Charlie Bhai

44K posts

Charlie Bhai banner
Charlie Bhai

Charlie Bhai

@ChangeAgentX

🇵🇰 Jhang | Lahore | Vancouver 🇨🇦 🏑 Field Hockey | Squash | Pickleball 🎓 Univ. of Birmingham | 🧭 G.Sec. PTI Canada BC | PCA | Loyal to Imran Khan Niazi

شامل ہوئے Mayıs 2009
11K فالونگ12.6K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
بولتے کیوں نہی میرے حق میں آبلے پڑ گیے ذبان میں کیا جیلُ میں ڈال کر ہیں بھول گئے محکمہ عدل بھی ہے قید میں کیا خاموشی ہر طرف ہے چھائی ہوئی گوہر و راجہ بھی، حافظ کے ہم خیال ہیں کیا
Charlie Bhai tweet media
اردو
1
2
3
318
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
مَولاجَٹ⚔️
کیا آپ کو یاد ہے کہ Imran Khan کی حکومت میں ایک سہولت متعارف کرائی گئی تھی جسے صحت کارڈ کہا جاتا تھا؟ ابتدا میں یہ ایک مخصوص کارڈ ہوتا تھا، جس کے حامل افراد تقریباً دس لاکھ روپے تک کا علاج منتخب اسپتالوں سے کروا سکتے تھے۔ بعد میں اسے مزید آسان بنا کر قومی شناختی کارڈ کو ہی صحت کارڈ کے طور پر استعمال کرنے کی سہولت دی گئی۔ اسی دور میں، صحت کارڈ کے تحت علاج کروانے والے مریضوں کو بعض صورتوں میں واپسی کے سفری اخراجات کی سہولت بھی فراہم کی جاتی تھی، تاکہ غریب افراد پر اضافی بوجھ نہ پڑے۔ کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اسی حکومت میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے؟ بعض پروگرامز کے تحت بچے کی پیدائش پر مالی معاونت دی جاتی تھی تاکہ ابتدائی ضروریات پوری کی جا سکیں، اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بعض اسکیموں میں نسبتاً زیادہ مالی مدد رکھی گئی تھی۔ عمران خان اسلامی فلاحی ریاست کی بنیادیں بنا رہا تھا۔۔!!
اردو
1
6
13
223
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@nouman_tasleem @SHABAZGIL جو کچھ اس نے کہا وی لاگ میں یہ اس کا عکس ہے۔ اور اب مکمل یقین ہے بہت سے لیڈر فرمایسی قیدی ہیں ۔ جیلُ میں مگر آرام اور سہولت سے۔ کھانا گھر سے جاتا ہے فون کی اجازت ہے کپڑے مرضی کے ملتے ہیں
اردو
0
0
1
2
Nouman Tasleem
Nouman Tasleem@nouman_tasleem·
@SHABAZGIL گِل صاحب جب طنز کرتے ہیں تو اکثر لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ حالانکہ کچھ دن پہلے انہوں نے ہی ولاگ میں ڈیل کی ایک قسم کا ذکر کیا تھا جس میں تحریک انصاف کے لیڈرز کو شاندار جیل میں رہتے ہوئے تمام سہولیات ملنی تھیں۔ یا تو گِل صاحب یہ وی لاگ بھول چکے ہیں یا پھر ۔۔۔
اردو
1
0
1
163
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
I think this is Ai - جیل مشکل ہوتی ہے۔ اتنی سہولت نہیں ہوتی۔ براہ مہربانی اگر یہ Ai ہے تو آپ اسے شئیر کر کے زیادتی کر رہے ہیں۔۔ کسی کی قربانی کو ایسے ڈرامہ بنا کر پیش کرنا درست نہیں۔ کیونکہ جیل سے کوئی ایسے اتنی سہولت میں نہیں آ سکتا ہے۔ ایسا مت کریں۔
AI creator شرارتی@Shararti_Ai

لیڈرشپ کی جھلک تک کی عوام کو اجازت نہں عمران خان کی تین سالوں میں ایک آدھ تصویر کے علاوہ کوئی جھلک بھی نہیں دیکھی گئی ڈاکٹر یاسمین راشد ایک عرصہ سے باہر نہیں لائی گئیں اعجاز چوہدری میاں محمودالرشید اور ان گنت اسیران کو بنیادی طبی سہولیات میسر نہیں ایسے میں اس بی بی کو بار بار شاہی پروٹوکول اور ہر اینگل میں کیمرہ مینوں کے جُھرمٹ میں باہر لانا اُس پر ہر بار قیمتی کپڑے بالوں کے مہنگے اور ماڈلز والے کلرز sunglasses ہاتھ میں پنکھی کس بات کی نشاندہی کررہا ہے یا تو یہ لوگ عام عوام والی جیل میں نہیں رہ رہے یا جیل حکام قیدیوں کے ساتھ کلاس والا کلچر رویہ رکھ کر قیدیوں اور گراؤنڈ ورکرز کو یہ پیغام دے رہے ہیں ہماری باتیں مانوں گے تو ہم تمہیں جیل سے بھی ہیرو بناکر باہر دکھائیں گے اور اگر عمران خان کے نظریے کی بات کروگے تو تمہارا حال بھی ڈاکٹر یاسمین راشد جیسا کردیا جائے گا . ہمیں ان ماڈلز کے جلوے سے زیادہ ہماری مائیں ڈاکٹر یاسمین بُشریٰ بی بی اور ہمارے لیڈر عمران خان کے لیے بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کی ضرورت ہے 🙏🙏

اردو
143
56
616
94.3K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@irumrae بہت ہی درست آبزروئشن ہے آپ کی۔ لوگ خیرات کو بھی مس یوز کرتے ہیں اور یہ بہت کامن ہے
اردو
0
0
1
69
iram shahzadi(ارم رائے)
ایک سچا واقعہ سنیں۔ ایک خاتون ہیں، ان کے شوہر کی بیماری کی وجہ سے مالی حالات ابتر رہے، شوہر بیکری پر ملازم تھے۔ ہم دوستوں نے مل کر ان کی مالی مدد کی۔شوہر ہاسپٹل ایڈمٹ ہوئے تو ادویات اور بل ادا کرنے کا بھی انتظام کیا۔، لیکن علاج کے دوران وہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔ کسی طرح مزید رقم اکٹھی کرکے گھریلو ضرورت کے لیے بھی دے دی، محلے والے اور جہاں وہ ملازمہ ہیں انہوں نے اچھے انداز میں مالی معاونت کی ۔ انہی دنوں مجھے فون آیا کہ میاں کا چالیسواں ہے تو اس سلسلے میں کچھ مدد کریں۔ میں نے کہا بھئی چالیسویں پہ کیسی مدد؟ بولیں برادری کو بلانا ہے، سو بندہ ہوگا، کھانے اور ٹینٹ کا انتظام وغیرہ، پہلے تو مجھے حیرت ہوئی کہ اول تو ہمارے ہاں چالیسویں اور دسویں کا رواج ہی نہیں، پھر ان حالات میں یہ خاتون کیوں چالیسویں کے چکروں میں ہے، سمجھایا کہ یہ ضروری نہیں ہے آپ گھر میں ویسے بھی خود قران پاک پڑھ کر انکی روح کے لیے ایصال ثواب کرسکتی ہیں۔ جب نہ مانی تو معذرت کی کہ کم ازکم اس کام کے لیے پیسے نہیں دے سکتی بنیادی ضرورت اور چیز ہے۔ مگر ان کے گھر چالیسواں ہوا، دیگیں پکیں، ٹینٹ لگے، چائے شربت کے انتظامات بھی ہوئے۔ پوچھا تو بولیں کئی لوگوں نے پیسے دئیے ہیں تو ہو گیا چالیسواں! کیا لاکھ بھر ایک دن میں خرچ کرنے کی بجائے وہ دو ماہ آرام سے نہیں گزار سکتی تھیں؟ گزار سکتی تھیں، لیکن ان کو یقین ہے کہ دوبارہ مانگنے پر اتنے اور مل جائیں گے کون سی ذاتی محنت کی کمائی ہے۔مجھے یہ دیکھ کر افسوس ہوا۔ جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں تو وہ فضول خرچی میں کیسے اڑا سکتا ہے؟ دو سال پہلے ایک خاتون نے بیٹی کے جہیز کے لیے درخواست کی، ہم نے پیسے اکٹھے کیے کہ بچی کے بیڈ روم کا سامان آجائے اور ان کو رقم دے دی، میری یہ عادت ہے کہ جہاں ڈونیشن دوں وہاں خود جا کر دیکھتی ہوں کہ استعمال کیسے ہوئی شادی سے دو دن پہلے میں دوست کے ساتھ ان کے گھر گئی۔ ,,ضروری گھریلو سامان,, میں فوڈ فیکٹری، سینڈوچ میکر، LED اور بہت سا فضول سامان دیکھ کر میں حیران رہ گئی۔ ان خاتون سے کہا اتنا کچھ تو میرے جہیز میں بھی نہیں تھا، آپ نے یہ سب لینا تھا تو پہلے کیوں نہ بتایا، یہ سب اسراف ہے۔ وہ خاتون آئیں بائیں شائیں کرنے لگیں اور پھر حسب روایت الزام لڑکے والوں کی ڈیمانڈ پہ رکھ دیا۔ میں نے کہا مجھ سے بات کروائیں، ڈیمانڈ لسٹ دکھائیں مجھے ۔۔۔ تب وہ بات بدل گئیں۔ ان دو واقعات سے پتا چلا کہ لوگ تنگدستی کو بھی کیش کرواتے ہیں، ایک ہوتی ہے بنیادی ضرورت، اور ایک ہوتی ہے ,,عیاشی،، جب لوگ دیکھتے ہیں کہ امداد مل رہی ہے تو وہ مزید پر کھولنے لگتے ہیں، ان کا خیال ہوتا ہے اب بنیادی ضرورت چارپائی نہیں، ڈبل بیڈ ہے، پیڈسٹل فین نہیں، اے سی بہت ضروری ہے، کچھ تو شرم کے مارے فاقوں سے مر جاتے ہیں اور کچھ کے شوق ہی پورے نہیں ہوتے۔ آپ کسی کی مدد کر رہے ہیں تو خوب چھان بین کرکے کیجیے، نقد رقم دینے کی بجائے وہی ضرورت اپنے ہاتھ سے پوری کریں جس کا تقاضا کیا جا رہا ہے، ورنہ وہ رحم دلی کو فارگرانٹڈ لے کر چالیسویں، LED اور اے سی میں اڑا دیں گے۔ مال مفت دل بے رحم۔ . عامر سلیم نون
اردو
58
58
369
19.8K
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج کی تصویر مجبور بے بس محب وطن پاکستانی جرم ایک محب وطن لیڈر سے پیار
Farzana Saeed tweet media
اردو
63
586
2K
8.9K
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
حیدر سعید کے والدین بہادر خرم زیشان کے ساتھ
Farzana Saeed tweet media
اردو
28
565
3.3K
14.3K
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ 5منٹ کا انٹرویو آپکی زندگی اور سوچ بدل سکتا ہے اگر آپ عمران خان کا نظریہ سمجھنا چاہتے ہے تو.!! سنیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں
اردو
32
1K
2.3K
21.3K
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
لیڈرشپ کی جھلک تک کی عوام کو اجازت نہں عمران خان کی تین سالوں میں ایک آدھ تصویر کے علاوہ کوئی جھلک بھی نہیں دیکھی گئی ڈاکٹر یاسمین راشد ایک عرصہ سے باہر نہیں لائی گئیں اعجاز چوہدری میاں محمودالرشید اور ان گنت اسیران کو بنیادی طبی سہولیات میسر نہیں ایسے میں اس بی بی کو بار بار شاہی پروٹوکول اور ہر اینگل میں کیمرہ مینوں کے جُھرمٹ میں باہر لانا اُس پر ہر بار قیمتی کپڑے بالوں کے مہنگے اور ماڈلز والے کلرز sunglasses ہاتھ میں پنکھی کس بات کی نشاندہی کررہا ہے یا تو یہ لوگ عام عوام والی جیل میں نہیں رہ رہے یا جیل حکام قیدیوں کے ساتھ کلاس والا کلچر رویہ رکھ کر قیدیوں اور گراؤنڈ ورکرز کو یہ پیغام دے رہے ہیں ہماری باتیں مانوں گے تو ہم تمہیں جیل سے بھی ہیرو بناکر باہر دکھائیں گے اور اگر عمران خان کے نظریے کی بات کروگے تو تمہارا حال بھی ڈاکٹر یاسمین راشد جیسا کردیا جائے گا . ہمیں ان ماڈلز کے جلوے سے زیادہ ہماری مائیں ڈاکٹر یاسمین بُشریٰ بی بی اور ہمارے لیڈر عمران خان کے لیے بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کی ضرورت ہے 🙏🙏
AI creator شرارتی tweet media
اردو
141
288
1.2K
175.3K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
One of the best advice in present circumstances. بقول علامہ اقبال ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شجر سے ٹوٹ ممکن نہیں ہری ہو سحابِ بہار سے ہے لازوال عہدِ خزاں اس کے واسطے کچھ واسطہ نہیں ہے اسے برگ و بار سے ملت کے ساتھ رابطہَ استوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے، امیدِ بہار رکھ
Jibran Ilyas@agentjay2009

وقت کچھ ایسا ہے کہ جو بندہ یا بندی اس وقت لوگوں کو حوصلہ دلائے گا اس سے تھوڑا بہت شکوہ کریں گے سب۔ مگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو مشکل سے مشکل وقت میں بھی حوصلہ ہی دیتے- پاکستان ایک stalemate کیفیت میں ہے جہاں طاقتور لوگ تمام ادارے کنٹرول کرنے کے باوجود بےچینی میں ہیں کیونکہ عمران خان ہار نہیں مان رہا اور اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں جا رہا بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ چیز وہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران خان کو پریشر کر رہے ہیں بشریٰ بی بی کی اور ان کی اپنی صحت سہولیات پر ڈیل کی شرط رکھ کر۔ کم ظرف لوگ ہیں جو صرف “delaying the inevitable” کھیل رہے ہیں۔ کچھ فارغ لوگ اور کچھ شوشے سرِ عام چھوڑ رکھے ہیں، تا کہ معیشت، ملک کے خراب حالات اور نظام کے خلاف لوگوں کی نفرت سرخیوں میں نہ رہیں۔ ڈر کی وجہ سے ویسے بھی کوئی بول نہیں رہا سر عام مگر پھر بھی وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں اور ظلم بڑھاتے جا رہے ہیں۔ عمران خان ایک بہت ہی عظیم مشن پر ہیں جس میں اس وقت بہت کم لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اکیلے بھی رہ گئے تو لڑیں گے حقیقی آزادی کے لیے۔ روز سوشل میڈیا پر لوگ اسی مشن کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں، طریقوں میں فرق ہے لیکن سب کی کاوشیں عمران خان کے مشن کے لیے ہیں۔ اس وقت لاح عمل نہ ہونے کی وجہ سے، ملاقاتیں بند ہونے کی وجہ سے اور عمران خان کی صحت کو لے کر سب سے زیادہ پریشانی ہے پچھلے چار سالوں کی۔ جتنا vent کرنا ہے کریں مگر ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ ساتھ دیں اور ہار ماننے کا سوچیں بھی نہیں۔ کیا ہوا اگر، زندگی ذرا الجھ سی گئی، سوچو تو ذرا جنگلوں میں بھی، راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا #ReleaseImranKhan

اردو
0
0
1
33
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@CyeimaS @Umair2023_ اَلّلَهُمَّ اغْفِرْلَهُمْ وَارْحَمْهُمْ وَسَكِّنْهُمْ فِالْجَنَّه اللّہ انکی مغفرت فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائےاللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائےجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی کی شفاعت عطا فرمائےاورپسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائےآمین ثم آمین
اردو
0
0
1
101
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ الحمداللہ میری والدہ بہت سکون اور ایمان کے ساتھ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا بہت احسان ہے کہ انہوں نے ہمیں اتنی نیک اور خوب سیرت ماں کا تحفہ ادا کیا اور انکو ہماری زندگیوں میں باعث رحمت بنایا۔انکا اس دنیا میں اور ہمارے ساتھ جتنا وقت تھا وہ مکمل ہوا، اب وہ اپنے اس خالق کے پاس ہیں جو انکو سب سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ دل بے شک بھاری ہے اور آنکھ بے شک نم ہے لیکن اللہ سے دعا کہ وہ ہمیں اسکی یہ خوبصورت امانت حوصلے اور صبر سے لوٹانے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ انکی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ انکی آگے کی منزلیں بھی آسان کرے ان کی نیکیوں کا اجر دے انکی قربانیوں کو قبول کرے انکی عبادات کو قبول کرے انکی خطاؤں کو معاف کرے قبر کے معاملات میں آسانی کرے انکی قبر کو کشادہ منور اور معطر رکھے اور انکی بہترین مہمانداری کرے انکو اپنے پسندیدہ لوگوں میں رکھے انکا بہت بہت بہت خیال رکھے اے اللہ ہم آپکو آپکی امانت لوٹا رہے ہیں ہمیں حوصلہ عطا فرمانااور انکے لیے صدقہ جاریا بننا نصیب فرمانا۔ آمین
Cyeima tweet mediaCyeima tweet mediaCyeima tweet media
اردو
295
35
573
16.8K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@PromoBoostX Appreciate your creativity of engaging people on a monetised verified account. Good effort. And make sure you reply each message so engagement can be increased. Next step start thing some other creative post.
English
0
0
0
16
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
میں نے پرسوں ایک پوسٹ لگائی ڈرائیور کے حوالے سے۔ کہ مجھے ڈرائیور چاہیے جو فوٹو گرافی جانتا ہو۔ ایک بندے نے مجھے کہا 8 سال سے ڈرائیونگ کر رہا ہوں ۔ اور 10 سال سے فوٹو گرافی کا تجربہ بھی ہے۔ ڈرامے کی شوٹنگ میں کیمرہ مین کے طور پر کام کیا۔ میں نے انباکس میں جا کر نمبر لیا۔ آگے کی کہانی آپ لوگوں کے سامنے ہے۔ سب لوگ یہاں صرف ٹھرک پن دکھا رہے کوئی حقیقت میں نہیں کرنا چاہتا۔ میں چاہوں تو اسکو بے نقاب کر سکتی ہوں ٹویٹر پر اسکی تصویریں موجود ہیں اسکی۔ مگر اب اس نے مجھے کالز میسجز پر تنگ کرنے کی کوشش کی تو پھر میں بھی بتاؤں گی ثانیہ کس چیز کا نام ہے ۔ سمجھ میں نہیں آتی لوگوں کو دھوکا دہی سے کیا ملتا ہے ۔ کوئی حقیقت میں جاب کرنا چاہتا ہے تو بتائیں ۔ نہیں تو پلیز اپنا اور میرا وقت ضائع نہیں کریں
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
498
25
341
82.3K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@irumrae گوند کے طور پر پھٹی پتنگ جوڑنے کے لیے بھی استعمال کیا ہے اس کو
اردو
0
0
0
56
iram shahzadi(ارم رائے)
یہ پھل ہے کہ سبزی ؟ نئی نسل کا آج امتحان لیتے ہیں اور اس کا آپ کی زبان میں کیا نام ہے ؟
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
117
8
139
9.7K
Mehr Abdul Sattar
Mehr Abdul Sattar@MehrAS04·
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial سے کسی عہدے، فائدے یا لالچ کے لیے نہیں، بلکہ ایک نظریے کے لیے ہے۔ میں عمران خان @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کل بھی کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔ آج علیمہ خانم @Aleema_KhanPK سے ملاقات ہوئی۔ ہزار دن سے زائد قید بھائی کی اذیت، دباؤ اور تکلیف کے باوجود ان کے حوصلے میں ذرہ برابر کمی نہیں۔ وہ بھی اسی نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں جس نے لاکھوں پاکستانیوں کو جگایا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ یاد رکھیں! عمران خان صاحب کی رہائی صرف بیانات یا ٹرینڈز سے نہیں ہوگی۔ جب پوری قوم ایک وقت میں، ایک آواز بن کر نکلے گی، تب ہی ظلم کی دیواریں گریں گی۔
Mehr Abdul Sattar tweet media
اردو
60
1.1K
4.3K
33.9K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
اگر انٹیلیجنٹ ہو تو بتاؤ۔۔ اس میں کون سا لفظ مِسنگ ہے ؟
سردار شفیق خان tweet media
اردو
3
0
0
263
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@UrduVirsa یاد کے تند و تیز جھونکے سے آج ہر داغ جل اٹھا میرا یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
اردو
0
0
0
22
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے احباب "یاد" کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
105
13
93
15.7K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
صحافت کے میدان میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو کس کا کریں گے ؟
SadiaPTI tweet media
اردو
97
20
56
3.5K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@UrduVirsa وسیم عباس نے کوئی مدد نہی کی
اردو
1
0
0
262
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
عنایت حسین بھٹی مرحوم نے اپنے آخری ایام گجرات میں اپنی بیٹی کے ساتھ گزارے ۔ عنایت حسین بھٹی شدید علیل تھے اور فالج کے حملہ کی وجہ سے انکی قوت گویائی بھی متاثر تھی اس مشکل وقت میں انکے ایک بھائی صداقت حسین بھٹی عزیز بھٹی ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں آخری وقت تک انکے ساتھ موجود تھے۔ مجھے انکے بارے میں معلوم ہوا تو میں گجرات کے اس ہمہ صفت عظیم فنکار کی تیمار داری کے لیے پھول لیکر ھاسپٹل کے ایک چھوٹے سے کمرے میں انکے سامنے جا حاضر ہوا وہاں ایک عجیب اداسی اور کسمپرسی کا منظر تھا جسے دیکھ کر مجھے قدرے جزباتی دھچکہ محسوس ہوا ۔ میں نے انہیں پھول پیش کیے اور انکے لیے اپنی عقیدت کا اظہار کیا مگر وہ گویائی کے ساتھ سماعت سے بھی محروم تھے نہ ھی کسی قسم کے حرکت کے قابل تھے انکے بھائی صداقت بھٹی نے اشاروں کنایوں سے انہیں میرے الفاظ پہنچائے تو انکی آنکھوں میں اک چمک لہرائی ممنونیت اور محبت کا عکس انکے چہرے پر نمایاں ھوا میں نے انکے پاس کچھ وقت گزارا میرے سوالوں کے جواب انکے چہرے کے ایکسپریشن سے بمشکل نمایاں ہوتے اور بجھ جاتے نفی اور اثبات کے تاثرات سے بھرپور انکے چہرے سے انکہی کہانی پڑھ کر میں بوجھل دل کے ساتھ واپس لوٹ آیا۔ اگلے روز ہی انکے جنازے کا اشتہار اخبار میں دیکھ کر جزبات پر قابو پانا مشکل ہو گیا ۔ انکے جنازے پر ایک خدائی امنڈ آئی تھی ھر جانب خلقت ہی خلقت دیکھ کر انکی ھاسپٹل کی اداسی اور تنہائی میرے سامنے آ کھڑی ہوئی مرحوم عنایت حسین بھٹی کی زندگی میں کسی کے پاس انکی دلجوئی کیلیے شاید وقت نہیں تھا مگر انکے جنازے میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے لوگ گجرات پہنچ گئے تھے۔ معاشرے کی یہ تفاوت اگلے دن کے مقامی اخبار جزبہ کے صفحہ اول پر ایک کارٹون میں نمایاں تھی جس میں انکے ھسپتال کے کمرے کی تنہائی اور جنازے کے ہجوم سے معاشرتی رویوں کا اظہار کیا گیا تھا ۔ وہ کارٹون میرا تخلیق کردہ ایسا نوحہ تھا جو میں نے لکھا نہیں بلکہ لکیروں کی شکل میں کاغذ پر کھینچ کر اپنا ہی وہ درد کشید کرنے کی کوشش کی تھی جو قدم قدم پر بکھری ہوئی ناانصافیاں دیکھکر زندگی بھر مجھے گھیرتا رہا ہے۔ پنجاب کا یہ نامور سپوت 12 جنوری، 1928ء کو گجرات کے محلہ میں پیدا ہوا ۔ پبلک ہائی اسکول نمبر 1 سے میٹرک کے بعد شاید وکالت کی ڈگری بھی حاصل کی ۔ عنایت حسین بھٹی بلا کی یاداشت کے حامل تھے وہ حافظ قرآن تھے انہیں وارث شاہ ، بلھے شاہ، خواجہ غلام فرید ، اور میاں محمد بخش سمیت دیگر صوفیاء اکرام کا عارفانہ کلام زبانی اذبر تھا ۔ عنایت حسین بھٹی جب سوز و گداز سے بھرپور آواز میں صوفیاء کا عارفانہ کلام گاتے تو اک سماں باندھ دیتے تھے۔ عنایت حسین بھٹی کو پنجاب بھر میں میلوں ٹھیلوں پر سجائے جانے والے تھیٹر سے بھرپور عوامی مقبولیت حاصل ہوئی جو انہیں فلمی سٹوڈیوز تک لے آئی جہاں انکے فلمی سفر کا آغاز بطور گلوکار ہوا ۔ فلم ہیر، پھیرے، لارے اور شمی وغیرہ میں ان کے گائے ہوئے نغمات بے حد مقبول ہوئے تھے۔ 1953ء میں فلم شہری بابو میں ایک فقیر منش سائیں کا کردار ادا کیا جس پر انہی کا گایا ہوا نغمہ بھاگاں والیو نام جپو مولا نام فلم بند ہوا اور پھر یہی نغمہ ان کی شناخت بن گیا۔ 1955ء میں شباب کیرانوی نے اپنی فلم جلن میں انہیں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک طویل عرصہ تک فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ریڈیو پاکستان لاہور میں انکے گرجدار آواز میں ریکارڈ کروائے ہوئے ترانے اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا ۔ پورے پاکستان میں گونجتا رہا جسے آج بھی عسکری بینڈ میں مقبولیت حاصل ہے۔ 1967 میں اپنی ذاتی پروڈکشن کمپنی قائم کی جسکے بینر تلے بنائی گئ فلم چن مکھناں نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اسی طرح انکی فلم ظلم دا بدلہ نے بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے تھے کہا جاتا ہے انہوں نے 500 کے قریب فلموں میں ڈھائی ھزار کے قریب گانے ریکارڈ کروائے اور 400 فلموں میں مختلف کردار ادا کیے ان کی بطور مرکزی اداکار فلموں کی کل تعداد 54 تھی جن میں سے 52 پنجابی تھیں۔ عنایت حسین بھٹی کی آخری فلم عشق روگ 1989ء میں نمائش پزیر ہوئی۔ عنایت حسین بھٹی نے 1985ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر امیدوار تھے مگر کامیاب نہ ہو سکے۔ ۔ وہ تصوف سے گہری دلچسپی رکھتے تھے ۔ پاکستان کے مشہور فلمی اداکار کیفی ان کے بھائی، ٹیلی وژن کے مشہور فن کار وسیم عباس اور ندیم عباس ان کے صاحبزادے ہیں ٹیلی وژن ہی کے ایک اور اداکار آغا سکندر اور گجرات کے معروف جوڑا خاندان کے وقار جوڑا انکے داماد ہیں جہاں بیماری کی حالت میں بیٹی کے پاس زندگی کے آخری ایام بسر ہوئے۔ عنایت حسین بھٹی نے 31 مئی، 1999ء کو گجرات میں وفات پائی ۔ اللّہ کریم پنجاب کے اس عظیم سپوت کو غریق رحمت فرمائے۔ Arshad Mahmood Raza, منقول
اردو ورثہ tweet media
اردو
14
21
201
23.3K
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
مَولاجَٹ⚔️
جھپٹنا، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ (پُرانی ویڈیو) علی امین گنڈاپور کی نیت تب کیا تھی اللہ بہتر جانے، لیکن میں اُس طریقے سے مُتفق تھا کہ وہاں تک ناں جاؤ جہاں خطرہ ہے، واپس پلٹو، پھر نکلو تب تک نکلتے رہو جب تک آپ کامیاب نہیں ہو جاتے، لیکن جلد بازی میں سوشل میڈیا پر شور اُٹھا کہ باندھ کے لانا، واپس مت جانے دینا، وغیرہ وغیرہ شاید اُس وقت اسٹبلشمنٹ اس بار بار نکلنے کے سلسلے کو رُکوانا چاہتی تھی اور اُس کے لیئے ضروری تھا کہ ڈَر کو دوبارہ جنم دیا جائے، اور اُس کے لیئے چھبیس نومبر کرنا ضروری تھا، لہذا سوشل میڈیا پر یہ بیانیہ پھیلایا گیا کہ بھاگنے ناں دینا۔ آج اُس واپس ناں جانے دینے کا نتیجہ یہ ہے کہ سال سے اوپر ہو گیا اور پی ٹی آئی کوئی موئثر احتجاج نہیں کر پائی ، لیکن پہلے شدید ہلچل تھی اور وہ بہتر تھی، بہرحال وقت گُزر گیا اب بھی سہیل آفریدی کو کم از کم وہی سلسلہ شروع کر دینا چاہئے ضروری نہیں کہ ایک ہی دفعہ نکلنے کے چکر میں انتظار کرتے رہو ، اور ہاں ہر چوک ڈی چوک نہیں “ڈی چوک” ہی کی طرف نکلنا پڑے گا! خالد خورشید کا یہ کہنا بلکل درست تھا کہ ہمیں بار بار نکلنا چاہئے۔ جس دن کارکنان کے ساتھ عوام شامل ہو گئی وہ دن “انقلاب” کا دن ہو گا ورنہ مزاحمت تو زندہ رہے گی۔۔ اور مزاحمت سے ہی بند دروازے کُھلیں گے
اردو
3
9
20
745
Charlie Bhai ری ٹویٹ کیا
PTI
PTI@PTIofficial·
تمام پارٹی عہدیداران 5 مئی بروز منگل ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں! #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI tweet media
اردو
39
806
1.9K
19.1K
Charlie Bhai
Charlie Bhai@ChangeAgentX·
@Yaqoob_Ansari72 @azadikitehreek @OfficialDGISPR درست کہا آپنے چند یوتھیوں کے سوا کوئی نفرت نہی کرتا۔ آپ کی یہی بات اگر سچ ثابت ہو جاے تو ملک میں افراتفری اختم ہو جاے بس ایک ریفرینڈم کروا لیں ۔ سوال پوچھیں “ آپ فوج سے محبت کرتے ہیں یا عمران خان سے “ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاے گا۔ صرف چند یوتھیے خان کو ووٹ دیں گے؟
اردو
0
0
1
42
Noor Yaar
Noor Yaar@Yaqoob_Ansari72·
@azadikitehreek @OfficialDGISPR یہ انصاف روز اول سے ہے... کوئی نفرت نہیں کرتا، ماسوائے چند یوتھیوں کے.. اس وقت بھی فوج میں نوکری پانے کے لیے لاکھوں سر توڑ کوشش کر رہے ہیں..
اردو
4
0
9
801
Noor Yaar
Noor Yaar@Yaqoob_Ansari72·
کچھ اداس سے لگے بتانے لگے " بیٹے نے فوج میں کمیشن آفیسر بننے کے لئے درخواست دی،ابتدائی سارے ٹیسٹ پاس کر لئے آئی ایس ایس بی کے لئے کال آئی بیٹے نے خوب تیاری کی میں نے بھی تیاری میں مدد کی کہ ممکنہ طور پر اس نوعیت کے سوال ہوسکتے ہیں لیکن میرا بیٹا آئی ایس ایس بی کلیئر نہیں کرسکا۔ مجھے سمجھ نہیں آیا کہ میں انہیں کیا کہوں یہ بھی نہیں کہہ سکتا تھا کہ سر افسر کے بچے ہی افسر بنتے ہیں یہ آئی ایس ایس بی تو بس نمائش ہے ۔۔۔۔۔سیلانی ان سے اس لئے یہ سب نہیں کہہ سکا کہ وہ خود فوجی افسر تھا اور میجر کرنل ان کے ماتحت تھے پھر وہ جس ادارے میں پوسٹ تھے وہاں ہونے والوں کے لئے تاثر یہی ہے کہ ان کے کام تو ٹیلی فونوں پر ہوجاتے ہیں۔۔۔۔گذشتہ دنوں ایک میجر جنرل سے ملاقات ہوئی خود بھی غازی ہیں ایک آپریشن میں ان کی ٹانگ کام آگئی اب مصنوعی ٹانگ کی مدد سے چلتے ہیں ان کے بیٹا پاک آرمی میں کمیشن آفیسر ہے پتہ چلا کہ اس نوجوان کی پہلی پوسٹنگ ہی بلوچستان میں ہوئی بلوچستان کا نام سنتے ہی دل دھک دھک کرنے لگتا ہے سیلانی نے سنا تو بے ساختہ کہا جنرل صاحب! بھابھی تو بہت پریشان ہوں گی ۔۔۔۔مسکراتے ہوئے کہا "فطری بات ہے بیٹا جو ہے" یونہی ہلکے پھلکے انداز میں کہا " پہلی پوسٹنگ وہ بھی بلوچستان۔۔۔۔" "کسی کو تو جانا تھا تو پھر میرا بیٹا کیوں نہیں" سچ یہ ہے فوج کے سیاسی کردار سے شدید ترین اختلاف کے باوجود اس کا میرٹ ماننا پڑتا ہے آج بریگیڈیئر ریٹائرڈ بشیرآرائیں صاحب کی وال سے اطلاع ملی کہ انہوں نے نوابشاہ کے ایک آرائیں زمیندار کے بیٹے کو فوج میں کمیشن ملنے کی پوسٹ دیکھی کہ وہ سیکنڈ لیفٹیننٹ کا رینک لگا کر گوجرانوالا کی ایک یونٹ میں پوسٹ ہوگیا ہے تو انہوں نے اس زمیندار کو مبارک باد کا فون کیا جس پر نے اس نے خیر مبارک کہا اور ساتھ ہی بتایا کہ "بھائی جی یہ بچہ میرے ایک ہاری (مزارعے) کا بیٹا ہے اور وہ شخص میرا ہمنام ذوالفقار آرائیں ہے ۔ مجھے بھی بہت خوشی تو میں نے پوسٹ لگادی "یعنی ایک مزارعے کا بیٹا فوج کا افسر بن گیا بریگیڈیئر صاحب کی پوسٹ کے مطابق اس زمیندار نے بتایا کہ 2022 کے سیلاب میں اس مزارعے کا گھر گر گیا تھا اور اس فیملی کو کھلے آسمان تلے آپکی #برگیڈئیربشیرفاؤنڈیشن نے سر چھپانے کو ٹینٹ اور باقی ضروریات مہیا کی تھیں ۔ اللہ اکبر بریگیڈیئر صاحب بجا لکھتے ہیں کہ پاکستان میں کتنی بےانصافیاں ہیں ۔ میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں ۔ فوج کے خلاف ہمیں ہزاروں گلے شکوے ہیں لیکن فوج کی ایک خوبی دیکھ لیں کہ 4 سال پہلے نہر کنارے خیمے میں بیٹھا ایک بچہ اپنی محنت کے بل بوتے اور فوج کے شفاف سیلیکشن سسٹم سے گزر کر پی ایم اے کاکول پہنچا اور ٹریننگ کرکے سیکنڈ لیفٹیننٹ بن گیا برگیڈئیر ریٹائرڈ بشیرآرائیں سیلانی دیکھتا چلاگیا #BreakingNews #BunyanUmMarsoos
Noor Yaar tweet media
اردو
6
50
287
40.8K