uzma
52.6K posts

uzma
@uzma451
My circle is small because I'm into quality , not quantity - “ scorpion 🦂-
Karachi, เข้าร่วม Ocak 2020
96 กำลังติดตาม4.6K ผู้ติดตาม

مجھے پہلے ہی پتہ تھا۔
کیا ہم اتنے برے ہیں🥺
مطلب زیرو۔
Sayali ✨💫@sayu_moonlove
Feb wale ke 100 kon haai 😑😑
اردو

آج ناشتے کے وقت سوچ رہا تھا کہ خانوادہ ایک کٹی ہوئی ڈبل روٹی کی طرح ہوتا ہے جس کے دونوں سرے ماں اور باپ ہوتے ہیں۔ گو کہ وہ سخت مزاج ہوا کرتے ہیں اور سب اسے آخر میں اور کچھ لوگ مجبوری کی حالت میں تناول فرماتے ہیں یا بلکل نظر انداز کردیتے ہیں مگر یاد رکھیں کہ انہیں سخت سلائس کی وجہہ سے ڈبل روٹی اپنی ہیت برقرار رکھتی ہے اور باقی نرم حصے بکھرنے سے بچے رہتے ہیں۔ احترام اور عزت کیا کریں ان دونوں سلائسز کی۔ ویسے یہ دونوں سرے میرے پسندیدہ ہوا کرتے ہیں۔
ایس ظفر

اردو

@uzma451 On the cusp. More of a Gemini in my personality. 21 June.
English

@Maverix143 اچھا ویسے مزے کی بات ہے جس قدر سنجیدہ پوسٹ ہوں بندہ حقیقت میں اتنا ہی مسخرہ 😄
اردو









