Shahzad Ahmad
43.6K posts

Shahzad Ahmad
@sirkup
Maverick | Internet Rights | Farmer | Entrepreneur |
เข้าร่วม Eylül 2013
252 กำลังติดตาม1.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

All heavy vehicles such as buses trucks and other equipment PROHIBITED from entering Islamabad until further notice by the District government.
Something is cooking and I can smell it.
I pray to Allah that Pakistan achieves a peace deal for Iran and America. It will be a deal that can save millions of lives.
Ameen.
English
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

صرف وضاحت کے لئے حکومت ان LNG ٹرمینل کو بند رکھنے کا ماہانہ 420 کروڑ ادا کرتی ہے۰ یاد رہے ن لیگ ان ٹرمینل کا ڈھول پیٹتی تھی اور عمران خان حکومت کو نئے ٹرمینل نہ لگانے پر میڈیا سے تنقید کرواتی تھی۰ نا کوئ شرم نا حیا۰
Hammad Azhar@Hammad_Azhar
مسلم لیگ ن نے آخرکار مان لیا کہ ‘ٹیک اینڈ پے’ ایل این جی معاہدے غلط تھے۔ یہی بات تحریک انصاف پہلے سے کہہ رہی تھی لیکن جیو نیوز بھی مانتا نہیں تھا۔ اور یہی کام بجلی میں بھی کیا: مہنگے درآمدی ایندھن پر ضرورت سے زیادہ بجلی کے معاہدے کر کے پورا توانائی نظام تباہ کر دیا۔
اردو
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

Noorpur Shahaan in #Islamabad is not a Kachi Abadi. It is a centuries-old village, which should have been preserved rather than razed to the ground. #Pakistan
English
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

یہ حیران کن بلکہ “ناقص معاہدے” سابق وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے 2014 میں کیے تھے جب نواز شریف وزیراعظم اور اسحاق ڈار وزیرخزانہ تھے۔
پٹرولیم منسٹری کی ان ناقص معاہدوں کی سمری کی منظوری وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ نے دی تھی۔ اس سے پہلے ای سی سی سے منظوری وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دی۔
گیس پٹرولیم سکیٹر میں نارمل 16/18 فیصد ریٹرن کی بجائے اس کمپنی کو 46% ریٹرن دیا گیا۔
ایک سو تیس ملین ڈالر کے عوض کمپنی کو ڈیرہ ارب ڈالر ادائیگی کا معاہدہ وہ بھی ایک پاکستانی کراچی کی کمپنی کو ڈالروں میں ادائیگی کا معاہدہ۔۔
اگرچہ پاکستانی تیرہ ارب روپے کو ڈالروں میں کنورٹ کر کے ایک سو تیس ملین ڈالرز کا نام دیا گیا اور ڈالروں میں روزانہ پونے تین لاکھ ادائیگی/کیپسٹی چارجز کا حیران کن معاہدہ کیا گیا۔
اس “ناقص معاہدے “ کے تحت روزانہ 275,000 ڈالرز کراچی کی کمپنی کو 2014 سے مل رہے ہیں چاہے وہ چھوٹا سا ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو۔
اب وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک جو ایک ذہین نوجوان وزیر ہیں زرا وہ سب 2014 کی سمریاں اور ای سی سی اور کابینہ اجلاس کے منٹس نکال کر پڑھ لیں تو سب سمجھ آجائے گا کہ کون کون اس بربادی میں حصہ دار تھا۔
لیکن شاید ان کے پر بھی جلیں گے جب وہ سمری پر شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار اور نواز شریف کے کابینہ وزیروں کے ان ناقص معاہدوں کی منظوری کے دستخط ملاحظ فرمائیں گے۔
اس کے بعد ایک اور لاہور کی کمپنی کو بھی دو لاکھ چوبیس ہزار ڈالر روزانہ پر یہی ڈیل دی گئی۔ پھر وہی شاہد خاقان، اسحاق ڈار اور نواز شریف کی کابینہ منظوری۔۔
اب روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز یہ دو کمپنیاں 2014 سے پاکستان سے لے رہی ہیں چاہے ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو۔ اگر ان حکمرانوں کے دل میں زرا بھی عوام کی پرواہ ہوتی تو یہ ٹرمینل sngpl یا pso کو کہہ کر لگواتے اور اپریٹ کراتے نہ کہ دو پرائیوٹ کمپنیوں کو روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز دیتے چاہے استمعال ہو یا نہ ہو۔ ڈالر بھیک مانگ کر یا مہنگے ڈالرز قرضہ لے کر ہم روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز ان دو کمپنیوں کو دے رہے ہیں۔ یہ وژن تھا شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار اور نواز شریف کی کابینہ کا۔
علی پرویز ملک صاحب اچھے اور ذہین وزیر ہیں لیکن پورا سچ بول کر جئیں برادر۔ آپ کو سب پتہ ہے اگر نہیں تو فائلیں منگوا کر پڑھ لیں جو آپ کی وزارت میں رکھی ہیں۔ 🙏
@AliPervaiz450 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @Official_PetDiv @Financegovpk @Real_MZubair @BarristerGohar @PalwashaKhan18 @sharmilafaruqi @sherryrehman @ShahNafisa @HinaRKhar @ShazadAkbar @ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal@ShahzadIqbalGEO
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
اردو
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

We should definitely listen to the guy that blew up a school full young girls with 3 patriot missiles.
Nick Matau@nick_matau
So this 4 Star said Israel is our best teammate! But podcast bros say Israel is not! Who should we listen to!?
English
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

شان ابو طالب علیہ السّلام اہل حدیث مرد مجاھد مولانا اسحاق کی زبانی۔
جو اسرائیلی خچر ابو طالب کے ایمان پر بات کرتے ہیں امید ہے اس کے بعد انہیں سکون ہو گا۔
ویسے تو تشریف جلے گی انکی۔😂😂😂
#حافظ_قوم_کا_محافظ
#earthquake
اردو
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว

مسلح افواج کی بجلی کے فری یونٹس ختم کریں۔ اگر بجلی کے بحران سے قوم کو بچانا ہے تو ججوں کے فری یونٹس ختم کیے جائیں، پارلیمنٹرینز کے فری یونٹس ختم کیے جائیں، اور بیوروکریٹس کے فری یونٹس ختم کیے جائیں تاکہ قوم پر بوجھ کچھ کم ہو۔
یہ کیا بات ہوئی کہ سرکاری ملازمین کے، جو گریڈ 17 سے 22 کے ہیں، ان کے فری یونٹس ختم کر کے ساتھ ہی انہیں ان یونٹس کے بدلے پیسے دے دیے گئے ہیں، جو سالانہ چار سے پانچ ارب بنتے ہیں؟
@SanaullahDawn
اردو
Shahzad Ahmad รีทวีตแล้ว












