PPP Digital Faisalabad

6.1K posts

PPP Digital Faisalabad

PPP Digital Faisalabad

@Joola201

Official Account PPP Digital Faisalabad Division.

Faisalabad شامل ہوئے Eylül 2022
192 فالونگ184 فالوورز
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Fawad Zaidi
Fawad Zaidi@fawadppp·
چیئرمین بلاول بھٹو سے سوال کیا ہم اب بھی عوامی مینڈیٹ کے ڈاکو کی عزت کریں؟ کیونکہ آج مورخہ 20 اگست 2026 کے دن بھی گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی سے 3 نشستیں چھینے کی سازش کی جا رہی ہے۔ کلگت بلتستان پر ڈاکہ نا منظور۔۔۔۔ @BBhuttoZardari
Fawad Zaidi tweet media
اردو
5
21
32
570
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
یہ ہے فیصل أباد ستھرے پنجاب کی کارکردگی کی اعلی ترین مثال علاقہ مکینوں کی زندگیاں حرام #fsdinfoppp
اردو
1
13
13
166
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
فیصل آباد۔تھانہ غلام محمد آباد کا علاقہ چوروں ڈاکوں کا گڑھ بن گیا تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ 5 پلیاں ڈائیو روڈ پر ڈکیتی کی واردت بینک سے رقم لے کر نکلنے والا ڈاکوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے شہری سے 2 لاکھ روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر چھین لی #rsdinfoppp
اردو
1
18
21
384
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Amaima AzeemSheikh
Amaima AzeemSheikh@AmaimaIK·
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un. I never met Sabah in person, but I was connected with her through Twitter and social media. The news of her passing was deeply saddening and came as a complete shock to me. I was heartbroken to learn that she is no longer with us. It genuinely gave me goosebumps and left me speechless. May Allah grant her the highest place in Jannah, forgive her shortcomings, and give patience and strength to her family, friends, and loved ones during this difficult time.
English
10
17
55
1.2K
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
کل فیصل أبا انفارمیشن بیورو کی میٹنگ میں صبا حیدر کی پارٹی کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا تھا اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماٸے أمین فیصل أباد انفارمیشن بیورو کی جانب سے صبا حیدر کو أج خراج عقیدت پیش کرتے ہیں #fsdinfoppp @AmaimaIK @JanbazSMBB
سعید اختر چوہدری tweet mediaسعید اختر چوہدری tweet media
اردو
3
14
30
461
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Kasim Gilani
Kasim Gilani@KasimGillani·
Disappointed with the FBR, the Finance Ministry, and even the Finance Committee. I genuinely believed we could make the PTA tax regime fairer and encourage digital inclusion, but resistance to reform remains strong. Millions of Pakistanis deserve affordable access to technology. 😞
English
35
66
236
20.1K
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
اکثر يہ سوچتا ھوں کہ موجِ نفس کے ساتھ شہہ رگ ميں گونجتا ھے لہُو ، يا لہُو ميں تُو محسن نقوی #PoetryClubPPP
سعید اختر چوہدری tweet media
اردو
0
9
15
78
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Faheem Sattar Dal
Faheem Sattar Dal@FaheemSattarDal·
دیامر کے گھمبیر صورت حال کا ذمہ دار ڈپٹی کمشنر دیامر ہیں اگر ہمیں انصاف نہیں ملا تو احتجاج کے دائرہ کار کو مزید وسیع کریں گے۔۔۔عطاء اللہ کے حامیوں کا زیرو پوائنٹ کے قریب روڈ بلاک کر کے واضح پیغام @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @QamarKairaPPP
اردو
0
13
18
367
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
انتخابات پر اس قدر بد اعتمادی پہلے کبھی نہیں دیکھی، سب کچھ چھوڑیں جب تک یہ اعتماد بحال نہیں ہوتا نہ سیاست نہ جہدوجہد نہ تنظیم سازی سب فضول ہے، اور کارکنوں کی حد تک یہ مایوسی اور بد اعتمادی بہت خطرناک ہے۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab

جب مرضی کروائیں الیکشن۔ عوام جس جماعت کو مرضی ووٹ دیں۔ زیادہ تر آزاد امیدواروں کو جتوایا جائے گا، پھر یہ تمام آزاد ارکان عدم استحکام پارٹی کو ملیں گے۔ گلگت بلتستان والی فلم آزاد کشمیر میں بھی چلے گی۔ شرطیہ گھسے پٹے پرنٹوں کے ساتھ۔۔۔

اردو
0
5
6
155
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
آزاد اراکین کی پہلی ترجیح ہمیشہ زیادہ سیٹیں جیتنے والی جماعت ہوا کرتی ہے لیکن ایسا چمتکار بھی صرف ہمارے ملک میں ہو سکتا ہے کہ آزاد اراکین اس جماعت میں شامل ہو رہے ہیں جس کا ایک امیدوار بھی الیکشن نہیں جیت سکا تھا۔ آدھی صدی سے زیادہ عرصہ ہو گیا پیپلزپارٹی کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے ہوئے، دو دفعہ پیپلزپارٹی کی قیادت چھینی گئی، بار بار پیپلزپارٹی کے جیتے ہوئے الیکشن چھینے گئے۔ اگر کوئی اور پارٹی ہوتی تو کب کی ختم ہو چکی ہوتی لیکن پیپلزپارٹی ہے کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی، کوئی اور جماعت ہوتی تو کب کی ختم ہو چکی ہوتی۔۔۔
اردو
0
16
37
914
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
اسی برس ہونے والے ہیں پاکستان کو آزادی حاصل کئے ہوئے۔ ہمارے ساتھ یا ہمارے بعد آزادی حاصل کرنے والے کئی ممالک ترقی، جمہوریت اور مضبوط اداروں کی منزلیں طے کر چکے ہیں مگر ہم تو آج تک اپنے انتخابی نظام کو ہی حقیقی معنوں میں آزاد اور شفاف نہیں بنا سکے۔ ترقی کی منزل حاصل کرنا تو بہت دور کی بات ہے ہم تو ابھی تک اس سفر کا آغاز ہی نہیں کر سکے جس کی بنیاد آزاد، منصفانہ اور عوام کے حقیقی مینڈیٹ پر مبنی انتخابات ہوتے ہیں۔ ہم تو آج بھی اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں عوام کے ووٹ سے زیادہ طاقتور فارم اور نتائج بنانے والے ہاتھ سمجھے جاتے ہیں۔۔۔ #حدہے
اردو
0
14
18
274
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
🐠لاہور: چونہ تھانہ کی حدود میں 15 جون کو اکیڈمی سے گھر واپسی کے دوران لڑکی لاپتہ لاہور 14 سالہ لڑکی جیکولین 15 جون 2025 کو اکیڈمی سے گھر واپس آتے ہوئے لاپتہ ہو گئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ رکشے میں سوار ہو کر گھر آ رہی تھی مگر راستے میں اچانک لاپتہ ہو گئی۔ #fsdinfoppp
سعید اختر چوہدری tweet media
اردو
0
3
1
43
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
کراچی کی اہم شاہراہوں کی یہ تصاویر کوئی 1960 یا 1970 کی دہائی کی نہیں بلکہ 2026 کی ہیں ۔
Saeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet media
اردو
14
27
62
3.3K
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Bashir Nichari
Bashir Nichari@bashirnichari1·
کریم آباد انڈرپاس، شاہرہ بھٹو اور اب یہ فلائی اوور صرف ایک ماہ کے اندر۔ یہ ہے وہ رفتار جس سے کراچی بدل رہا ہے ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ان شاء اللہ، یہی رفتار برقرار رہی تو کراچی مزید ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا
Bashir Nichari tweet media
اردو
0
22
23
137
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Bashir Nichari
Bashir Nichari@bashirnichari1·
پنجاب کے ترقی کے دعوے تو آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ گندگی کے ڈھیر، کچرے کے انبار اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اب بھی عوام کو “ترقی” کی اصل تصویر دکھا رہی ہیں۔
اردو
0
18
19
174
PPP Digital Faisalabad ری ٹویٹ کیا
Basharat Ali
Basharat Ali@BasharatAliPPP·
خواتین کی خود مختاری اور صنفی مساوات کی ضمانت کمیشن برائے خواتین، اینٹی و یمن پریکٹس ایکٹ اینٹی اینڈ کرائمز قانون اور پروٹیکشن آف ویمن ورک پلیس ایکٹ پیپلزپارٹی کا تاریخی کارنامه @AseefaBZ #SMBB #ShaheedRani #21June
Basharat Ali tweet media
اردو
0
7
8
62