ทวีตที่ปักหมุด
Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰
931 posts

Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰
@wujunlang
old account suspended by Israel @chineseusman / Friendship Ambassador 🇨🇳🇵🇰|Public diplomat| Journalist businessman in China |instagram : UsmanChinese 80k
เข้าร่วม Ağustos 2018
3K กำลังติดตาม2.1K ผู้ติดตาม

@dominictsz When visa will easy for iron brother Pakistan
English

@MurtazaViews Please don’t copy other videos you can retreat or repost it
English
Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰 รีทวีตแล้ว

فوج نے بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے، لیکن اج تک کسی چیف نے فوج کی مداخلت پر معزرت نہیں کی، عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دییے، لیکن اج تک کسی چیف جسٹس نے ان گناہوں کا اعتراف نہیں کیا ، ہماری تمام سیاسی جماعتوں نے اسی گھاٹ سے پانی پیا ہے جس گھاٹ سے ڈسے گئے ہیں، یہی وجہ ہیکہ میں نے اپنے آپ کو اپنی جماعت میں بارواں کھلاڑی ڈکلیر کر دیا ہے ، پاکستان میں کالج یونیورسٹیاں بن جائے گی لیکن آزادی کاغزوں کی حد تک رھ گئ ہے، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
اردو
Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰 รีทวีตแล้ว

#بریکنگ #نیوز
کمبوڈیا میں قائم پاکستانی سفارت خانہ پاکستانی شہریوں لیے وبال جان بن گیا؛ پردیس میں موجود پاکستانی شہریوں کے مسائل حل کرنے بجائے دھتکارنے لگے
سفارت خانہ کا عملہ آٹھ گھنٹے بجائے صرف دو گھنٹے آفیشل ڈیوٹیز سرانجام دے رہا
زرائع مطابق ایک پاکستانی شہری راحیل محبوب ولد محبوب علی، کمبوڈیا کے شہر سیہانوک ویے
(Sihanouk)
75 گھنٹے قبل سیہانوک گورنمنٹ ریفرل ہوسپیٹل میں انتقال فرما گیا، پاکستانی سفارتخانہ اسکے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کو attest نہیں کر رہا اور نہ ہی لکھ کر دے رہا ہے کہ اسکی تدفین کمبوڈیا میں کی جائے، مسلسل ٹال مٹول ہو رہی ہے, اب عید کی چھٹیوں کا بہانہ لگا دیا، 75 گھنٹے سے لاش سرد خانہ میں پڑی ہے، تما واجبات بھی کلئیر ہیں! راحیل محبوب کے والد محبوب صاحب کا رابط نمبر اور شناختی کارڈ آپکو دے رہا ہوں انہوں نے کمبوڈیا میں سپرد خاک کی اجازت دی ہے! کمبوڈیا میں پاکستانی کمیونٹی کہتی ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ غیرفعل ہے!
میت کو پاکستان بھیجنے پر تقریبا 7 سے 8 ہزار ڈالرز کا خرچہ ہے، اسکے والدین غریب ہیں اسلئے یہاں تدفین کی اجازت دی ہے، سفارتخانہ شروع دن سے کوئی تعاون نہیں کر رہا! کمبوڈیا میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے ہر وقت لوگوں کا ہجوم رہتا ہے یہ آؤٹ پاس بھی جلدی جاری نہیں کرتے لوگ بہت پریشان ہیں! بلکہ سفارتخانہ کے باہر پولیس اور سیکیورٹی رکھی ہوئی ہے جو کسی کو اندر نہیں جانے دیتے، پاکستانی سفارتخانہ کمبوڈیا میں وہ واحد سفارتی مقام ہے جہاں صرف دن 10 بجے سے دن 12 بجے تک عملہ 2 گھنٹے کام کرتا ہے، سارا عملہ ہی سفارشی ہے! کوئی رابطہ نمبر نہیں ہے ایک تھا مگر وہ جواب ہی نہیں دیتے!

اردو

@kalmatiJD @ia_rajpoot یہ ننگی گھومیں اور چودائیاں کروائیں مگر حجاب کی بحرمتی کر کے اسکو کچرا میں پھینکیں یہ برداشت نہیں @kalmatiJD
اردو

Usman Khan 武俊朗 🇨🇳🇵🇰 รีทวีตแล้ว

اگر ہو سکے تو اس ملک سے کہیں اور ہجرت کر جائیں
یہ شرفا کے رہنے کی جگہ نہیں
یہ ملک بدمعاشوں ظالموں اور فرعونوں سے بدترین لوگوں کی آماجگاہ بن چکا ہے
یہ سابق کمشنر کوہٹہ ہے اس بغیرت نے اس ائیر ہوسٹس کا مکا مار کر دانت توڑ دیا
جبڑہ ذخمی کر دیا
یہ خواتین اپنے گھر والوں کے لیے روزی کمانے نکلتی ہیں
اور یہ طاقت کے نشے میں ذلیل لوگ
سابق کمشنر کوئٹہ اور ان کی بیٹی کے سر پر طاقت کا نشہ
واقعہ گذشتہ روز 18 مارچ کو کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی سرین ایر کی فلائٹ نمبر 540 میں پیش آیا
سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی بیٹی صائمہ کے ساتھ سفر کررہے تھے
دونوں نے کوئٹہ ایر پورٹ پر چیک ان کرتے وقت بھی عملے سے بدتمیزی کی تھی
طیارے میں داخل ہونے کے بعد فضائی عملہ مسافروں کو سیٹ بیلٹ باندھنے سمیت دیگر ہدایات دیتا ہے
خاتون فضائی میزبان نے صائمہ جوگزئی سے بھی سیٹ بیلٹ باندھنے اور کھانے کی میز بند کرنے کو کہا
اس پر سابق کمشنر کی بیٹی صائمہ جوگزئی آپے سے باہر ہوگئی
مبینہ طور پر سابق کمشنر افتخار جوگزئی اور ان کی بیٹی صائمہ جوگزئی نے غیرشائستہ زبان استعمال کی
اور طیارے میں شور شرابہ شروع کر دیا
فضائی میزبان نے کپتان کو معاملے سے آگاہ کیا
باپ بیٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی جاری رکھنے پر کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا
اور طیارہ کو رن وے سے واپس لے آیا
صورتحال کو دیکھتے ہوئے ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو طیارے میں فوری طور پر طلب کرلیا گیا
مسلسل ہنگامہ آرائی پر طیارے کے کپتان نے مسافروں کے تحفظ کی خاطر باپ اور بیٹی کو آف لوڈ کرنے کے لیے کہا
صائمہ جوگزئی نے طیارے سے اترنے سے انکار کردیا
غصے میں اک فضائی میزبان کو مکہ دے مارا
ایر لائن انتظامیہ کے مطابق چہرے پر مکہ لگنے سے خاتون فضائی میزبان کی ناک سے خون نکلنے لگا اور اک دانت بھی ٹوٹ گیا
فضائی میزبان کے زخمی ہوتے ہیں اے ایس ایف نے دونوں باپ بیٹی کو حراست میں لے لیا
ایر لائن انتظامیہ کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد بلوچستان انتظامیہ نے معاملہ ختم کرنے کیلئے دباو ڈالا
کمشنر کوئٹہ فوری طور پر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچے
اے ایس ایف سے صورتحال معلوم کی اور معاملہ رفع دفع کرنے کا کہا
بعد میں کمشنر کوئٹہ کی جانب سے باپ بیٹی سے تحریری معافی نامہ لکھوایا گیا
معافی نامے کے بعد دونوں باپ بیٹی کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے جانے کی اجازت دے دی گئی
جبکہ زخمی ایر ہوسٹس کو ہسپتال روانہ کر دیا گیا
ایئر لائن ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے میں ہنگامہ آرائی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر نشے میں تھی
یہ واقعہ فضائی عملے کی عزت اور تحفظ پر اک بڑا سوال بھی ہے



اردو














