Hi Imdad,
The Quetta Gladiators Direct Signing submission has already been done.
Once the PCB gives us go ahead, we will announce it.
Most probably ab kal shaam me he announce karenge.
Tab tak Sialkot Stallionz ki zabardast retentions enjoy karen 😊
یہ کوئی سوشل میڈیا ٹرول نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا صوبائی وزیر مینا خان ہے جو وقت سے پہلے بچے اور گیراج کی کہانی کی بات کر رہا ہے۔۔۔
ایسی گھٹیا بات کرنے والے اور ایسی گفتگو کو سپورٹ کرنے والے ہرگز کسی عزت کے حق دار نہیں۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آگر آپ عمران خان کے لئے پریشان ہیں تو یہ ٹرینڈ #NationWorriedForImranKhan جوائن کرکے آواز اٹھائیں
مطالبہ کریں کہ خان صاحب کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے یا بہنوں کی ملاقات کروائی جائیں
علیمہ باجی اپنی بہن نورین نیازی کو استعمال کرکے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کی گئی ڈیل کو کامیاب کرنا چاہتی ہے۔۔۔۔ڈیل کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر اتنی لاقانونیت پیدا کی جائے کہ ریاست اُس کو بنیاد بنا کر قیدی نمبر 420 کو راولپنڈی سے 420 میل دور کسی جیل میں منتقل کردے گی اور بدلے میں علیمہ باجی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے باوجود آزاد گھومے گی اور اپنے بھائی کی قید وبند پر سوشل میڈیا پر سیاسی ویہڑا سجا کر کروڑوں روپے بھی کماتی رہے گی اور دوسری طرف اپنے بیٹے کو ریلیف دلوانا اُس کے علاوہ ہے۔۔۔۔سبحان اللہ سیاست کی منافقتوں کا بھی کوئی ثانی نہیں۔۔۔!!!!