Shams Khan

5.1K posts

Shams Khan banner
Shams Khan

Shams Khan

@SHAMSPTI

SMT Member Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختون خواہ . . . . . KPK Sumali Haziran 2015
1.9K Sinusundan1.4K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
بات تو ٹھیک ہے مگر ہے رسوائی کی #گلگت_بلتستان_خان_کا
Shams Khan tweet media
اردو
16
1.6K
4.2K
42.1K
Shams Khan nag-retweet
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
پیٹرن اِن چیف انصاف ڈاکٹرز فورم عمران خان کی تشویشناک صحت کی صورتحال پر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی اہم پریس کانفرنس؛ وزیرِ اطلاعات شفیع جان، وزیرِ صحت خلیق الرحمان، سابقہ صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی، مرکزی صدر ڈاکٹر مُدیر خان وزیر اور سینئر ڈاکٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت۔
اردو
3
113
486
2.9K
Shams Khan nag-retweet
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
پاکستان تحریک انصاف اور نگر الائنس کے مشترکہ امیدوار ڈاکٹر محمد کی شاندار ریلی انتخابی نشان: سورج مکھی سورج مکھی
اردو
0
59
199
1.8K
Shams Khan nag-retweet
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
انصاف ڈاکٹرز فورم کے سابق صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا پیٹرن انچیف انصاف ڈاکٹرز فورم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس میں گفتگو عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت فلفور دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی پچھلے کئی ماہ سے مختلف ذرائع اور رپورٹس سے یہ معلومات آ رہی ہیں کہ عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں، ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک کھو چکی ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی میڈیکل ایتھکس، اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق اور انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق، پاکستان کے آئین میں جو عوام کو صحت کا حق ہے، اس سے پچھلے کئی مہینوں سے عمران خان کو محروم رکھا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ہیلتھ کیئر کمیونٹی کا واضح مؤقف ہے کہ عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے اصولوں، یورپی یونین اور ہیومن رائٹس جسٹس کے آرٹیکلز، اور جنیوا کانفرنس کے معاہدات کے مطابق بلا امتیاز صحت کی سہولت فراہم کی جائے، اور عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ہمارے پاس پروفیسرز سے لے کر میڈیکل سٹوڈنٹس تک، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، نرسز، پیرامیڈیکس اور فارماسسٹ، تمام تر ہیلتھ کمیونٹی موجود ہے، اور ہیلتھ کمیونٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کو واضح پیغام ہے کہ اس کے بعد ہم پورے ملک میں نکلیں گے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی اقوامِ متحدہ کے قوانین کے آرٹیکل 3 اور آرٹیکل 5، یورپی یونین کے آرٹیکل 3 اور 5، اور جنیوا کانفرنس واضح کرتے ہیں کہ ہر قیدی کو منصفانہ، بروقت اور محفوظ صحت کی سہولیات فراہم کرنا اس کا بنیادی حق ہے، اور ریاست اس کی فراہمی کی ذمہ دار ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی پاکستان کے جیل رولز 1984، چیپٹر 4 میں خصوصی طور پر قیدیوں کے حقوق کے حوالے سے تذکرہ کرتا ہے۔ اس کے رولز نمبر 7 اور 8 میں واضح لکھا ہے کہ ہر وہ انسان جو جیل کے اندر ہوگا، اس کو بنیادی انسانی حقوق میں جو سب سے پہلا حق ہے، وہ صحت کا ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت فلفور دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ⁦#ImranKhanRightToTreatment⁩ ⁦#InsafDoctorsForumKP⁩ ⁦#ImranKhanDeniedMedicalAccess
اردو
0
8
44
801
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
میرے گلگت کے نوجوانو! 7 تاریخ کو نکلیں، ووٹ ڈالیں اور اپنی آواز کو طاقت بنائیں 7 تاریخ کو اپنا حقِ رائے دہی ضرور استعمال کریں، کیونکہ آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے #گلگت_بلتستان_خان_کا
Shams Khan tweet media
اردو
0
0
1
9
Shams Khan nag-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی! #گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
12
948
3.2K
23.3K
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
میرے گلگت کے نوجوانو! 7 تاریخ کو نکلیں، ووٹ ڈالیں اور اپنی آواز کو طاقت بنائیں ❤️ #گلگت_بلتستان_خان_کا #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں #قوم_کا_بھروسہ_عمران @ImranKhanPTI @TeamiPians @TeamPakPower
Shams Khan tweet media
اردو
0
1
1
12
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
میرے گلگت کے نوجوانو! 7 تاریخ کو نکلیں، ووٹ ڈالیں اور اپنی آواز کو طاقت بنائیں 7 تاریخ کو اپنا حقِ رائے دہی ضرور استعمال کریں، کیونکہ آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے #گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
0
2
8
67
Shams Khan nag-retweet
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
کسان، مزدور اور صنعتکار حکومتی پالیسیوں سے پریشان ہیں۔ گندم کے کاشتکاروں کو حکومتی پالیسیوں سے کھربوں روپے کا نقصان ہوا، جبکہ حکومت نے گندم کی قیمت مقرر نہ کر کے کسانوں کو مزید نقصان پہنچایا۔ آلو اور کپاس کے کاشتکار بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ فیصل آباد سمیت ملک بھر کی صنعتیں بحران کا شکار ہیں اور بجلی کی قیمتوں نے صنعت و کاروبار کو تباہ کر دیا ہے۔ متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں، جبکہ حکومت معاشی بہتری کے دعوؤں کے ثبوت عوام کے سامنے لائے۔ ملک میں سرمایہ کاری اور روزگار کی صورتحال تشویشناک ہے۔ خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر مکمل طور پر ادا نہیں کیا جا رہا، ضم شدہ اضلاع کے فنڈز اور حقوق بھی روکے جا رہے ہیں، جبکہ نیٹ ہائیڈل پرافٹ اور گیس رائلٹی کی ادائیگیاں بھی نہیں کی جا رہیں۔ حکومت کے پاس عوامی مسائل کا کوئی حل نہیں۔ گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف ہونے چاہئیں اور عمران خان کو قید میں رکھ کر سیاسی میدان غیر مساوی بنایا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کریں۔ پی ٹی آئی وفاقی بجٹ کا بھرپور جائزہ لے گی، ناجائز اور عوام دشمن بجٹ کو بے نقاب کرے گی، اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیسر
اردو
1
7
20
383
Shams Khan nag-retweet
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
گلگت بلتستان کی عوام نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا ہے۔ 🔥 #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
اردو
1
44
60
540
Shams Khan nag-retweet
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام
گلگت کے عوام کافیصلہ سن لیں مریم کے پاپا چور ہے بلاول کی نسل چور ہے #گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
0
33
48
362
Shams Khan nag-retweet
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
گلگت بلتستان کی عوام کے نام عمران احمد خان نیازی کا AI سے بنایا گیا پیغام
اردو
9
834
1.9K
15K
Shams Khan nag-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ گئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ جب ہم عدالت میں جاتے ہیں کہ آپ کے احکامات کی توہین ہو رہی ہے اور یہ آپ کی بے عزتی ہے تو عدالت اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ کوئی ایکشن نہیں لیتی۔ چیف جسٹس ہم سے ملاقات کرنے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ کے سلام کا جواب تک نہیں دیتا۔ جب تمام راستے بند کیے جا رہے ہیں تو ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ مزاحمت کا ہے۔ شفیع جان @ShafiJanPTI
اردو
17
415
1.3K
18.1K
Shams Khan nag-retweet
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل میں قائم اینٹی کرپشن ڈیسک کے افتتاح کے موقع پر خصوصی پیغام: 🔹 میں نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ان کی ہر جائز شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ انتظامی یا مالی بے ضابطگی کی نشاندہی کرنے والا ہر شہری وزیراعلیٰ کو اپنے ساتھ کھڑا پائے گا۔ 🔹 عوام اپنی شکایات بلا جھجھک درج کرائیں، حکومت ان پر فوری کارروائی کو یقینی بنائے گی۔ آج ہم اپنے وعدے کا عملی ثبوت عوام کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ 🔹 چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جا رہا ہے۔ شہری واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس (X) کے ذریعے بھی اپنی شکایات درج کرا سکیں گے۔ 🔹 موبائل فون رکھنے والا ہر شہری اپنی شکایت براہِ راست درج کرا سکے گا۔ عوامی شکایات کی نگرانی خود کروں گا اور ان کے بروقت ازالے کو یقینی بناؤں گا۔ 🔹 عوام کے احساسِ محرومی کو نہ پنپنے دیں گے اور نہ کسی کو ان کے ساتھ زیادتی کی اجازت دیں گے۔ ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 🔹 ہماری واحد ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ خیبرپختونخوا میں صرف وہی پالیسیاں نافذ ہوں گی جو عوام کے مفاد میں ہوں گی، جبکہ ہر فیصلے میں صوبے کے مفاد اور عوامی اعتماد کو مقدم رکھا جائے گا۔ 🔹 وزیراعلیٰ نے کمپلینٹ سیل کے عملے کو ہدایت کی کہ شکایت گزاروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل کے فوری اور مؤثر حل کو یقینی بنائیں۔ #CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #CMComplaintCell #ZeroToleranceForCorruption
اردو
12
49
200
4.7K
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
آزاد کشمیر میں آج رات سے 12 جون تک انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند، فیصلہ سازوں نے لوگوں کو ان کا حق نہیں دینا بس پابندیوں پر پابندیاں لگانی ہیں! #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Shams Khan tweet media
اردو
0
1
1
23
Shams Khan nag-retweet
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام
گلگت کی عوام کا خان صاحب سے محبت کا ایک بہترین انداز یہ ویڈیو اج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے #گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
1
22
49
377
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
پٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچانے کے بعد بھی اگر حکمران جماعت گلگت میں بڑے بڑے دعوے کرکے داد سمیٹ رہی ہے تو پہر قوم کے شعور پر اجتماعی ماتـم کرنا چاہئیے #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
اردو
0
1
1
22
Shams Khan
Shams Khan@SHAMSPTI·
بلال صاحب، سندھ کے ہسپتالوں میں بنیادی علاج بھی مل جائے تو عوام مفت علاج کے خواب پر یقین کرنا شروع کر دیں گے#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
اردو
0
1
2
21
Shams Khan nag-retweet
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اب شہری کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایات براہِ راست وزیراعلیٰ تک پہنچا سکیں گے۔ 📞 0919222451 وزیراعلیٰ کا دوٹوک پیغام: "ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔" چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس کے ذریعے بھی شکایات درج کرائی جا سکیں گی۔ #CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #CMComplaintCell #ZeroToleranceForCorruption #KPGovt #ImranKhan
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
24
63
290
7K
Shams Khan nag-retweet
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
دیگر جماعتوں کو انتخابی مہم کی مکمل اجازت جبکہ ہمارے رہنماؤں کے ساتھ امتیازی سلوک اور صوبہ بدری قابلِ تشویش ہے. وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی دیگر سیاسی جماعتیں آزادانہ طور پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں، جبکہ ہمارے رہنماؤں کے ساتھ مبینہ طور پر امتیازی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے اور انہیں سیاسی و انتظامی دباؤ کا سامنا ہے، جو شفاف اور منصفانہ انتخابی ماحول پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام باشعور ہیں اور وہ ہمیشہ حق، سچ اور اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ عوام اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہی قوتیں ان کے اعتماد کی مستحق ہوں گی جو ان کے حقوق، خودداری اور بہتر مستقبل کی ضمانت دیں۔
اردو
2
6
47
348