Asim Balak

24.2K posts

Asim Balak

Asim Balak

@AsimBalak

شامل ہوئے Ekim 2015
4.8K فالونگ260 فالوورز
اردو شاعری Urdu Shayari
ہاں گردشِ ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہلِ ستم مشقِ ستم کرتے رہیں گے فیض احمد فیض
اردو
1
6
32
585
اردو شاعری Urdu Shayari
رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں حیرت الہ آبادی
اردو
1
1
4
227
اردو شاعری Urdu Shayari
اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں قمر جلالوی
اردو
1
1
22
419
سوئرتےSuerte
سوئرتےSuerte@chanceuse_1·
ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮔﺮﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﮯﺳﻔﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﭩﮭﻦ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﭘﯿﺎﻟﮯ ﺷﮩﺪ ﮐﮯ ﭘﯿﺘﮯ ﺗﻠﺦ ﺍﯾﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ . ﯾﮧ ﮨﻢ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﭖ ﺑﯿﺘﯽ ﮨﮯ، ﮐﮧ ﺩﮐﮫ ﺗﺤﺮﯾﺮﮐﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ @urdu_bazm #اردو
بزم اردو@urdu_bazm

السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

اردو
1
2
5
90
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
اردو شاعری Urdu Shayari
توبہ سے ہماری بوتل اچھی​ جب ٹوٹی ہے جام ہوگئی ہے​ ریاض خیرآبادی
اردو
0
2
11
311
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
Riffat Mubarik | رفعت مبارک
وجودِ عشق کا کوئی سرا ملا؟ نہیں ملا خودی ملی؟ نہیں ملی, خدا ملا؟ نہیں ملا تمھیں ہماری روح کے نشاں ملے؟ نہیں ملے ہمیں تمھارے جسم کا پتہ ملا؟ نہیں ملا یہ عہد رد کا عہد ہے! سو رسم مسترد ہوئی مسیح وقت دار پر کھڑا ملا؟ نہیں ملا #اردو @urdu_bazm
اردو
1
3
4
41
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
سوئرتےSuerte
سوئرتےSuerte@chanceuse_1·
باب ِ قفس کُھلا بھی تو کچھ دیر کےلئے جو قید میں نہيں تھے رہا کر دیے گئے ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہيں مِلی لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیے گئے عمران عامی @urdu_bazm #اردو
اردو
0
6
6
133
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
Dark Circles
Dark Circles@Lucky_aahmed·
میں جنوں میں بھی زباں سے کبھی غافل نہ رہا ہاتھ کو ہاتھ ، گریباں کو گریباں لکھا جون ایلیا
اردو
0
1
5
70
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
اردو شاعری
اردو شاعری@UrduShairi·
ہے دورِ قدح وجہ پریشانیِ صہبا یک بار لگا دو خمِ مے میرے لبوں سے ― غالب
اردو
0
2
25
1.1K
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
اردو شاعری
اردو شاعری@UrduShairi·
دوری ، آگ سے دوری بہتر قربت کا انجام ہے راکھ آگ کا کام فروزاں ہونا راکھ ضرور پریشاں ہو ― ابن انشاء
اردو
0
4
33
1.5K
اردو شاعری Urdu Shayari
کبھی بیٹھے جو سب میں روبرو ، تو اشاروں ہی میں گفتگو وہ بیان شوق کا برملا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مومن خان مومن
اردو
1
3
14
469
🌸ابن آدم🌸
🌸ابن آدم🌸@IbnEAdam318·
اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں رات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا ظفراقبال
بزم اردو@urdu_bazm

السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ خط ' قاصد ' پیغام ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

اردو
1
2
2
15
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
عميق
عميق@ameeque·
ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز نا مہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں بوسہ نہیں، نہ دیجے دشنام ہی سہی آخر زباں تو رکھتے ہو تم، گر دہاں نہیں غالب #قومی_زبان
اردو
0
9
4
56
عميق
عميق@ameeque·
اک بحرِ مردار کی صورت اور ایک بحرِ الکاہل میرے ساتھ کہاں تک چلتے یہ بیمار سمندر رانا سعید دوشی #قومی_زبان
اردو
1
8
4
44
بزم اردو
بزم اردو@urdu_bazm·
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں کسے #فراق کہوں اور کسے وصال کہوں روش صدیقی #اردو
بزم اردو@urdu_bazm

السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ ہجر ' فراق ' جدائی ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

اردو
1
3
5
58
اردو شاعری Urdu Shayari
ابھی رہنے دے کچُھ دن لُطفِ نغمہ، مستئ صہبا ابھی یہ ساز رہنے دے، ابھی یہ جام رہنے دے اسرار الحق مجاز
اردو
1
0
3
218
Asim Balak ری ٹویٹ کیا
Bloomberg
Bloomberg@business·
Donald Trump did not descend a golden escalator and instantly remake America. His rise was shaped by longstanding traditions in US history — and those won’t disappear overnight. bloomberg.com/news/features/…
English
25
60
249
101.1K