہل جانا تھا اے نظر کی خوش فہمی ! اس طرح نہیں ہوتا تتلیاں پکڑنے کو دور جانا پڑتا ھے ،،،،،🖤
اردو
1
0
5
163
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
کتنا سہل جانا تھا خوشبوؤں کو چھو لینا بارشوں کے موسم میں شام کا ہرایک منظر گھر میں قید کر لینا روشنی ستاروں کی مٹھیوں میں بھر لینا کتنا سہل جانا تھا خوشبوؤں کو چھو لینا جگنوؤں کی باتوں سے پھول جیسے آنگن میں روشنی سی کرلینا اس کی یاد کا چہرہ خوابناک آنکھوں کی ،،،،🖤
اردو
3
0
11
317
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو پہلے تو اس نے غم کے فوائد بیاں کئے پھر وقفہ لے کے کہنے لگا خوش رہا کرو۔۔ 🥀🥀 ،،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
1
1
10
257
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
ڈرتے رہتے ھیں کہیں چھینے نہ خواب کوئی ہم حالت نیند میں بھی بیدار سے رہتے ھیں ،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
5
1
27
717
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
مجھ میں مجھ ہی تک بڑھ گیا ھے فاصلہ مجھے حاصل ھے ایک لاحاصل شخص کا عشق ،،،،🖤
اردو
2
1
30
1.4K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
سب سے زیادہ دیکھی گئی چیز "خواب" ھے، اور سب سے زیادہ بولا گیا لفظ "کاش" ھے دونوں ھی ادھورے رھتے ھیں ،،،،🖤✍️✍️
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
2
7
61
1.6K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
درد ھے_____یا تیری طلب جو بھی ھے____مسلسل ھے ،،،،،🖤
اردو
4
3
30
1.8K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
تیری ایک ہنسی کی مار ھیں بس میرے دو ، چار جو یہ دکھ ھیں۔ ،،،،🖤
اردو
6
4
52
2.2K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
مجھے رکھنا تھا قائم دستور دنیا کا میں نے عید منائی نہیں عید گزاری ھے ،،،،،🖤
اردو
4
8
43
1.6K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
مجھے عید پر عیدی چاہیے اور عیدی میں صرف تم 🫣🫣🫣🫣 ،،،،،🖤
اردو
3
0
13
928
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
اپنا تو کسی طور کٹ ہی جائے گا یہ دن تم جس کو ملو آ ج اسے عید مبارک ،،،،🖤
اردو
3
7
48
2.4K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
نظر آتی نہیں کچھ اپنی ہستی اپنی ہستی میں ۔ ،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
1
3
28
943
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
تُم خواب میں بھی چلو تو ہم اکثر تیرے قدموں کی چاپ سُنتے ھیں ,,,, 🖤
اردو
1
1
16
809
ستارہ سحر☕
ستارہ سحر☕@IR__2am·
ہزاروں عیدیں آتی ہیں مگر وہ چہرے واپس نہیں آتے جنہیں ہم خود مٹی کے حوالے کر آئے ہوتے ہیں، اسی لیے ہر خوشی کے پیچھے ایک خاموش اداسی چھپی رہتی ہے۔ عید کی رونق اپنی جگہ ، مگر بچھڑ جانے والوں کی یاد دل کو ہر بار یہی احساس دلاتی ہے کہ کچھ جگہیں کبھی نہیں بھر تیں۔ 🥀💔
اردو
3
14
77
2K