Ahmed Comrade
596 posts

Ahmed Comrade
@comrade37856
Member of @NDM_Official #NationalDemocraticMovement 🏴🚩 #Adenture_Addict.

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اسلام آباد کا تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس این ڈی ایم اسلام آباد کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم اسلام آباد کی درج ذیل کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: منصور محسود جنرل سیکرٹری: ڈاکٹر روشان علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری: احمد شاہ سیکرٹری اطلاعات: اسد داوڑ جوائنٹ سیکرٹری: محمد سجاد فائنانس سیکرٹری: احتشام کلچر سیکرٹری: بیت اللہ بیت لیبر سیکرٹری: فیض الرحمن اجلاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم اسلام آباد کی نئی تشکیل شدہ کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم اسلام آباد کی نئی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔

کالعدم تنظیم کا حیات آباد پہنچنے کا دعوی twitter.com/akamran111/sta…

ہزاروں کی تعداد میں فوجی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں کیوں موجود ہیں جب وہ مقامی آبادیوں کو تحفظ نہیں دے سکتے؟ اگر ریاست نے اپنی رٹ طالبان کو سرینڈر کر دی ہے تو ہمیں بتائیں تاکہ لوگ اپنی حفاظت کے انتظامات خود کریں۔ پنجابی اشرافیہ کے پاس ان سوالات کے جوابات ہیں؟

Remembering Shaheed Arif Wazir on the 6th anniversary of his martyrdom. He spoke truth to power and demanded rights and justice for his people. @Aliwazirna50 remains in prison, as last year. Their family has sacrificed far more than most. May Shaheed Arif Wazir rest in peace.

کراچی میں پولیس نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے صوبائی صدر محمد شیر، جنرل سیکرٹری غفور ایڈوکیٹ، سیکرٹری اطلاعات حمدان خان اور کلچرل سیکرٹری ابرار محسود کو گرفتار کیا ہے جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔ ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ این ڈی ایم سندھ درپہ خیل، شمالی وزیرستان میں ملک سیف اللہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف پرامن احتجاج کرنا چاہتے تھے۔