Pakistan Zindabad

8.9K posts

Pakistan Zindabad banner
Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad

@Pakistan284

we are all humans until politics divided us and wealth classified us

Peshawar, Pakistan شامل ہوئے Şubat 2015
1.1K فالونگ739 فالوورز
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Republic Policy
Republic Policy@republicpolicy·
پاکستان میں مڈل کلاس کے نوجوان جب بیوروکریسی میں آتے ہیں تو پہلے بااثر خاندانوں میں شادی کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، پھر بیوروکریسی، عدلیہ اور فوج میں روابط بناتے ہیں۔ اس کے بعد کاروباری افراد سے شراکت داری اور دوستی قائم کرتے ہیں اور اکثر ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔ اس سارے عمل میں ان کا بنیادی مقصد منی میکنگ ہوتا ہے۔ ریپبلک پالیسی کی کتاب " بیوروکریٹک کو " میں اس مسئلے پر تفصیلی بحث موجود ہے، جو وینگارڈ بکس پاکستان میں دستیاب ہے۔ +92 300 9552542
Republic Policy tweet media
اردو
44
387
1.2K
61.2K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Tariq Afaq
Tariq Afaq@tariqafaq·
یہ ہے باڑہ کا علاقہ شلوبر۔۔۔جہاں پوست کی کاشت تیار ہے۔۔ذرائع کے مطابق رواں سال ضلع خیبر میں 12 ہزار ایکڑ پر پوست کاشت ہوئی۔۔۔جس کی کٹائی رواں ماہ شروع ہونے والی ہے۔۔۔ایک اندازہ کے مطابق فی ایکڑ پوست کی لاگت 25 لاکھ اور اور 12 ہزار ایکڑ پوست کامنافع تقریبا 30 ارب روپے ہے۔
اردو
1
37
135
5.8K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
خیبرپختونخوا حکومت کی احساس شجرکاری مہم میں جعل سازی پکڑی گئی حکومتی رکن اسمبلی فضل الٰہی کی 27 فروری کی پرانی ویڈیو کو 23 مارچ ظاہر کرکےآج کی شجر کاری مہم میں نہ صرف شامل کی گئی بلکہ وزیراعلی کی سوشل میڈیا ٹیم کی نام نہاد کارکردگی بھی ابھر کر سامنے آئی
Irfan Khan tweet mediaIrfan Khan tweet mediaIrfan Khan tweet media
اردو
4
45
84
1.5K
Austin Jordan
Austin Jordan@austin_jordan12·
Kids animation = silent money machine 💸 New kids daily = endless audience. Evergreen stories = no trend chasing. Faceless = scalable. 721K subs.🤯 24 videos.💃 Not luck. Smart niche. Want the blueprint? Comment “KIDS”. 👇
Austin Jordan tweet media
English
917
168
1.2K
126.3K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Sajid Ali🇵🇰
Sajid Ali🇵🇰@ibleedgreen284·
بہتان لگانے والوں پر خدا کی لعنت جنرل ندیم پاکستان میں ہے۔انھوں نے اور ان کے خاندان نے پاکستان کے لئے قربانیاں دی ایک بھائ نے شہادت نوش فرمائ ۔بیٹا بلوچستان میں پوسٹڈ ہے۔وہ چاہتے تو اسلام آباد میں پوسٹ کرسکتے تھے لیکن نہیں کیا۔ #GeneralNadeemAnjum
اردو
1
5
8
384
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
💥💥پشاور کا دارالامان جنسی اور جسمانی زیادتی کا اڈہ بن گیا ٫ تحریکِ انصاف کی خاتون ایم پی اے کا تہلکہ خیز انکشاف
Afshan Latif tweet media
اردو
1
171
304
5.4K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥
خیبرپختونخواہ ڈسٹرکٹ دہر لوئیر 4 ارب کی کرپشن لوئر دیر 2015 میں میڈیکل کالج بنایا گیا, 196 بھرتیاں کی گئی 10 سال تنہواہیں بھی دی گئی, اور آج تک ایک بچہ بھی اس میں داخل نہ ہو سکا,____
اردو
0
63
113
2K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
پختونخوا میں گاڑیوں کی اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کے کامیاب بولی دہندگان بھاگ گئے 😀 مقررہ وقت پر عدم ادائیگی نہ کرنے پر داوڑ1، وزیرستان 1 اور باجوڑ ون کے بولی دہندگان کی سکیورٹی ضبط۔۔۔ یاد تو ہوگا کہ داوڑ 1 کی پہلی بولی 17 کروڑ 50 لاکھ روپے ،وزیرستان1 کی 4 کروڑ 6 لاکھ روپے لگائی گئی تھی
Farzana Ali tweet media
اردو
18
30
168
35.7K
Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad@Pakistan284·
@MeFaheem انٹرنیشنل کرپٹ لوکل کونسل سکٹری وحید جو پہلے گنڈاپور کا فرنٹ میں تھا اب مینا خان کا ہے ۔انتہائ نالائق ترین اور کرپٹ بندہ ہے تین بنگلہ ایک ساتھ dha میں ویسے تو نہیں بنتے ۔وحید پی ٹی آئ کے جلسوں کی فنڈنگ بھی کرتا ہے
اردو
0
0
2
73
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ لوکل کونسل بورڈ نے ایک ہی آفیسر کے دو دونوں میں دو تبادلے کردئے گریڈ 17 کے ٹی ایم او فضل سبحان کو پہلے کرک سے تبدیل کرتے ہوئے او ایس ڈی کردیا گیا پھر اگلے ہی روز چارسدہ تعینات کردیا گیا
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
اردو
8
14
120
7K
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
Sadiq Afridi صدیق آفریدی@iamSadiqAfridi·
صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کا رات گئے پشاور کے مختلف جگہوں کا دورہ، پشاور کے بیوٹیفککشن پلان سمیت مختلف مسائل کے حل کیلئے ڈی جی PDA نے وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کو بریف کیا، ان شاءاللّہ انے والے دو تین مہینوں میں پشاور ایک نئی شکل اختیار کرے گا
اردو
43
155
1.2K
21.7K
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت و پالیسی کے تحت وزیر بلدیات نے پشاور میں جاری خوبصورتی اور روشنی کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے جی ٹی روڈ اور یونیورسٹی روڈ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے بھی ان کے ہمراہ تھے، وزیر بلدیات نے جی ٹی روڈ پر جاری بیوٹیفکیشن اور الیومینیشن کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا اور منصوبے کی رفتار اور معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں، دورے کے دوران انہوں نے گل بہار فلائی اوور کے نیچے زیرِ تعمیر فٹسال اور انڈور کرکٹ سہولت کا بھی دورہ کیا اور اس منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، وزیر بلدیات نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت پشاور شہر کی بحالی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے تاکہ شہر کو ایک بار پھر ایک خوبصورت اور فعال شہری مرکز میں تبدیل کیا جا سکے۔
اردو
61
103
690
10.2K
Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad@Pakistan284·
@MeFaheem یہ مسائل نہیں اپنے کمیشن پہ بات ہورہی ہے
اردو
0
0
0
57
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور قائم مقام ڈی جی پی ڈی اے زبیر نیازی رات گئے پشاور کی سڑکوں پر مسائل کی نشاندہی اور اس کے حل پر گفتگو کررہے ہیں کسی نے چپکے سے ویڈیو بنا کر ریلیز کردی
اردو
54
19
290
43K
Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad@Pakistan284·
@MeFaheem فہیم بھائ آپ کی صحافت کا معیار وہ نہیں رہا
اردو
0
0
0
58
Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad@Pakistan284·
@Alikhanyzai مجھے پی ٹی آئ سے نفرت ہے لیکن سب نے کے پی کے کے عوام کا حق ذاتی جاگیر بن کے کھایا ہے آپ نے گورنر کے پی کے ظفر جھگڑا کے دور میں کیا کیا تھا؟پی اے خیبر کون لگاتا تھا اور ٹرانسفرز کون کرتا تھا؟
اردو
0
0
0
38
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
پشاور کے سینئر صحافی طارق آفاق نے گزشتہ روز انکشاف کیا کہ سابق سپیکر اسد قیصر نے مانچسٹر، انگلینڈ میں فلیٹوں کے بعد اپنا پیزا برانڈ متعارف کرادیا ہے، اور اس کی پانچ برانچیں بھی کھول دی گئی ہیں۔ اسد قیصر تو پھر بھی قائداعظم گروپ آف سکولز کے مالک ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ ان کا کاروبار کمال کا ہو، لیکن پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں وہ لوگ جو پہلے صرف سائیکل خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے، آج ارب پتی بن گئے۔ سوات کا ایک قصاب والی سوات کا شاہی گھر 92 کروڑ میں خریدتا ہے ، اور سنا ہے اس قصاب نےگزشتہ 13 سال میں صرف مینگورہ میں 10 ارب کی پراپرٹی خرید لی ہے ۔ مردان کا ایک ترکان ایم پی اے بن گیا اور وہ آج اربوں کا مالک بن گیا۔ کچھ مہربانوں نے 2024 کے انتخابات سے پہلے تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنائی ، اگر وہ ایسا نہ کرتے یہ غلطی نہ کرتے تو پتہ چل جاتا کہ عمران خان نے ملم جبہ، بی آر ٹی اور سونامی بلین ٹری منصوبوں میں کس طرح کی ڈکٹیاں ماری تھیں۔ پی ٹی آئی نے صوبے کو 13 سال میں تباہ کردیا، لیکن ان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی زندگی سنور گئی۔ سچ یہ ہے کہ پی ٹی آئی والے چوری نہیں کرتے، بلکہ ڈکٹیاں مارتے ہیں۔
اردو
33
190
612
38.5K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad@Pakistan284·
@tariqafaq زرا یہ پتہ بھی کروائے کہ ٹی ایم او بابوزئ کو سیکٹری لوکل کونسل بورڈ وحید نے مینا خان کے کہنے پہ کیوں ہٹوایا ،پی ٹی آئ کے سارے جلسوں کے لئے فنڈنگ سیکٹری لوکل کونسل بورڈ وحید کرہا ہے جو کہ اس سے پہلے گنڈاپور کا فرنٹ مین تھا اب مینا خان آفریدی کا فرنٹ مین ہے
اردو
0
0
0
17
Tariq Afaq
Tariq Afaq@tariqafaq·
مال مفت دل بے رحم۔۔۔۔ مینا خان آفریدی کا ٹی ایم اے سوات کی سرکاری گاڑی پرزبردستی قبضہ۔۔۔۔ وزیر بلدیات نے گاڑی نمبر A-1806 نجی استعمال کے لیے اپنے بھائی کو دیدی۔ گاڑی میں پٹرول ڈالنے کی ذمہ داری بھی متعلقہ ٹی ایم اے کو تفویض۔۔۔
Tariq Afaq tweet media
اردو
14
60
135
6.4K
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
کسی نے KP میں ٹرانسفر پوسٹنگ کرنا ہے اسلام اباد D12 اور پشاور حیات اباد شلمان پارک کے ساتھ بنگلے سے رجوع کریں صرف پیسہ نقد ہوں باقی ٹرانسفر دائیں ہاتھ کا گیم ہے ہر کسی کیلئے لیڈر جیل میں نابنیا کردیا اور یہ کرپشن میں لگ کر صوبہ کا بربادی کردیا
اردو
10
62
257
7.9K
Pakistan Zindabad ری ٹویٹ کیا
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
The old streets of Mecca 🕋
English
1
140
2K
14.1K
Zahra
Zahra@zahrafatma1278·
Be honest with me. Do you think Ivanka Trump is attractive and beautiful?
Zahra tweet media
English
511
99
2.9K
42K