Yousuf A.
54.7K posts

Yousuf A.
@yousuda
IoT , Robotics, Data, AI

وزیرِ اعلیٰ سندھ آبنائے یونیورسٹی کا ایک ہفتے میں3 بار دورہ کرچکے ہیں حالانکہ گزشتہ 5 برس میں ملاکر شاید تین ساڑھے تین دورے ہوں انکے بعد شرجیل میمن بھی پہنچے ہیں خیر جتنی پھرتیاں اب سندھ حکومت دکھا رہی ہے لگتا ہے آبنائے یونیورسٹی پہ کراچی والوں کی"انہوں نے" سن لی ہےیہی کافی ہے

آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

And we nominated him for Noble Prize.

سعودی حکومت کی طرف سے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی کا فیصلہ، اعلامیہ جاری بارہ سال سے زائد بچے حج پر جاسکیں گے