
Azam Ali
795 posts

Azam Ali
@AzamAli1996
PhD Student in Transport Studies at Leeds. Usually tweeting about transport & current reads.


پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ◀️اسلام آباد کی سبزی منڈی بھی رنگ روڈ پر شفٹ کی جائے گی۔ ◀️فیض آباد، 26 نمبر چونگی اور دیگر تمام بس اڈے بھی منتقل ہوں گے۔ ◀️آئندہ ہیوی ٹرانسپورٹ کو راولپنڈی شہر کے اندر داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ◀️پیرودھائی بس اسٹینڈ حکومتِ پنجاب کی مکمل ملکیت میں آ جائے گا۔ ◀️پیرودھائی سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے لوکل بس سروس چلائی جائے گی۔ ◀️لوکل بسوں کا کرایہ 20 سے 50 روپے کے درمیان ہو گا۔ ◀️مسافر ایک ہی بس سروس کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں تک جا سکیں گے۔ ◀️پشاور سے آنے والی ٹرانسپورٹ کے لیے ممکنہ طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب اڈہ قائم کیا جائے گا۔ ◀️پنجاب سے آنے والی تمام ٹرانسپورٹ رنگ روڈ پر جائے گی، چاہے موٹر وے سے آئے یا جی ٹی روڈ سے۔ ◀️رنگ روڈ موٹر وے اور جی ٹی روڈ دونوں کو آپس میں جوڑتی ہے۔ ◀️آزاد کشمیر سے آنے والی ٹریفک (براستہ مری) کو بہارہ کہو کے قریب روکا جائے گا۔ ◀️آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع سے آنے والی ٹریفک روات رنگ روڈ استعمال کرے گی۔ ◀️اس وقت رنگ روڈ روات سے نئے اسلام آباد ایئرپورٹ تک مکمل کی جا رہی ہے۔ ◀️جب رنگ روڈ ایئرپورٹ سے بہارہ کہو تک مکمل ہو جائے گی تو بہارہ کہو کی ٹریفک بھی روات کے ذریعے رنگ روڈ پر منتقل کر دی جائے گی۔ ◀️مجموعی طور پر یہ منصوبہ ٹریفک مینجمنٹ کے لحاظ سے بہترین پلاننگ قرار دیا جا رہا ہے۔

I'll be once again teaching an online astrophysics course in February. The course has no formal prerequisites and is aimed to introduce the workings of the Cosmos in an easy to understand manner. forms.gle/7Vc23LRGraW67h…













