💭 Soul Diary_🎀
9.5K posts

💭 Soul Diary_🎀
@_Rahilaurooj_
Some feelings don’t speak — they write.🕊️🌺 sharing some of my thoughts 💭 TEACHER by profession 🧑🏫
Pakistan شامل ہوئے Mayıs 2025
1.4K فالونگ1.5K فالوورز

Which one would you like most? This That


Husan Awan@husanmubarak47
Which one would you like most? This That
English

中村選手の噂の彼女(仮)、すんごいタトゥー入っててビビる


🍒@oishicherrychan
中村敬斗選手の彼女と噂のイタリア人モデル トプ画と2枚目の写真で頬掴んでるの、中村選手の手じゃない❓いいねしてるし( ᵒ̴̶̷̥́ _ ᵒ̴̶̷̣̥̀ )💧
日本語
💭 Soul Diary_🎀 ری ٹویٹ کیا

Good evening mate🕊️🌿
Maturity is when you realising
"یہ جو ہم اتنے برے ہیں، بہت سی اچھائیاں کرنے کے بعد بنے ہیں۔"
یہ زندگی کی ایک بہت گہری اور تلخ حقیقت ہے ۔ جب انسان بے غرض ہو کر سب کا بھلا سوچ کر اور اپنی خوشیاں قربان کر کے بھی ہر بار خود کو قصوروار پاتا ہے، تب وہ اچھائی کی راہ چھوڑ کر عملیت پسندی اور اپنی ذات کو ترجیح دینا سیکھتا ہے۔
یہ احساس ہی اصل پختگی (Maturity) ہے کہ جب آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی نیک نیتی کو آپ کی کمزوری سمجھا جا رہا تھا۔ آپ نے جو اچھے کام کیے، ان کا صلہ یہ ملا کہ آپ کو برا سمجھا جانے لگا، جس کے بعد آپ نے اپنا رویہ بدل لیا۔

اردو

@_Rahilaurooj_ Thank you so much! I truly appreciate your congratulations and continued support. Every milestone becomes more meaningful because of amazing people like you. Here’s to many more achievements together! ❤️🙏
English

@_Rahilaurooj_ سب کچھ بھی لٹا دیں لوگ پھر بھی غرض اور مفاد کی خاطر چلتے ہیں آپکی کوئی قدر و قیمت نہیں
اردو

میری شادی نہیں ہو رہی تو اس میں بھی میری ہی کوئی بھلائی ہوگی۔
باقی جو لوگ کمنٹس سیکشن میں آ کر کہتے ہیں جی کہ پہلے دونوں بنگلے یا گاڑی ہمارے نام کروائیں پھر ہم شادی کریں گے ۔ تو اتنی بھی کاکی نہیں ہوں میں کہ پہلے سب کچھ دے دوں پھر آپ لوگ دھوکا کر جائیں ۔
آج حسینہ کے گاؤں گئی تھی ایک آنٹی نے پوچھا بیٹی کوئی جاب کرتی ہو یا اپنے کاروبار ہیں ۔کسی امیر گھرانے کی لگتی ہو۔ پھر حسینہ نے بتایا یہ ہمارے اسکول کی پرنسپل صاحبہ ہیں ۔ اس نے فوراً کہا پھر تو کسی بڑے گھر میں ہی شادی کریں گی آپ ۔
پھر حسینہ نے کہا نہیں خالہ جی ثانیہ کی ایسی سوچ نہیں ہے ۔ ان کو مخلص ہمسفر چاہیے امیر گھرانے کا ہو یا غریب کا اس سے ثانیہ کا کوئی لینا دینا نہیں ۔
وہ خالہ ہنسنے لگی کہ شادی شدہ ہونگی آپ پھر ۔ پھر حسینہ نے کہا آنٹی جی سچ کہ رہی ہوں ابھی تک ان کو اپنے ہم سفر کی تلاش جاری ہے ۔ پھر بھی خالہ کو مذاق لگ رہا تھا ۔ آج الحمدللہ بہت اچھا دن گزرا ۔ دن بھر گاؤں کی مختلف خواتین آتی رہیں ۔ ان سے حال احوال کرتے رہے ۔ اور دکھ سکھ بانٹتے رہے۔ پھر میں واپس گھر آ گئی ۔ 20 ،،25 منٹ ہوئے ابھی گھر پہنچی ہوں

اردو

【無料配信】TVアニメ『亜人』がTVerで一挙配信開始。7月14日まで全26話が無料で見られる
news.denfaminicogamer.jp/news/260701b
世界中の人に狙われることになった「永井圭」を主人公に、決して死なない人間「亜人」と日本国政府の戦いを描く。累計発行部数は1200万超え、2017年に実写化を果たした人気作

日本語

【発売カウントダウン】
劇場版「鬼滅の刃」無限城編
第一章 猗窩座再来
Blu-ray&DVD
発売まであと“28”日
▼詳細はこちら
kimetsu.com/anime/mugenjyo…
#鬼滅の刃 #無限城編

日本語





















