Arshad Niaz Janbaz

98.6K posts

Arshad Niaz Janbaz banner
Arshad Niaz Janbaz

Arshad Niaz Janbaz

@JanbazSMBB

Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,

Faisalabad شامل ہوئے Aralık 2014
4K فالونگ10.6K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟ سہیل احمد
اردو
195
732
2.4K
226.2K
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Fawad Zaidi
Fawad Zaidi@fawadppp·
چیئرمین بلاول بھٹو سے سوال کیا ہم اب بھی عوامی مینڈیٹ کے ڈاکو کی عزت کریں؟ کیونکہ آج مورخہ 20 اگست 2026 کے دن بھی گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی سے 3 نشستیں چھینے کی سازش کی جا رہی ہے۔ کلگت بلتستان پر ڈاکہ نا منظور۔۔۔۔ @BBhuttoZardari
Fawad Zaidi tweet media
اردو
5
19
28
463
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
وجیہ لسانی تیرے چاہنے سے کیا ہوگا؟ تیرے گھر والے تیری ایک بیل پر گیٹ نہیں کھولتے ؟ عقل سے عاری جہاں صوبہ ضروری ہوتا ہے وہاں قوم کا اتفاق ضروری ہوتا ہے جہاں اتفاق ہو جائے وہاں آئین کے مطابق صوبائی اسمبلی سے قرارداد ضروری ہوتی ہے جب قرارداد پاس ہو جائے تو آپ کی بونگی جاہلیت کے سوا کچھ نہیں رہتی۔ یہ قرارداد پٹواریوں کی حکومت میں پاس ہوئی ہے۔ کراچی آپکے ٹاؤٹ MQM کے سوا سندھ کی تمام جماعتیں ایسی کسی شیطانی پر کان نہیں دھرتے جبکہ جنوبی پنجاب میں ایک تحریک موجود ہے وہاں اپنے کسی رکن پارلیمنٹ کو کہیں کہ صوبے کے خلاف بات کر کے دکھائے ۔۔۔ کوشش کرنا اس پوسٹ کو کسی سے پڑھوا لے جاہل۔
Wajih Sani@wajih_sani

رانا محمود الحسن کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔ انھیں حق ہے کہ اپنے احساس محرومی پر آواز اٹھائیں۔ یہی حق سندھ میں محروم طبقات کا بھی ہے۔ چھوٹے یونٹس مینیج کرنا آسان ہوتا ہے یوں بھی۔

اردو
1
5
6
107
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
آپ سے اتفاق کرتا ہوں، صرف اعلان کر دے کہ ہم اپنے ارکان لیکر پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر بیٹھے جس کی بنتی ہے بنالے، حکومت ان کی بھی نہیں بنتی ، ان بے غیرتوں کو مزید دو سیٹیں پیپلزپارٹی کی چاہئیں ایپلٹ کورٹ سے۔ صرف اعلان کر دیں ہم نہیں جاتے اسمبلی، بس کافی ہو گیا
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab

میرا مشورہ اب بھی یہی ہے۔۔۔👇

اردو
2
5
10
196
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Sohaib Awan
Sohaib Awan@SohaibAwanPK·
@FarhanKVirk @NoumanFK نہیں فرحان، اگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیاسی مفادات کے حصول کیلئے ہوتا تو پاکستان میں شائد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتی، شائد ہمارے لیے یہ فی کس چند ہزار روپے ہیں لیکن ان خواتین سے پوچھیں جن کیلئے یہ رقم من و سلوی سے کم حیثیت نہیں رکھتی، دیکھنے کا نظریہ تبدیل کریں
اردو
0
4
3
207
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
malik
malik@malik46362665·
وجہی ثانی کہاں ہے
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB

یہ I-8 اسلام آباد میں کالج کے سامنے کھلا مین ہول اور بقول شہری کئی بار شکایات کے باوجود CDA نے نوٹس نہیں لیا، اس سے بھی تباہ حال گٹروں سڑکوں کی وڈیوز میں فیصل آباد سے درجنوں شئیر کر چکا ہوں اچھا اس غفلت کو دو تین زاویوں سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، - ایک سازشی تھیوری کے مطابق اسلام آباد کو کراچی کے حوالے کیا جائے، - دوسری پراپیگنڈا تھیوری کے مطابق اسلام آباد کا مئیر یعنی وزیراعظم استعفیٰ دے، تیسری نفرتی تھیوری کے مطابق ن لیگ نے پانچویں بار اسلام آباد میں حکومت بنائی ہے یہ اس قابل ہی نہیں نا اہل ہے، چوتھی بغضی تھیوری کے مطابق مجھے ن لیگ سے ویسے ہی نفرت ہے یہ گٹر تو غنیمت ہے مجھے نظر آگیا میری تو آرزو ہے ن لیگ اسی گٹر میں دفن ہوجائے، اب ایک پانچویں بدنسلی تھیوری بھی ہے یہ وہ بے نامی اکاؤنٹ چلاتے ہیں جن کا کوئی نام نہیں باپ کا پتہ نہیں گھر بار کا خاندان کا کچھ اتا پتہ نہیں ان کا نہ کوئی سٹیک ہے نہ کوئی سسٹم سے لینا دینا یہ بس بیگانی شادی میں دیوانوں کی طرح ننگے ناچتے ہیں ، ان کی عقل کے مطابق ن لیگ موٹروے بنا سکتی ہے یہ گٹر کا ڈھکن نہیں لگا سکتی، پیپلزپارٹی کو ایٹم بم بنانا آتا ہے بس گھوٹکی کے پل میں سریے نہیں ڈال سکتی عظیم پورہ فلائی اوور ٹیڑھا بنا دیتی ہے شاہراہ بھٹو آگے تک نہیں بناسکتی ، پیپلزپارٹی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کروڑوں لوگوں کا چولہا جلا سکتی ہے مگر تھر میں بھوک سے مرتے بچوں کیلئے ایک بوند پانی کی نہیں دے سکتی؟؟؟ حقیقت یہ ہے کہ جہاں زندگی موجود ہے وہاں مسائل ساتھ ساتھ چلتے ہیں سیاست کیلئے وڈیوز جتنی چاہئیں مل جائیں گی، میں تو جیالوں اور پٹواریوں سے کہوں گا کہ بد نسلوں کو رسپانس مت دیں یہ مفت میں ہماری توجہ اور ریچ چاہتے ہیں نفرت کی بجائے اصولوں کی سیاست کریں دیکھ لیں آپکی کمپین کا گلگت الیکشنز پر کوئی اثر ہوا ؟ نہیں۔ اگر پھر بھی بات سمجھ نہیں آتی تو آپکی مرضی پھر ہم پراپیگنڈا محاذ پر بھی اور گلگت کی طرح سیاسی محاذ پر بھی ٹھوکیں گے۔ فیصلہ آپکا؟ @RShahzaddk @Aadiiroy2 @Humachughtai @CSMR786 @AliFahimp @wajih_sani @amberdanishh @Husn4in @SumoRizvi @desichawal @ZahidMansori @_Mansoor_Ali @najamwalikhan @Tahirmughalpml8 @LegiMian @hassanayub92 @saifullahawan40 @CivilSupermacy @ammarmasood3

اردو
0
1
0
19
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
ہمارے لیڈر چن صاحب نے آپکو باعزت طریقے سے بحث کی دعوت دی ہے، جیالوں کے مخالفین کا بینظیر کے نام سے بغض ہے عمران بھی نام تبدیل کر سکا پروگرام نہیں ، پروگرام عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، جتنی چن صاحب نے عزت دی ہے اس سے زیادہ توقع بھی نہ کرنا، جب سے آپ نیازی سے الگ ہوئے آپ کا کچھ احترام تھا آج آپ نے ایک لائن ڈرا کر دی جو آپ کی ذات کیلئے مفید ہو سکتی ہے آپ کی ساکھ کیلئے نہیں، یہ پروگرام تو بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے بھی شروع کر دیا ہے ، آپ اپنے چاچو کو مشورہ دیں کہ پٹرول سے جو لوٹ مار کی ہے یا صرف پنجاب میں 12 ارب غریب کی جیب سے جو چالانوں کی مد میں نکالے ہیں اس سے کوئی روزگار پروگرام شروع کر لے؟ پنجاب سے بتائیں کتنے لوگ ووٹ دیتے ہیں BISP سے پیسے لیکر؟ فرحان بھائی سٹاپ 🖐🏻 بینظیر نام ہی ہماری ڈیڈ لائین ہے @NadeemAfzalChan
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk

@NoumanFK ہمیں بینظیر انکم سپورٹ اور اس جیسے دیگر پروگراموں سے جان چھڑا کر یہ پیسے کسی باعزت روزگار میں لگانے چاہئے۔ حکومتیں یہ سیاسی فیصلے یہ سوچ کر بھی کرتی ہیں کہ اس سے ہماری سیاست کو فائدہ پہنچے گا لیکن فائدہ الٹا کن کترے اٹھا لیتے ہیں۔

اردو
0
7
10
181
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
آپ وقت دیں اس پر بحث کرتے ھیں۔
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk

@NoumanFK ہمیں بینظیر انکم سپورٹ اور اس جیسے دیگر پروگراموں سے جان چھڑا کر یہ پیسے کسی باعزت روزگار میں لگانے چاہئے۔ حکومتیں یہ سیاسی فیصلے یہ سوچ کر بھی کرتی ہیں کہ اس سے ہماری سیاست کو فائدہ پہنچے گا لیکن فائدہ الٹا کن کترے اٹھا لیتے ہیں۔

اردو
8
11
29
3K
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
PPP Digital Faisalabad
@K4mi_i کمی تیرے لئے کام کی پوسٹ ہے 👇🏻
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB

یہ I-8 اسلام آباد میں کالج کے سامنے کھلا مین ہول اور بقول شہری کئی بار شکایات کے باوجود CDA نے نوٹس نہیں لیا، اس سے بھی تباہ حال گٹروں سڑکوں کی وڈیوز میں فیصل آباد سے درجنوں شئیر کر چکا ہوں اچھا اس غفلت کو دو تین زاویوں سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، - ایک سازشی تھیوری کے مطابق اسلام آباد کو کراچی کے حوالے کیا جائے، - دوسری پراپیگنڈا تھیوری کے مطابق اسلام آباد کا مئیر یعنی وزیراعظم استعفیٰ دے، تیسری نفرتی تھیوری کے مطابق ن لیگ نے پانچویں بار اسلام آباد میں حکومت بنائی ہے یہ اس قابل ہی نہیں نا اہل ہے، چوتھی بغضی تھیوری کے مطابق مجھے ن لیگ سے ویسے ہی نفرت ہے یہ گٹر تو غنیمت ہے مجھے نظر آگیا میری تو آرزو ہے ن لیگ اسی گٹر میں دفن ہوجائے، اب ایک پانچویں بدنسلی تھیوری بھی ہے یہ وہ بے نامی اکاؤنٹ چلاتے ہیں جن کا کوئی نام نہیں باپ کا پتہ نہیں گھر بار کا خاندان کا کچھ اتا پتہ نہیں ان کا نہ کوئی سٹیک ہے نہ کوئی سسٹم سے لینا دینا یہ بس بیگانی شادی میں دیوانوں کی طرح ننگے ناچتے ہیں ، ان کی عقل کے مطابق ن لیگ موٹروے بنا سکتی ہے یہ گٹر کا ڈھکن نہیں لگا سکتی، پیپلزپارٹی کو ایٹم بم بنانا آتا ہے بس گھوٹکی کے پل میں سریے نہیں ڈال سکتی عظیم پورہ فلائی اوور ٹیڑھا بنا دیتی ہے شاہراہ بھٹو آگے تک نہیں بناسکتی ، پیپلزپارٹی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کروڑوں لوگوں کا چولہا جلا سکتی ہے مگر تھر میں بھوک سے مرتے بچوں کیلئے ایک بوند پانی کی نہیں دے سکتی؟؟؟ حقیقت یہ ہے کہ جہاں زندگی موجود ہے وہاں مسائل ساتھ ساتھ چلتے ہیں سیاست کیلئے وڈیوز جتنی چاہئیں مل جائیں گی، میں تو جیالوں اور پٹواریوں سے کہوں گا کہ بد نسلوں کو رسپانس مت دیں یہ مفت میں ہماری توجہ اور ریچ چاہتے ہیں نفرت کی بجائے اصولوں کی سیاست کریں دیکھ لیں آپکی کمپین کا گلگت الیکشنز پر کوئی اثر ہوا ؟ نہیں۔ اگر پھر بھی بات سمجھ نہیں آتی تو آپکی مرضی پھر ہم پراپیگنڈا محاذ پر بھی اور گلگت کی طرح سیاسی محاذ پر بھی ٹھوکیں گے۔ فیصلہ آپکا؟ @RShahzaddk @Aadiiroy2 @Humachughtai @CSMR786 @AliFahimp @wajih_sani @amberdanishh @Husn4in @SumoRizvi @desichawal @ZahidMansori @_Mansoor_Ali @najamwalikhan @Tahirmughalpml8 @LegiMian @hassanayub92 @saifullahawan40 @CivilSupermacy @ammarmasood3

اردو
0
1
2
12
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
@K4mi_i پٹواری مطلب کراچی کے بغض میں کچھ بھی کر سکتے ہو ۔
Saeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet media
اردو
0
13
18
454
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry·
انگریزی دا “ دی” تے پنجابی دا “ دا” جِتھے لگدا ای لا پاکستان میں میں ہمیشہ ایک بات مسلسل کہتا آیا ہوں کہ میں پرائیوٹائزیشن کے خلاف نہیں ہوں، لیکن ایسے ملک میں جہاں ریاستی ریگولیٹرز کمزور ہوں، ادارے ایلیٹ کیپچر کا شکار ہوں اور قانون سازی کرنے والے خود قوانین پڑھنے کی زحمت نہ کرتے ہوں، وہاں بعض سیکٹرز کی اندھی پرائیوٹائزیشن یا ڈی ریگولیشن دراصل عوام کو چند طاقتور گروہوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا ہے۔ اب ٹیلی کام سیکٹر کی مثال سامنے ہے۔ ایک متنازعہ بل قومی اسمبلی سے بغیر پڑھے پاس ہو جاتا ہے۔ تین سو چالیس ارکان میں سے کسی کو یہ جاننے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ اس کے اندر لکھا کیا ہے۔ بعد میں سینیٹ میں @PalwashaKhan18 کی طرف سے اعتراضات آتے ہیں، میڈیا پر بحث ہوتی ہے اور @KlasraRauf صاحب اس پر شو کرتے ہیں تو سب کو احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ کیا ہے۔ اب سارا الزام صرف سیکریٹری پر ڈال دینا آسان راستہ ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر متعلقہ سیکریٹری پہلے خود ٹیلی کام کمپنیوں میں کام کر چکا ہو، اسی سیکٹر سے اس کا کیریئر بنا ہو اور کل دوبارہ اسی انڈسٹری میں واپس جانے کا امکان ہو تو کیا یہ واضح Conflict of Interest نہیں؟ لیکن فرض کریں اس نے غلطی کی، تو کیا وزیر جس نے بل پیش کیا اس کی ذمہ داری ختم ہو گئی؟ کیا متعلقہ وزارت نے نہیں پڑھا؟ کیا Pakistan Telecommunication Authority کو خبر نہیں تھی؟ کیا باقی اسٹیک ہولڈرز سو رہے تھے؟ اصل مسئلہ صرف ایک بل نہیں، پورا ریگولیٹری نظام ہے۔ پاکستان میں ٹیلی کام کمپنیاں برسوں سے صارفین کو ناقص سروس دے رہی ہیں اور ریگولیٹر خاموش ہے۔ جب کمپنیوں نے جی ایس ایم لائسنس لیے اور اب 5G کی طرف جا رہی ہیں تو ان کے ساتھ واضح Service Level Agreements (SLAs) اور KPIs منسلک ہوتے ہیں: • Voice clarity international standards کے مطابق ہونی چاہیے • Call Drop Ratio مخصوص حد سے کم ہونا چاہیے • Bit Error Rate مستقل ٹیسٹ ہونا چاہیے • Mobile data throughput معیاری ہونا چاہیے • اگر نیٹ ورک کی غلطی سے کال کٹ جائے تو reconnect charges صارف سے نہیں لینے چاہئیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ ہائی وے پر ہوں، موٹروے پر ہوں یا عام شہر میں، مسلسل کال کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ Maps درمیان میں رک جاتے ہیں۔ Social media streaming بار بار disconnect ہوتی ہے۔ Data continuity نہیں ملتی۔ سوال یہ ہے کہ کیا کبھی کسی ٹیلی کام کمپنی پر ناقص سروس کے اوپر بڑا جرمانہ ہوا؟ کیا کبھی کسی کا لائسنس suspend ہوا؟ میرے علم کے مطابق نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ریگولیٹر کمزور ہے، میڈیا خاموش ہے کیونکہ اشتہارات انہی کمپنیوں سے آتے ہیں، اور سیاسی نظام میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو سفارش، کوٹے اور تعلقات کی بنیاد پر آتے ہیں نہ قانون سمجھتے ہیں، نہ ٹیکنالوجی، نہ عوامی مفاد۔ پاکستان میں مسئلہ صرف کرپشن نہیں، مسئلہ Institutional Capture ہے۔ اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ عوام کیوں مسلسل نچوڑی جا رہی ہے۔
khurram Mushtaq tweet mediakhurram Mushtaq tweet media
اردو
7
21
40
2.6K
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
عوام کا فیصلہ یا نظام کا فیصلہ؟ تحریر: آفتاب احمد گورائیہ پاکستان میں جس نوعیت کا سیاسی نظام قائم ہو چکا ہے، اس میں پاکستان پیپلز پارٹی جیسی حقیقی سیاسی جماعتوں کے لیے گنجائش ہی نہیں چھوڑی گئی۔ اس کی تازہ ترین مثال گلگت بلتستان کا الیکشن ہے، جہاں پیپلز پارٹی سادہ اکثریت حاصل کر چکی تھی، مگر انتخابی نتائج کو اس انداز سے انجینئر کیا گیا کہ ایک بھی نشست نہ جیتنے والی جماعت کو آزاد امیدواروں کی شمولیت کے ذریعے گلگت بلتستان کی تیسری بڑی جماعت بنا دیا گیا۔ صرف یہی نہیں، ایک آزاد رکن کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا “جواب” یوں دیا گیا کہ پیپلز پارٹی کی جیتی ہوئی ایک نشست پر آزاد امیدوار کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا، جبکہ مزید دو نشستوں پر پیپلز پارٹی کے منتخب امیدواروں کے نتائج روک لیے گئے۔ ایسے حالات میں انتخابی عمل پر سوالات اٹھنا فطری عمل ہے۔ یہ معاملہ صرف ایک جماعت کا نہیں بلکہ پورے جمہوری نظام کی ساکھ کا ہے۔ جب عوام کے مینڈیٹ کو انتظامی فیصلوں، انتخابی انجینئرنگ یا بعد از انتخاب جوڑ توڑ کے ذریعے تبدیل کیا جائے تو نقصان صرف ایک سیاسی جماعت کو نہیں بلکہ عوام کے ووٹ پر اعتماد کو پہنچتا ہے۔ ایسے ماحول میں انتخابات عوامی رائے کے اظہار کے بجائے محض ایک رسمی کارروائی بن کر رہ جاتے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی عوام کو آزادانہ فیصلہ کرنے کا موقع ملا، انہوں نے اپنی ترجیحات کا اظہار واضح انداز میں کیا۔ اس لیے اصل ضرورت کسی جماعت کو روکنے یا آگے بڑھانے کی نہیں بلکہ ایسے انتخابی نظام کی ہے جس پر ہارنے والا بھی اعتماد کرے اور جیتنے والے کی کامیابی کو بھی متنازع نہ بنایا جا سکے۔ مضبوط ریاستیں مضبوط جمہوری اداروں سے بنتی ہیں، کمزور انتخابی عمل سے نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جب اور جہاں بھی نسبتاً منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوں، وہاں پیپلز پارٹی کو جیتنے سے روکنا آسان نہیں۔ مگر بدقسمتی سے پاکستان میں آزاد اور غیرجانبدار انتخابات ایک ایسا خواب بنتے جا رہے ہیں جو شاید ہی کبھی تعبیر پا سکے۔ جس دن ہمارا انتخابی نظام آزاد ہو گیا، پنجاب میں بھی پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک واپس آ جائے گا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کا راستہ بھی ہموار ہو جائے گا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی جیسی جماعت جو صوبائی حقوق، بنیادی انسانی حقوق، خواتین کے حقوق، این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے آئینی حصے، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار جیسے قومی معاملات پر دوٹوک مؤقف رکھتی ہے، اس کی قبولیت ہو بھی کیسے سکتی ہے؟ اسے حکومت میں آنے کون دے گا؟ حکومت میں تو وہی آئیں گے جو ہر قومی ایشو پر اپنی زبانوں پر تالے لگائے رکھتے ہیں۔ قبولیت تو اُن کی ہو گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قبولیت کیسے ہو سکتی ہے، جو ہر قومی ایشو پر ببانگِ دہل اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ اگر پاکستان میں حقیقی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کا احترام یقینی بنا دیا جائے تو پھر فیصلہ کسی انجینئرنگ سے نہیں بلکہ صرف بیلٹ باکس سے ہوگا۔ اسی دن یہ بھی واضح ہو جائے گا کہ عوام کس بیانیے کو قبول کرتے ہیں اور کس قیادت پر اپنا اعتماد ظاہر کرتے ہیں۔ جمہوریت کی اصل روح بھی یہی ہے کہ فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوام کے ووٹ سے ہوں۔
اردو
6
41
52
1.8K
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Faheem Sattar Dal
Faheem Sattar Dal@FaheemSattarDal·
فیصل آباد میں سڑک پر بہتا سیوریج کا پانی دیکھ کر لگا کہ "ستھرا پنجاب" اب صرف بینرز اور اشتہارات تک محدود رہ گیا ہے۔ مریم نواز کا ستھرا پنجاب: جہاں دعوے خشک ہیں، مگر سڑکیں سیوریج سے تر ہیں۔ @_Mansoor_Ali @ShamaJunejo @RehamKhan1 @wajih_sani @FaizullahSwati @Tab_Hash_Me @iqrarulhassan @AzazSyed @realrazidada @UmarCheema1
اردو
0
8
13
200
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Dr Rizwan Bhayo
Dr Rizwan Bhayo@docrizwzanbhayo·
قوم @PalwashaKhan18 کی شکر گذار ہے جنہوں نے ن لیک کے ظالمانہ عوام دشمن بل کو گڑدن سے پکڑ کر دبوچ لیا اور آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے عوام آگاہ کیا۔ حیرانگی کی بات تو یہ ہے کے شزا ابھی تک وزارت کے مزے لے رہی ہے🤔 ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ @CMShehbaz @PMO_Pakistani شزا کو فوری طور پر وزارت سے برطرف کر کے گرفتار کیا جائے اور اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، مبینہ طور پر اس میں شزا کی بد دیانتی شامل لگتی ہے اور بہت پیسہ بنانے کی اطلاعات بھی ہیں کے اپنے فائدے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے فائدے کے چکر میں پوری قوم کی جائیدادوں پر قبضہ کی گھنائونی سازش گھڑی گئی۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

یہ ہے مکمل کہانی جو ہم نے اپنے نیو ٹی وی کے پروگرام مدمقابل میں بدھ کے روز بریک کی تھی کہ کیسے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ایسی حیران کن پاورز دی گئی ہیں کہ وہ جب اور جہاں چاہیں آپ کی جائیداد پر ٹاور/مشینری لگا دیں، آپ انکار کریں تو پانچ کروڑ جرمانہ ہوگا۔ یہ ہمارے 17 جون کے ٹی وی شو کا کلپ ہے جہاں سے سب کی آنکھیں کھلیں کہ کیسے یہ بل اسمبلی سے پاس ہو کر سینٹ بھی پہنچ گیا۔۔ ؟ @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @PalwashaKhan18

اردو
3
24
30
322
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
Mujahid Hussain Sandhu
Mujahid Hussain Sandhu@SandhuMuja78641·
ہم آپ کے پاؤں پکڑتے ہیں وزارتیں لے لیں ہم سے ملک نہیں چلایا جارہا 😜 #fsdinfoPPP
اردو
0
3
2
27
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
پاکستان کا مانچسٹر مریم نواز کی ٹیم کے زیر عتاب گٹر نالیاں مسلسل ابل رہے ہیں ہر طرف گند ہی گند #fsdinfoppp
اردو
0
11
11
99
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ نور پارک گلی نمبر 4 میں گزشتہ روز اکیڈمی جانے والی ایک طالبہ کو موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ #fsdinfoppp
اردو
0
9
7
351
Arshad Niaz Janbaz ری ٹویٹ کیا
مٹھا سائیں
مٹھا سائیں@MethaSaien·
(گلگت)بانجھ عورت کےہاں4اکٹھے اور کچھ دن بعد 1 بچہ زبردستی پیدا کیاگیاجس کی وجہ سے 2 مزید بچے پائپ لائن سے نکل آئے اب زبردستی اور پائپ لائن والےکو واپس بھیجنےکی کوشش جاری ھےتاحال وہ واپس ناجانے کی ضد میں ٹانگیں بسارےویڑےمیں چلا رھےھیں پوسٹ غیر سیاسی سمجھی اور پڑھی جائے شکریہ
اردو
0
8
7
128