ทวีตที่ปักหมุด
shagufta
676 posts


@st_9595 آن لائن منگوانا مہنگا پڑ گیا ہے مجھے
اس ہول کا کوئ جگاڑ کر بھی لوں۔تو سلیوز کا فیبرک عجیب۔ بیک پیس کے ساتھ جوائن کیا ہوا ملتا تو بننی تھیں فل سلیوز1.85میٹر
الو کے پٹھوں نےشاید بالکل ہی فالتو پڑا شرٹ پیس اٹھا کر پیک کر دیا
سلیوز کا الگ سے کپڑا وہ بھی اتنا نہیں کہ فل سلیوز بنیں
اردو

خود پر سب سے بڑا ظلم یہ ہے
کہ اپ دوسروں پر اس قدر مسلط ہو جائیں کہ وہ آپ سے دور رہنے کے لیے جھوٹ اور بہانوں کا سہارا لیں
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76
خود پر سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ اپ دوسروں پر اس قدر مسلط ہو جائیں کہ وہ آپ سے دور رہنے کے لیے جھوٹ اور بہانوں کا سہارا لیں...!!
اردو

@sulfuric__Acid_ سو مجھے دے دیں 50 سے ہی کاروبار کر لیں وہی کافی ہیں اپ کے لیے
اردو
























