ทวีตที่ปักหมุด
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰
12.1K posts

🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว

میں پہلے بھی کہا تھا یہ حافظ نہیں ہے جب بھی اسنے قرآن پاک پڑھا ہے ہمیشہ غلط ہی پڑھا ہے آج پھر وہی کیا اس نے یہ خد سن لیں اسکا بھی اور میرا بھی اور اسکے سامنے بیٹھے کسی نے اسکو بتایا نہیں میں تو حیران ہوں یہ ظالم یزید اور سب سے بڑھ کر یہودکا ایجنٹ جس کو ٹرمپ کہتا ہے میرا بیسٹ فیلڈ مارشل ہے یہ قرآن پاک پڑھ کیوں رہا تھا اب سمجھ آئ اسکے ارادے ھین ایران پر حملہ کرنے کے اور ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے ہمیں اللہ نے زمے داری دی ہے حرمیں شریفین کی حالانکہ سب کو پتا ہے عرب کیا کر رہے ھین
اردو
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว

اس ملک کو جان بوجھ کر پورنستان بنایا جارہا ہے ۔ سنیے یہ کہانی ملک کی مشہور اداکارہ دیدار جو زبردستی لڑکیوں کی ننگی گندی غلیظ ویڈیو بناتی ۔۔
بات یہاں تک نہی روکتی بلکہ ان لڑکیوں کو ہم جنس پرتی کیلے مجبور کر کے انکی ویڈیوز بنای جاتی جسمانی تششدد اور Adult Toys بھی استعمال کیے جاتے تھے ۔۔
اب اپ بتایے کوی بغیر کسی باقت ور کی سرپرستی کے اس طرح سے کھلم کھلا کام وہ بھی پاکستان میں کر سکتا ہے ۔۔
گجنی سنڈروم سے نکلو ۔۔
یہ کوی عام ہستی نہی ہے ۔ انڈیا میں ششمیتا سین اور اس کے شوہر پر یہ انزام لگے تھے پورا ملک سکتے میں ا گیا تھا ۔۔ اور یہاں نہ ریاست کو پرواہ ہے نہ ہی اداروں کو ۔تباہ و برباد کر دیا ہے ملک کو ۔۔
اردو
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว

*بریکنگ نیوز*
*ملک پاکستان چلانے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر آ گئی کون لوگ ہیں کس ملک کے باسی ہیں تفصیلات جان کر 24کروڑ پاکستانی حیران و پریشان*
بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ان میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے
540 کینیڈین
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے
110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
گریڈ 22 کے 6
ایم پی ون سکیل کے 11
گریڈ 21 کے 40
گریڈ 20 کے 90
گریڈ 19 کے 160
گریڈ 18کے 220
گریڈ 17 کے 160
داخلہ ڈویژن کے 20
پاور ڈویژن 44
ایوی ایشن ڈویژن 92
خزانہ ڈویژن 64
پٹرولیم ڈویژن 96
کامرس ڈویژن 10
آمدن ڈویژن 26
اطلاعات و نشریات 25
اسٹیبلشمنٹ 22
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11
مواصلات ڈویژن 16
ریلوے ڈویژن 8
کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں
سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے
ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے
قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ
لوکل گورنمنٹ 55
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55
نیشنل بینک 30
سائنس اور ٹیکنالوجی 60
زراعت 40سے زیادہ
سکیورٹی
ایکسچینج کمیشن 20
آبپاشی 20
سوئی سدرن 30
سوئی ناردرن 20
پی ایم ایس 17
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14
نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں
۔*
اردو
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 รีทวีตแล้ว















