اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے۔
یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، صحت، اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت، فضل اور حفاظت میں رکھے اور ہماری زندگیوں کو ایمان، اخلاص اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
عید مبارک
یا اللہ ہم بہت بے بس ہیں 😭🤲🏻 یا اللہ ہم تیری مدد کے بغیر کچھ بھی نہیں ، یا اللہ 78 سال سے ظالموں کے شکنجے میں جکڑے اس ملک کو اس قوم کو رہائی عطا فرما، یا اللہ ہمیں ہمارا لیڈر بحفاظت واپس فرما ، یا اللہ عمران خان کو اپنی رحمت خاص کے ذریعے ہمیں واپس لا دے ❤️🤲🏻آمین
اسلام و علیکم
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ان سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو جی کی صحت مند زندگی کیلئے دعاکر دیں اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے میرے والدین کا سایہ تاحیات ہم بہن بھائیوں پر قائم و دائم رہے🤲
اللہ پاک سب کے والدین کو صحت و سلامتی والی زندگی سے نوازے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری ساری دعائیں قبول فرمائے اور عمران خان کے لئے کی گئ دعائیں قبول و منظور فرما کر خان صاحب کو قید سے رہائی اور آزادی عطا فرمائے آمین 🤲
وہ معاہدے کہاں گئے جن سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا تھا یہ کل کا حال ہے
غزہ سٹی کے ملبے تلے زندگی سسک رہی تھی…
ہر طرف چیخیں، دھواں اور تباہی تھی، مگر انہی کھنڈرات کے درمیان 10 سالہ معصوم بچی “مراح” کو زندہ نکال لیا گیا۔ 💔🇵🇸