ทวีตที่ปักหมุด
Wahab Khan
114.7K posts

Wahab Khan
@PkLeaderVoice
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan เข้าร่วม Kasım 2023
10.7K กำลังติดตาม22K ผู้ติดตาม

@Ho0r____ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو

This is a major development.
In the British House of Lords, there has once again been a demand to grant human rights to Imran Khan in prison.
@hrw @UNHumanRights
English

جمعتہ الوداع مبارک
الله سب کے روزے عبادت قبول کرے سب کی بخشش کرے نیک خواہشات پوری کرے دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں خوشیاں عطا فرما اپنی رحمت ہم پر رکھ
یااللہ عمران خان کی تندرستی والی لمبی زندگی، جلد رہائی عطا فرما اور حفاظت فرما آمین
@TeamiPians
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو

@Anni_AmtaYl @TeamYoungstr وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودو_سلام
🌷الــــسلام علیکـــم 🌻صبح بخیر
🌙الوداع ماه صیام رمضان کی آخری سحری مبارک
یا اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں اپنے اپنے دربار میں قبول فرمانا ۔ آئین
30 سحری مبارک
#٣٠_رمضان
@TeamYoungstr
#قومی_زبان

اردو

@ChTab1_UK وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
Wahab Khan รีทวีตแล้ว

We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah
Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.
English

@PkLeaderVoice @MianRamzan786 I will follow but follow me back . You guys need to support small pti supporters accounts as well so everyone can grow together
English
Wahab Khan รีทวีตแล้ว

🚨🚨عمران خان کی رہائ ایک جامع لائحۂ عمل🚨🚨
1/5
میں نے اپنی 18سالہ گراؤنڈ کی سیاست کا نچوڑ اس “روڈمیپ” میں بیان کیا جس کے ذریعے ہم صرف چھ ماہ میں عمران خان کر رہا کرواسکتے ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اسے لازمی پڑھیں اور اس پر اپنی رائے دیں۔چیئرمین @BarristerGohar سیکرٹری جنرل @salmanAraja اور پوری پولیٹیکل کمیٹی و کور کمیٹی سے بھی گزارش ہے اس پر غور کریں اس کی خامیوں کو دور کریں اور اس کی خوبیوں کو اپنی سٹریٹجی کا حصہ بنائیں تا کہ ہم اپنی حقیقی منزل یعنی “حقیقی آزادی” اور “عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائ تک پہنچ سکیں
عمران خان سمیت تمام بیگناہ قیدیوں کی رہائ ، رول آف لاءکی بالادستی سمیت مہنگائ، بیروزگاری، بدامنی، بیڈ گوورنس، کے خاتمے کیلئے روڈ میپ/ پختہ حکمت عملی
۱۔ خود احتسابی
جب تک اوپر سے لیکر نیچے تک تمام ذمہ داران ٹکٹس ہولڈرز، عہدیداران ( مرکزی عہدیداران سے لیکر یوسی عہدیداران تک اور سینیٹ و قومی اسمبلی ٹکٹ ہولڈرز سے لیکر مئیر و یوسی چیئرمین ٹکٹ ہولڈر تک کا احتساب نہیں ہوتا تب تک یہ تحریک آگے نہیں بڑھ سکتی ہے
5اگست 2023 ( چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد) سے لیکر آج تک ہونے والے تمام تر احتجاج، جلسہ ، جلوس، ریلی، دھرنا کا ریکارڈ چیک کریں جس عہدیدار/ٹکٹ ہولڈر کی کم از کم پچاس% حاضری بھی ہے اسے اپنی سیٹ پر رکھیں جس کی حاضری اس سے بھی کم ہے اسے فوری طور پر عہدے سے تبدیل کریں اس کی جگہ نیا بندہ لائیں
گدھا اور گھوڑا جب تک برابر ہیں تب تک تحریک میں جان نہیں پڑ سکتی عمران خان جیل سے بارہا پیغام بھجوا چکے ہیں کہ “ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ” لیکن ابھی تک ان کے احکامات پر پوری طرح سے عمل نہیں ہؤاہے ابھی بھی بہت سے عہدیداران/ٹکٹس ہولڈرز کو ان کے عہدوں سے نہیں ہٹایا گیا جو کسی قسم کے احتجاج میں کوئ دلچسپی نہیں رکھتے یا صرف فوٹو شوٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے جینوئین ورکرز میں مایوسی پیدا ہوتی ہے اور وہ یہ سوچتے ہیں جب میدان کے چور بھی کل کلاں ٹکٹس کی تقسیم میں ہمارے برابر یا ہم سے دو قدم آگے کھڑے ہوں گے تو پھر ہم کیوں محنت کریں یا کیوں مار کھائیں
امید ہے آپ میرا پوائینٹ سمجھ گئے ہوں گے ایسی اچھی خاصی تعداد عہدیداران/ٹکٹ ہولادرز کی موجود ہے جو نہ تو مزاحمت کرتے ہیں نہ ہی اپنا عہدہ چھوڑتے ہیں تا کہ دوبارہ الیکشن میں ٹکٹ حاصل کر سکیں لہذا مزاحمت پر یقین رکھنے والے ورکرز کو ٹکٹ کی یقین دہانی پر آگے لایا جائے تا کہ وہ پرفارم کر سکیں اور مزاحمت سے گریز کرنے والوں کو پچھلی سیٹوں پر بٹھایا جائے۔
نوٹ :۔ سب سے پہلے میں اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں 9 اپریل 2022 جب تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی تب سے لیکر آج تک میری چار سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے اور گزشتہ چار سالوں سے میں نے ہر ہر احتجاج کو فرنٹ فٹ سے لیڈ نہیں کیا تو سب سے پہلے مجھے میرے عہدے سے ہٹایا جائے ( اگرچہ مجھے صدر بنے ہؤے ابھی اڑھائ سال ہؤے ہیں )
2۔ اڈیالہ جیل روزانہ احتجاج /دباؤ حکمت عملی
(نوٹ ؛۔ روزانہ احتجاج کابنیادی آئیڈیا @SharafatPTIReal سے لیا گیاہے)
سب سے پہلےفوری طور پرتمام تریونین کونسل لیول پربلاک کوڈ لیول تک تنظیم سازی فوری طور پر مکمل کی جائے( تنظیمیں مکمل ہونے تک احتجاج کی ذمہ داری مکمل طور پرصوبائ وقومی ٹکٹ ہولڈرز اور ضلعی وتحصیل صدرکے ذمہ کی جائے)
مخصوص حالات میں اڈیالہ جیل کےسامنے احتجاج کی بجائے پارٹی مشاورت سےاس احتجاج کوصوبہ بھر میں کہیں بھی منتقل کیاجا سکتا ہے
پنجاب کےٹوٹل 297صوبائ حلقے،ٹوٹل 4006یونین کونسل، ٹوٹل 87000 بلاک کوڈز ہیں
ہر صوبائ حلقے میں اوسطا 14 یونین کونسلز ہیں اورہر یونین کونسل میں اوسطا20سے 22بلاک کوڈز ہیں یعنی کہ ایک حلقے سے صرف ہر بلاک کوڈ سےصرف ایک کارکن بھی اڈیالہ آئے تو صرف ایک صوبائ حلقہ سے300 کارکن اوراگرہربلاک کوڈسے صرف دو کارکن ہوں توصرف ایک صوبائ حلقہ سےاوسطاروزانہ 600کارکن اڈیالہ جیل آ سکتےہیں
پنجاب کے کل 41 اضلاع کے297صوبائ حلقوں کی اوسط فی ڈسٹرکٹ 7 صوبائ حلقے بنتی ہے
یعنی کہ پنجاب کےٹوٹل41اضلاع میں روزانہ صرف ایک ڈسٹرکٹ کی اگر ذمہ داری روزانہ اڈیالہ جیل کےباہر لگائ جائۓتواوسطا سات حلقوں کی 14 یونین کونسل کے اوسطا 22بلاک کوڈزسے فی بلاک کوڈایک کارکن کےحساب سےایک صوبائی حلقہ کے اوسطا 300کارکن اور 2کارکن فی بلاک کوڈ کےحساب سے روزانہ ایک صوبائ حلقہ سے 600 کارکن اوراوسطا فی ڈسٹرکٹ 7 صوبائ حلقوں کےحساب سےروازنہ
2100 ( فی بلاک جواد ایک کارکن )یا4200( فی بلاک کوڈ 2 کارکن ) لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پرامن احتجاج کیلئے اپنے اسٹیک ہولڈرز قومی و صوبائ ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداران کی زیر نگرانی آسانی سے آ سکتے ہیں اور ان کی دوبارہ باری بھی پورے 40 دن بعد آئے گی ۔ اسی طرح اس تعداد کو مزید بھی بڑھایا جا سکتا ہے




اردو



















