MuhammadAzam

35 posts

MuhammadAzam banner
MuhammadAzam

MuhammadAzam

@AzamAz74608

تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️❤️❤️ مرجاۓگےظالم کی حمایت نہ کریں گ🔥 احرارکبھی ترک روایت نہ کریں گے🙌

Neelum Valley,AJK Sumali Nisan 2026
22 Sinusundan54 Mga Tagasunod
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
تمام کارکنان و ذمہ داران سے گزارش ہے کہ سپیس میں ضرور شرکت کریں x.com/i/spaces/1wGWj…
اردو
0
1
3
50
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
@tmn780917351450 نہیں نہیں تراب بھائی اواز بالکل کلیئر ا رہی ہے ہم بات سن رہے ہیں
اردو
0
0
0
8
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
@tmn780917351450 جابر و ظالموں کے سامنے حق علم بلند کرنے پر اپ تمام قانونی ٹیم کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🙌🙌🙌
اردو
0
0
0
8
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
@AsraChaudhery قانونی محاذ پر لڑنے والوں کو ہمارا دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ رب العزت اپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے
اردو
0
0
0
2
Team Asra ch
Team Asra ch@AsraChaudhery·
🎙️ لائیو X Space: خصوصی نشست 🎙️ ہم آپ کو X (ٹویٹر) اسپیس کے ایک اہم سیشن میں شرکت کی دعوت دیتےہیں جہاں ہماری لیگل ٹیم اہم قانونی امور پرتفصیلی گفتگوکرے گی۔ تاریخ 29 اپریل 2026 10 pm ⚖️ موضوع: قانونی معاملات درپیش چیلنجز اور ضمانتوں کی صورتحال
Team Asra ch tweet media
اردو
9
64
83
2.1K
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
جس طرح پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون پاکستان کودھیمک کی طرح چاٹ رہی ہےاسی طرح #AJK میں بھی پچھلے کئی دہائیوں سےکشمیر کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے۔بزرگو نوجوانوں اورخواتینوں کو اس مرتبہ بیدار ہونا پڑے گا ورنہ یہ چور ڈاکو لٹیرے پچھلے کئی دہائیوں کی طرح اگےبھی قوم کا خون چوستے رہیں گے۔
اردو
0
0
0
6
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
2018سے2021 تک ایک عمران نیازی کی فرعونیت عروج پر تھی اجPtiوفاق میں اپوزیشن اور ایک صوبے میں حکومت ہونےکے باوجودعمران نیازی کی رہائی تک نہیں کروا سکےاپنے فیملی اور ممبران اسمبلی تک کو نہیں مل سکتاانشاءاللہ #اسرائیل_نوازخون_لیگ کا اس سے بھی بدترحال ہوگا۔ #سدابادشاہی_میرےرب_کی_ہے
اردو
0
0
0
5
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے احرار کے بھی ترک روایت نہ کریں گے #releasetlpleadership
MuhammadAzam tweet media
اردو
0
0
0
6
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
بہت سے پیغام بھیجے اِن کو نہ پلٹا قاصد نہ وہ ہی آئے 💔 سکون آنکھوں کا چین دل کا جو کوئی جائے تو ڈھونڈ لائے 😭
MuhammadAzam tweet media
اردو
0
0
0
0
Giorgia Meloni
Giorgia Meloni@GiorgiaMeloni·
Con il decreto approvato oggi dal Consiglio dei Ministri aggiungiamo un altro tassello al lavoro avviato fin dall’inizio della legislatura per migliorare concretamente la condizione dei lavoratori italiani. Dopo gli interventi sul cuneo, sugli incentivi e sulla sicurezza sul lavoro, quest’anno ci concentriamo sulla qualità del lavoro e sulla tutela dei salari più bassi. Abbiamo stanziato quasi un miliardo di euro per rinnovare importanti incentivi all’occupazione, a partire da quelli destinati all’assunzione di giovani under 35, donne e lavoratori dell’area ZES. Ma con una novità chiara: gli incentivi pubblici andranno solo a chi riconosce ai propri lavoratori un salario giusto. Significa una cosa molto semplice: chi sottopaga, chi applica contratti pirata, chi prova a fare concorrenza sulla pelle dei lavoratori, non potrà beneficiare delle risorse dello Stato. Con questo decreto diciamo sì al salario giusto, sì alla contrattazione di qualità, sì al lavoro dignitoso. E rafforziamo anche le tutele contro il cosiddetto caporalato digitale, per difendere in particolare i rider da nuove forme di sfruttamento. Per noi il lavoro non si difende con la propaganda, ma con misure concrete, diritti veri e rispetto per chi ogni giorno manda avanti questa Nazione.
Giorgia Meloni tweet media
Italiano
920
777
7.5K
123.9K
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
1857 سے لے کر 1947پھر 1947 سے لے کر 2026 تک ختم نبوت، اسلام ناموس رسالت، نامو س صحابہ کے لیے اہل سنت والجماعت کے اکابرین علماء مشائخ کارکنان عوام نے اپنے خون کی نظرانے پیش کیے لیکن اج وہی عوام وہی حفاظ وہی قرا وہی مشائخ دہشت گرد کیسے بن گئے۔ @AzamAz74608 @LLN0786
MuhammadAzam tweet media
اردو
0
0
0
0
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
@_Mr_Turab پاکستان میں انصاف کاجنازہ نکل چکاہےعدالتیں انصاف نہیں بلکہ انصاف کاقتل عام کررہےہیں پاکستان کےپانچویں اور پنجاب کی تیسری بڑی سیاسی ومذہبی جماعتTLPکےقائدین اورکارکنان جبرا لاپتہ ہیں جنکوابھی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیاگیا اور عدالت میں دائردرخواست کوہی خارج کردیا یہ کیسا انصاف ہے
اردو
0
0
0
2
قاری اخلاق حسین نقشبندی
@HsynD26431 تحریک لبیک کےتمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے گزارش ہےکہ کارکنان کےحق میں مؤثراور مضبوط آواز کو اجاگر کرنے کے لیے اس ٹرینڈ میں بھرپور اور منظم شرکت کریں اور تحریک کے مجا/ہدین کو شایانِ شان خراجِ تحسین پیش کریں۔ #TLP
قاری اخلاق حسین نقشبندی tweet media
اردو
2
4
8
22
MuhammadAzam nag-retweet
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
Prime Minister Giorgia Meloni is currently standing against America and Israel. I salute such a brave woman. Weldon @GiorgiaMeloni
Iranian Force tweet media
English
158
556
3.6K
28.2K
MuhammadAzam nag-retweet
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
گورنر عبدالصمد کی بیٹی شرف النساء کا واقعہ۔۔۔۔ قرآن اور تلوار ساتھ ساتھ، ایسی ہوتیں ہیں مسلمانوں کی بیٹیاں!
اردو
0
77
88
450
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
یہ وہ حسینی لشکر ہے جس کو یزیدیوں نے 13 اکتوبر کو مریدکے کے مقام پر لوٹ لیا تھا جن کے شہداء کے جسدخا کی ابھی تک واپس نہیں کیے گئے مرکزی قیادت سمیت سینکڑوں کارکنان کو جبرا اغوا کر رکھا ہے جن کو ابھی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
0
1
2
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
@womenwing12 سلام ان ماؤں بہنوں کو جنہوں نے 8 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک، اور پھر 13 اکتوبر سے آج تک، یزیدی حکومت کے ظلم و جبر کے ہر وار کو صبر، استقامت اور حوصلے سے برداشت کیا۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
MuhammadAzam tweet media
اردو
0
0
0
1
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
سلام ان ماؤں بہنوں کو جنہوں نے 8 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک، اور پھر 13 اکتوبر سے آج تک، یزیدی حکومت کے ظلم و جبر کے ہر وار کو صبر، استقامت اور حوصلے سے برداشت کیا۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Tlp Women wing tweet media
اردو
7
184
117
448
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
اسرائیل نواز خون لیگ کی غنڈا گردی دہشت گردی 13 اکتوبر سے شروع ہوئی تھی وہ اج تک جاری ہے جورکنے کا نام نہیں لےرہی لبیک کے ہزاروں کارکنان کوجبرااغوا کر رکھا ہے جن کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہااور عدالتیں ان کوانصاف فراہم کرنےسےقاصر ہیں اخری یہ کیسا نظام ہے #Release_TLP_workers
اردو
0
1
0
3