Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان
391K posts

Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

ڈار صاحب نے سینئیر صحافیوں کے ساتھ وزرات خارجہ دفتر میں ملاقات کی خطے کی صورتحال پر بریفنگ دی
اگلے دن ڈار صاحب پر بہتان لگا دی گئی
اگلے دن ترجمان خارجہ اس بہتان کی سختی سے تردید کرتا ہے
اُس سے اگلے رات کو وہی بہتان لگانے والا جیو شہزاد اقبال پروگرام میں وہی بکواس دہرا رہے تھا
نوٹ ۔ یاد رہے قطر نے اپنی پالیسی کے خلاف جانے والے اپنے صحافیوں تجزیہ نگاروں کو تُن دیا تھا یہاں ہگنے والے آزاد ہیں اور ابھی انہیں آزادی اظہار رائے بھی نہیں ہے
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

ایسا نہیں جناب ۔ فوکس نیوز کےعلاوہ بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔
اس ریسکیو آپریشن میں امریکہ ایک عدد سی-۱۳۰ اور ایک بکیک ہاک ہیلی کاپٹر کی تباہی کا اعتراف کر چکا ہے جسکا مطلب کہ نقصان اس سے کہیں ذیادہ ہے۔یعنی اک پائلٹ کے چکر میں مزید نقصان کروا چکے ہیں۔
دوم وہاں امریکی جہازوں کو بمباری کرنا پڑی کیونکہ مقامی قبائل ، جو کہ ماضی میں ایرانی حکومت کے کبھی دوست نہیں رہے، وہ بھی امریکی پائلٹ کو پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔
بہرحال اک پائلٹ کو شاید واپس لے گئے ہیں دوسرا ممکنہ طور پر مارا گیا ہے یا گرفتار ہو گیا ہے۔ کیونکہ وہ علاقہ میدان جنگ بن چکا تھا
Soulat Pasha@soulat_pasha
جب ایران نے گمشدہ امریکی پائلٹس کی اطلاع دینے پر انعام رکھا تھا تو یہ واضح تھا کہ وہاں کی عوام حکومت کی مدد رضاکارانہ کرنے کے لئے تیار نہیں۔اور اب جبکہ اپنے پائلٹس کو امریکہ ایران سے بسلامت ریسکیو کرا گیا تو ایران کی انٹیل اور اسکے ملک کے دفاع کی صلاحیت بھی سامنے آ گئی۔۔نعرہ بازی البتہ جاری ہے۔۔۔اور جاری رہے گی ۔۔۔سالی۔۔
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

🚨🚨اہم اعلان
آپ میں سے جو پاکستان رہتے وہ کسی سکول ، ہسپتال ، مارکیٹ ، پبلک پلیس ، شاپنگ مال میں سرکاری گاڑی دیکھیں اس میں فیملی دیکھیں ویڈیو بنا کر لازمی سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں ہمیں بھیج دیں تاکہ افسر شاہی بارے قوم کو شعور اور آگاہی دی جا سکے کوئی وزیر کا پروٹوکول دیکھیں لازمی ویڈیو بنائیں یہ قومی فرض ہے
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

آپ کفایت شعاری کی بات کر رہے تو سنیں ابھی کچھ عرصہ پہلے پمرا کا چیئرمین سلیم بیگ ریٹار ہوا نون لیگ کا لگایا ہوا تھا اسے مریم اورنگزیب نے لگایا پھر مریم اورنگزیب نے ہی ایکسٹینشن دی عمران کے دور میں بھی بدلی نہی ہوا آٹھ سال بعد ریٹائر ہوا جانے سے پہلے پمرا کو ڈبو گیا تنخواہ کے پیسے نہی تھے خسارہ ریکارڈ مگر جانے سے پہلے بغیر منظوری کے 35 کروڑ کی 30 گاڑیاں خرید گیا اپنے لیے Havel گاڑی لی اور ریٹار منٹ پر ساتھ لے گیا ہنڈا سوک جیسی چھ چھ گاڑیاں چیئرمین کے ڈیوٹی پول پر ہوتی تھیں اس طرح سرکاری وسائل لٹاتے پھر عوام کو مہنگا پیٹرول حب الوطنی کے نام پر بیچتے ہیں

اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

دو ہزار دس، گیارہ کے انھی دنوں کی بات ہے،
جب ایک اہم پوسٹ پر تعیناتی کے لیے میرا کیس کئی دن تک چیف سیکریٹری آفس میں زیرِ التوا رہا،انتظار طویل ہوتا گیا، حتیٰ کہ ایک دن خبر ملی کہ یہ آرڈرز اب جاری نہیں ہو سکتے کیونکہ فائل بند کر دی گئی ہے.
یہ سن کر مجھے حیرت بھی ہوئی اور ایک بےچینی بھی کہ آخر میری کیا کمی کوتاہی وجہ بنی یا کسی نے فائل رکوائی؟
اپنی ایک ڈپٹی سیکریٹری دوست کوکہا کہ وِچلی بات معلوم کرے، کچھ دن بعد اُس نے بتایا کہ ،،
کسی سیاسی شخصیت نے مخالفت نہیں کی بلکہ تمہاری سی وی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے لیے ایک ڈاکومنٹری لکھنے اور کوآرڈینیٹ کرنے کا ذکر بنیاد بنا اور اسی بنا پر بڑے صاحب نے کیس فائل کر دیا.
یہ سن کر دُکھ بہت ہوا،اس لیے نہیں کہ آرڈر رک گئے بلکہ اس لیے کہ پی ٹی وی پر میزبانی اور اسکرپٹ رائٹنگ سے پہلے میں نے باقاعدہ اپنے محکمے سے اجازت لی ہوئی تھی اور اس ڈاکومنٹری میں بھی کسی کے خلاف کچھ نہیں تھا، تاہم چند دن پہلے مسلم لیگ ن کے سینئر وزیر ذوالفقار کھوسہ صاحب سے سے شاہ حسین کانفرنس کے موقع پر ملاقات ہوئی تھی جہاں انھوں نے ھماری کاوشوں کو بہت سراہا تھا ، انہیں فون پر سارا معاملہ بتایا ، اُنہوں نے بغیر تاخیر چھٹی کے دن دفتر کھلوا کر میرے آرڈرز جاری کروا دیے…
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

اندازہ کریں راولپنڈی میں کیا ھو رہا ھے وہاں افغانیوں کا پورا گینگ ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھ کر پاکستان اور آرمی کے خلاف بکواس کرتا ھے افضل خان نے انکے خلاف 2020 سے ایف آئی اے میں درخواست دے رکھی لیکن ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ھوئی
ہوش کرو جناب @RwpPolice
Afzal Behram Khan@azan2857
افغانیوں کو پاکستان سے واپس بھیجنے کا سلسلہ صرف غریب افغانیوں کو نکالنے تک محدود ہے یا یہ جو میں نے تصویر لگائی ہے ایک ایسا افغانی ہے جو راولپنڈی میں بیٹھ کر پاکستان اور پاکستان کی فوج اور پولیس کے خلاف ٹکٹوک لائیو پر غلاظت بکتا ہے اور اسے کوئی ہاتھ لگانے والا نہیں @RwpPolice
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

جے یو آئی راولپنڈی کےرہنما مفتی مسرت اقبال کی اہلیہ فائرنگ کےنتیجےمیں شہید
اطلاعات کے مطابق
راولپنڈی کےعلاقے چاہ سلطان میں پیش آنے والانہایت ہی افسوسناک اوردلخراش واقعہ، جس میں جے یو آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کےامیر مفتی مسرت اقبال صاحب کی اہلیہ اپنی والدہ کی تیمارداری کے لیے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی(RIC)جارہی تھیں کہ راستے میں روڈ کی بندش کےباعث انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔جب انہوں نےراستہ کھلوانے کامطالبہ کیا توایک درندہ صفت شخص نےراستہ بند کیا تھا اور شراب کےنشے میں تھا،راستہ کھولنے سےانکار کیا۔مجبورا انہیں گاڑی واپس لےجانی پڑی لیکن اس ظالم نےطیش میں آ کر پیچھے سے گاڑی پر فائرنگ کر دی،جس کےنتیجے میں مفتی مسرت صاحب کی اہلیہ زخمی ہوئیں اورشہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئیں۔
اس اندوہناک واقعے میں ملوث درندہ صفت شخص سابق ایم پی اے اشتیاق مرزا کا بیٹا ہے، جو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں تھا۔ پولیس نے رات گئے اسے گرفتار کر لیا ہے.
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا

گذشتہ روز ایک اہم سرکاری عہدیدار تشریف لائے فرمانے لگے آپ کے سوشل میڈیا میں کروڑوں ڈالر انجیکٹ ہوئے ہیں۔ سوچا بات بڑھانے کے لئے لمبی چھوڑ رہے ہیں۔ لیکن اب مختلف اداکار اور گلوکار، جو پیسے لے کر ڈائیلاگ بولتے ہیں، ان کے فرمودات سن کے لگتا ہے وہ سچ کہہ رہے تھے۔ یادش بخیر کراچی کی ایک عمر رسیدہ اور ازکار رفتہ اداکارہ کے پیسے جب گذشتہ بار بند ہوئے تھے تو انہوں نے اپنی لڑائی باقاعدہ سوشل میڈیا پر لڑی تھی اور یوتھیاپے سے تائب ہونے کا اعلان بھی کیا تھا، جب ان بڑی بی کا یوتھیاپا پرسوں سے پھر سنا تو میں سمجھ گیا، سمجھ گیا، سمجھ گیا۔
اردو
Arsalan ®ارسلان ری ٹویٹ کیا











