




Abdul Rehman Bukhari
20.1K posts

@Ehbab786
Love All Human Beings اسلامی جمہوریہ پاکستان💖 اینٹی فتنه دجال فتنه خائن نیازی حسن بن صباح ثانی فتنه قادیانیت






🚨🚨اہم ترین شمع جنیجو کے لیے سوشل میڈیا پر مہم اور گالیاں وزارت اطلاعات کے سید حامد فلکی لیڈ کر رہا ہے حامد فلکی ھیڈ آف ڈیجیٹل میڈیا سٹریٹجی ہیں جو بھی گالیاں اور مہم ہے انہی کے کہنے پر دی جارہی یہ خود بھی شمع کے لئے مہم چلا رہے آپ دیکھ لیجئے کیا اب ملکی خزانے ان کاموں پر لگیں گے آپ چیک کر لیجئے حامد فلکی خود شمع بارے کیا لکھ رہے ہیں نون لیگ کے سب واٹس ایپ گروپ میں ہدایات بھی یہی فلکی بھیجواتا ہے ایک ایک چیز کے ثبوت پبلک کییے جائیں گے یہ معاملہ دبنے نہی دیں گے







سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں



